عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کیخلاف درخواست، جج کی سماعت سےمعذرت
لاہور ہائی کورٹ کے جج نے عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت کرنے سے معذرت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق عدالتِ عالیہ میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔لاہور← مزید پڑھیے
