• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا ثناء اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق رانا ثنااللہ کے وارنٹ گرفتاری ڈی پی او گجرات کی جانب سے جاری کئے گئے ہیں۔ جس میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کو گرفتار کر کے 7 مارچ تک پیش کیا جائے ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

واضح رہے کہ رانا ثنا اللہ کے وارنٹ تھانہ تھانہ انڈسٹریل ایریا گجرات میں درج مقدمہ پر جاری کئے گئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply