گوشہ ہند کی تحاریر
گوشہ ہند
ہند کے اردو دان دوست آپ کیلیے

اشتعال انگیزی بی جے پی کی پالیسی میں شامل : رشید انصاری

دنیا میں بڑی سی بڑی یا چھوٹی سی چھوٹی سی جماعت یا تنظیم کا کوئی دستور یا منشور ہوتا ہے۔ پارٹی کے عہدیداروں یا اراکین کے حقوق و فرائض اور دائرہ کار تعین ہوتا ہے۔ خاص طور پر کسی جماعت←  مزید پڑھیے

ای وی ایم پر احتجاج نظر انداز نہیں کیا جاسکتا: حفیظ نعمانی

کل کے اخبارمیں برار عزیز سجادنعمانی کا ایک مضمون سب نے پڑھا ہوگا۔ انھوں نے سپریم کورٹ کے جج صاحبان کے اس مشورہ کہ بابری مسجد رام مندر کا مسئلہ ہندو اور مسلمان عدالت سے باہر بیٹھ کر ہی سلجھالیں←  مزید پڑھیے

مودی کے سپنوں کا اترپردیش:حفیظ نعمانی

ہر قوم کا ایک مزاج ہوتا ہے۔ ہندوستانی قوم وہ ہندو ہوں ، مسلمان ہوں یا سکھ ہوں قانون ضابطوں اور قاعدوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتے اور اسی کو صحیح سمجھتے ہیں جو وہ کرتے ہیں۔ دوسری بات یہ←  مزید پڑھیے

بابری مسجد اور سپریم کورٹ : ڈاکٹر سلیم خان

سبرامنیم سوامی کی درخواست پر سپریم کورٹ کے مشورے سے قطع نظر فی الحال رام مندر کے مسئلہ کی بی جے پی اور وزیراعظم کے نزدیک کیا اہمیت ہے اس کا اندازہ لگانے کیلئے گزشتہ چار سالوں کے چند واقعات←  مزید پڑھیے

یو پی میں بھاجپا کی کامیابی کتنی حقیقی؟

سوال کرنے والے نے سوال کیا کہ آیا یوپی کے2014ءکے پارلیمانی انتخابات کے نتائج (جس میں بی جے پی نے80میں سے71نشستیں جیتی تھیں یا 2017ءکے ریاستی اسمبلی کے انتخابات کے نتائج جس میں بی جے پی نے403میں سے325نشستیں حاصل کی←  مزید پڑھیے

زخم بڑھتا گیا جتنے درماں کئے :ریحان خان

زخم بڑھتا گیا جتنے درماں کئے 2014 کے لوک سبھا الیکشن کے بعد کا منظر نامہ یاد کیجئے۔ کانگریس کی ستائی ہوئی عوام نے جوق در جوق بی جے پی کو ووٹ دیا اور نریندر مودی نے ایک ریکارڈ کامیابی←  مزید پڑھیے

اتر پردیش شاید تبدیلی چاہتا تھا

حفیظ نعمانی 9مارچ کی شام 5بجے کے بعدسے جو اکزٹ پول کا شور شروع ہوا وہ 11مارچ کی دوپہر اس انجام کو پہنچا جہاں تک کوئی بڑے سے بڑا فیاض بھی بی جے پی کی جھولی میں اتنی سیٹیں نہیں←  مزید پڑھیے

نازک حالات میں ایک نازک فیصلہ :حفیظ نعمانی

حفیظ نعمانی بابری مسجد کی شہادت کو 25 سال ہوچکے ہیں۔ اس کو شہید کرنے والوں ، اس کی سازش کرنے والوں اور اس کے لئے فضا ہموارکرنے والوں میں وزیر اعظم نریندر مودی ،وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ ا←  مزید پڑھیے

سپریم کورٹ کا خوش آئند اشارہ : ریحان خان

سپریم کورٹ کا خوش آئند اشارہ عمومی طور پر کہا جاتا ہے کہ انصاف میں تاخیر بھی ناانصافی کے برابر ہوتی ہےلیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خدا کے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔۔ کچھ خاص کیفیات←  مزید پڑھیے

غیرت اسلامی سے دور ہوتا ہوا مسلم معاشرہ :عمر فراہی

ہمارے ایک سنی دوست نے رمضان میں افطار کیلئے مدعو کیا تو میں نے مذاقاً ان سے کہا کہ بھائی سوچ سمجھ کر اور اپنے مولانا سے اجازت لیکر تو یہ دعوت دے رہے ہو نا ؟۔۔۔ انہوں نے کہاکیا←  مزید پڑھیے

قصور ساکشی کا نہیں ابتدا مودی نے کی تھی:حفیظ نعمانی

اگر وزیر اعظم مودی پہل نہ کرتے تو کیسے یوگی اور کہاں کے سا کشی کسی کی ہمت نہ ہوتی کہ وہ قبرستان ا ور شمشان کی بات کرتا یا دیوالی اور رمضان کا مقابلہ کرتا۔ وزیر اعظم نے جو←  مزید پڑھیے

کچھ سنا آپ نے مسٹر پرائم منسٹر؟ ایم ودود ساجد

یہ سطور بی جے پی کے وزیر اعظم کے نام ہیں۔ مجھے مجبوراً موجودہ وزیر اعظم کو بی جے پی کا وزیر اعظم کہنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے اپنے عمل اور اپنے کھلے افکار سے یہ بتادیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

ہندوستان اور کیش لیس سوسائٹی : ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز

ہندوستان کو کیش لیس (Cash less) سوسائٹی میں تبدیل کرنے کے عزم کا وزیر اعظم نریندر مودی نے اظہار کیا ہے۔ ملک کی مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ نے ان سے اتفاق کیا بلکہ تلنگانہ کے چیف منسٹر کے سی←  مزید پڑھیے

ملت کی یہ بیٹیاں : ودود ساجد

سول سروسز میں مسلمانوں کی تشویشناک حد تک کم نمائندگی کو بھی اکثر و بیشتر ہندوستانی مسلمانوں کے ایک بڑے مسئلہ کے طور پرپیش کیا جاتا ہے۔ ان کی آبادی کے تناسب سے اس مسئلہ کی شدت کو سمجھنے کی←  مزید پڑھیے

ہندوستانی نظامِ تعلیم میں مولانا آزاد کی معنویت: خوشنما سلیم

مولانا آزاد ؒ جیسی نابغۂ روزگار شخصیتیوں کے لئے زمیں ہمیشہ ماتم کناں رہتی ہے ، اس لئے تو ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پر روتی ہے ۔ مولانا آازاد ؒ ،ہندستان کے پہلے وزیر تعلیم تھے ، یہ←  مزید پڑھیے

یہ اضطرابی وقت شاید پھر نہ آئے : ایم ودود ساجد

ہم نے صحافت کا درس لیتے ہوئے یہی سیکھا کہ ایک قلم کار کو طاقت والوں کی نہیں، کمزوروں کی آواز بن کر لکھنا ہے۔ ظالم کی نہیں، مظلوم کی داد رسی کرنی ہے۔ حکومت کی نہیں، رعایاکی خبر گیری←  مزید پڑھیے

مودی نوشتہ دیوار پڑھ لیں: رشید انصاری

یوان جمہوریت کا ایک اہم ستون ’’ذرائع ابلاغ‘‘ (میڈیا)ہے۔ میڈیا میں ٹی وی چینلز کے ساتھ اخبارات بھی شامل ہیں لیکن آج کل ٹی وی چینلز کو ہی میڈیا کہا جاتا ہے کیونکہ ٹی وی دیکھنے والے اخبارات پڑھنے والوں←  مزید پڑھیے

سوال پوچھنا بلیک منی کی حمایت نہیں ہے : رویش کمار

آج کے اكونومك ٹائمز کی خبر ہے کہ آمدنی سے زیادہ جائیداد پر دو سو فیصدی جرمانہ کس طرح لگائیں، اسے لے کر انکم ٹیکس افسر کشمکش میں ہیں۔ وزارت خزانہ کے افسر نے نوٹ بندی کے فوراً بعد اس←  مزید پڑھیے

کاغذی کرنسی کے کھیل : ایس اے ساگر

ترقی کی دوڑ میں 133 ویں مقام تک گرنے پر دولت مشترکہ کے ہاتھوں فضیحت سے ابھی ملک سنبھلا بھی نہیں تھا کہ کیجری وال نے دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا۔ جے این یو میں نجیب کی پراسرار گمشدگی←  مزید پڑھیے

کیا ہند میں فاشزم فروغ پا رہا ہے؟ : رشید انصاری

آر ایس ایس کے مودی راج کو لوگ اب ’’جنگل راج‘‘ کہنے لگے ہیں۔ آج ملک کی حالت جنگل راج سے بھی بدتر ہے۔ جنگلی خونخوار جانور بھی کچھ اصول کچھ روایات کے پابند ہوتے ہیں۔ مودی راج میں اصول←  مزید پڑھیے