گوشہ ہند کی تحاریر
گوشہ ہند
ہند کے اردو دان دوست آپ کیلیے

سونیا کو آخری فیصلہ کردینا چاہیے

حفیظ نعمانی. راہل گاندھی کی بہن پرینکا گاندھی کے بارے میں ہر زبان پر ایک ہی تبصرہ ہے کہ وہ اپنی دادی اندرا گاندھی کی تصویر ہیں ۔ اور ہمیں بھی اس کے اندر اور باہر اندرا گاندھی نظر آتی←  مزید پڑھیے

کیا ہمیں خانہ جنگی میں جھونکنے کی سازش کی جا رہی ہے؟

ڈاکٹر عابد الرحمن تتھا گتا رائے تیریپورا کے گورنر ہیں ۔اصلاًسویم سیوک ہیں بلکہ گورنر سے زیادہ سویم سیوک ہیں ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر اپنے تعارف میں گورنر تریپورا سے پہلے سویم سیوک لکھا ہے ۔مودی سرکار←  مزید پڑھیے

گائے :مودی ،گاندھی اور گوالکر

گائے:مودی،گاندھی اور گوالکر۔۔۔۔۔ڈاکٹر سلیم خان ! گئو ماتا کے رکشک فی الحال مانوتا کے بھکشک بنے ہوئے ہیں ۔ عوام اس درندگی کے خلاف احتجاج کی خاطر سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔ اس کا ایک اثر تو←  مزید پڑھیے

جو غلط کام کانگریس نے کیے وہی بی جے پی کرے گی

یہ بات نہیں ہے کہ امت شاہ کو کچھ معلوم نہیں ہے اور وہ ہر معاملہ میں بول کر اپنا شوق پور اکرتے ہیں ۔ بلکہ وہ سب کچھ جانتے ہیں لیکن جھوٹ بولنے کی ان کو ہدایت ہے اور←  مزید پڑھیے

کھلونے والا بابا اور 125کروڑ بچّے /حفیظ نعمانی

بات آج کی نہیں اس کا رشتہ 2014 ء سے جڑا ہوا ہے۔ الیکشن کے آتے آتے کانگریس کی مرکزی حکومت بدعنوانی، بے ایمانی اور چند در چند گھوٹالوں میں ایسی پھنسی کہ صرف سیاسی کھلاڑیوں کو ہی نہیں ملک←  مزید پڑھیے

کیا چین سے کشیدگی بڑھی ہے؟/رویش کمار

رويش کمار جب کہیں کچھ نہیں ہو رہا ہوتا ہے تو بھارت اور چین کی سرحد پر کہیں کچھ ہونے لگتا ہے. اگر اس کا تعلق نفسیاتی دباؤ بنانے سے ہے تو ایسے موضوعات سے دور رہنے کے بعد بھی←  مزید پڑھیے

وزیر اعظم ملک سے کیوں بے رُخی برت رہے ہیں؟

صفدر امام قادری مشہور مزاحیہ کردار راجو شریواستو نے اپنے انعامی مقابلے والے پروگرام میں اپنے گاؤں کے ایک دوست کی ممبئی گھوم کر واپس ہونے کے مرحلے میں ریلوے اسٹیشن پہ کئی طرح کی صلاحیں دی تھیں جس میں←  مزید پڑھیے

کہا یہی جائے گا کہ میرا دلت،اور تیرا دلت

کہا یہی جائے گا کہ میرا دلت اور تیرا دلت حفیظ نعمانی ملک کی سابق اسپیکر مسز میرا کمار پانچ بار پارلیمنٹ کی ممبر رہ چکی ہیں اور پانچ سال لوک سبھا کی اسپیکر رہیں ۔ لوک سبھا کا اسپیکر←  مزید پڑھیے

صدارتی انتخابات اور ذات پات کی سیاست

صدارتی انتخابات اور ذات پات کی سیاست ڈاکٹر وجے اگروال۔ 1992 ء میں جب صدارتی انتخابات ہونے میں ابھی تقریباً دو سال باقی تھے کہ ملک کے شیڈیول کاسٹ اور ممبران پارلیمنٹ کا ایک وفد صدر جمہوریہ سے ملنے گیا.←  مزید پڑھیے

کشمیر کی لاحاصل سفارتی و علامتی جنگ

کشمیر کی لاحاصل سفارتی و علامتی جنگ ڈاکٹر سلیم خان ۔ امیت شاہ نے ابھی حال میں ممبئی کے اندر اپنے حلیف شیوسینا کو دھمکانے کے انداز میں کہا تھا کہ فردنویس کی حکومت اپنے پانچ سال پورے کرے گی←  مزید پڑھیے

اختلاف برائے اختلاف /حفیظ نعمانی

کانگریس کا وزیر اعظم مودی سے یہ مطالبہ ہی غلط تھا کہ اگر وہ سیکولر امیدوار کو صدر بنانے کا فیصلہ کریں تو ہم ان کی حمایت کریں گے اور متفقہ انتخاب ہوجائے گا یہ مقابلہ کوئی بری چیز نہیں←  مزید پڑھیے

تلنگانہ ‘ 2019 انتخابات کیلئے بی جے پی کی تیاریوں میں تیزی

بی جے پی نے سارے تلنگانہ میں اپنی بوتھ لیول کمیٹیوں کی تنظیم جدید اور دوبارہ تشکیل کا عمل پوری شدت اور جارحانہ تیور کے ساتھ شروع کردیا ہے ۔ یہ سب کچھ 2019 کے اسمبلی انتخابات سے بہت قبل←  مزید پڑھیے

صدر جمہوریہ کی تلاش میں وقت کی بربادی/حفیظ نعمانی

24 جولائی کو موجودہ صدر جمہوریہ پرناب مکھرجی کی مدتِ کار ختم ہورہی ہے۔ اب نئے صدر کی تلاش ہمیشہ کی طرح پوری سرگرمی سے ہورہی ہے۔ جب موجودہ صدر اُمیدوار تھے تو حکومت کانگریس کی تھی اور اس کے←  مزید پڑھیے

دارجلنگ میں کیوں تیز ہوئی علیحدہ ریاست کی گونج؟ (رچا جین)

دارجلنگ کی وادیاں آج کل تشدد احتجاج اور بدامنی سے گونج رہی ہیں. بنگالی زبان کو لازمی کئے جانے کے نام پر گورکھا جن مکتی مورچہ نے الگ گورکھا لینڈ ریاست کی مانگ کو ہوا دی ہے. گورکھا کی علیحدہ←  مزید پڑھیے

اگست کنونشن کو مودی یوگی کی پالیسیاں کامیاب بنائیں گی! (حفیظ نعمانی)

اس میں کوئی شک نہیں کہ بہار میں آج بھی سب سے زیادہ مقبول سیاسی لیڈر لالو پرساد یادو ہیں ۔ نتیش کمار نے بیشک ایک صاف ستھری شبیہ بنائی ہے اور بے داغ وزیر اعلیٰ کے طور پر سب←  مزید پڑھیے

مرو کسان، مر وجوان ( نازش ہما قاسمی)

جب 2014کے لوک سبھا الیکشن ہونے والے تھے تو بی جے پی نے بڑے ہی شدومد کے ساتھ یہ نعرہ لگایا تھا کہ ’سب کا ساتھ سب کا وکاس‘ ہوگا۔ جس کے نتیجے میں کانگریس سے عاجز آچکی عوام نے←  مزید پڑھیے

مودی سرکارکے تین سال اور مسلمان(ڈاکٹر عابد الرحمٰن)

مودی راج کو تین سال مکمل ہو گئے ۔ کہا گیا تھا کہ یہ راج بدعنوانی اور بلیک منی کے خلاف ترقی ،گڈ گورننس کے ساتھ ساتھ’ سب کا ساتھ سب کا وکاس ‘کاراج ہوگا ۔ پچھلے تین سالوں میں←  مزید پڑھیے

کام نہیں چہرہ: دہلی کے ووٹروں کا نظر انتخاب (عبدالعزیز)

اس بار جس طرح دہلی کے بلدیاتی انتخاب کو اہمیت دی گئی کبھی بھی کسی بھی بلدیاتی انتخاب کو اس قدر اہمیت یا شہرت نہیں دی گئی۔ اس کا ایگزٹ پول بھی اخباروں میں شائع ہوا اور ٹی وی چینلوں←  مزید پڑھیے

یو پی اسمبلی انتخابات میں ایس پی بی ایس پی کی کراری شکست

پٹنہ 7جون(اے یوایس) بہار میں جے ڈی یو اور گانگریس کے ساتھ مہا گٹھ بندھن کر کے بی جے پی کو روکنے میں کامیاب ہوئے آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو ابھی 2019چناؤ سے پہلے اکھلیش یادو اور مایادتی←  مزید پڑھیے

جناح ہاؤس منہدم کردیا جائے؟ : سعید حمید

جناح ہاؤس منہدم کردیا جائے؟ پھر گیٹ وے آف انڈیا اور وی ٹی وغیرہ کیوں نہیں؟ سنگھی ذہنیت ، انتہائی تخریبی ذہنیت ہے ۔توڑ پھوڑ کی ذہنیت ہے ،یہ اپنی تخریبی فطرت کا وقفہ بہ وقفہ اظہار کرتی رہتی ہے←  مزید پڑھیے