محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ کی تحاریر
محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ
میں جو محسوس کرتا ہوں، وہی تحریر کرتا ہوں

بادشاہ یا ماچھی

آپ وکالت کے پیشے سے وابستہ ہوں تو طرح طرح کے لوگوں سے واسطہ پڑتا ہے، بعض اوقات دلچسپ و عجیب لوگوں سے۔ چند دن قبل ایک دوست کے دفتر میں بیٹھا تھا، چائے اور گرما گرم پکوڑوں کا دور←  مزید پڑھیے

وکیل،سوشل انجینئر یا پیراسائیٹ

ہاورڈ یونیورسٹی کے ڈین چارلس ہیملٹن ہوسٹن نے کہا تھا کہlawyers should be social engineers۔چارلس ہوسٹن نے بیسویں صدی کے پہلے ربع میں اپنے قانونی علم کے ذریعے اُس وقت کے امریکی معاشرے میں موجود گہری عدم مساوات اور نسلی←  مزید پڑھیے

طلباء سیاست یا غنڈہ گردی

چلیے، پہلے تصویر کا ایک رُخ دیکھتے ہیں۔ جامعہ پنجاب میں پختون سٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پی ایس او) کا ثقافتی میلہ جاری ہے جس میں پختون کلچر کی نمائش کی جا رہی ہے۔ ثقافتی میلے میں ایک پروگرام ہولی منانا بھی←  مزید پڑھیے

عشقِ رسول ﷺ اور ہمارا رویہ

ہم ایسی حرماں نصیب قوم ہیں کہ جو مرکزِ وحدت حضور نبیِ کریم ﷺ کی ذاتِ اقدس پر بھی وحدت اختیار نہیں کر پاتے۔ کسی وقت ہم نے نور اور بشر، موجود اور غیر موجود، غیب کا علم جاننے والے←  مزید پڑھیے

خواتین اور ڈرائیونگ

آج صبح اسلام آباد کا موسم انتہائی خوشگوار تھا۔سرد ہوا اور ہلکی بارش سے جاتی سردی جیسے ایک دم سےواپس لوٹ آئی ہو۔۔میں اسلام آباد ایک دیرینہ دوست کے اپارٹمنٹ میں ٹھہرا ہوا تھا۔صبح صبح اپارٹمنٹ سے نکل کر باہر←  مزید پڑھیے

ایک ہی تھالی کے چٹے بٹے

گزشتہ روز حکمران جماعت کے رکنِ قومی اسمبلی جاوید لطیف کےمبارک منہ سے پی ٹی آئی کے رکنِ اسمبلی مراد سعید کی بہنوں کے بارے میں جو ارشاداتِ عالیہ برآمد ہوئے کوئی بھی غیرت مند شخص اُن کی حمایت نہیں←  مزید پڑھیے

قومی اتفاقِ رائے مشکل نہیں، ناممکن

ہم ایک منقسم معاشرے کے باسی ہیں جہاں ہم تقسیم کے ساتھ ساتھ بے سمتی کا بھی شکار ہیں۔ کوئی بحث یا مسئلہ درپیش ہو تو مجال ہے کہ ہم کسی ایک نکتے پر آسانی سے متفق ہو سکیں۔ایسے حالات←  مزید پڑھیے

اور اب کرکٹ میں بھی سیاست۔۔

وہ 3 مارچ 2009 کی خوشگوار صبح تھی۔ اسلام آباد میں ہلکی ہلکی بوندا باندی ہو رہی تھی۔ تقریباً ساڑھے آٹھ بجے کے قریب ٹی وی چینلز پر چیختی چنگھاڑتی بریکنگ نیوز آنا شروع ہوئیں کہ لاہور لبرٹی مارکیٹ کے←  مزید پڑھیے

ہم کو پھر انتظارِ ابابیل ہے

لاہور، کوئٹہ، پشاور، مہمند ایجنسی اور اب سہون شریف، چار دن، پانچ دھماکے اور درجنوں لاشیں۔۔۔ کہاں لے جاؤں یہ فریاد مولا میرا بصرہ۔۔۔۔میرا بغداد مولا میرے لاہور پر بھی اک نظر تیرا مکہ رہے آباد مولا یہ شعر بہت←  مزید پڑھیے

اب بن کے رہے گی تیری بگڑی ہوئی تقدیر

گذشتہ دنوں پورے ملک کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں نے کشمیر اور کشمیری عوام کی جدوجہدِ آزادی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلیے یومِ یکجہتئ کشمیر منایا۔ یومِ یکجہتئ کشمیر منانے کی روایت 1990 میں مرحوم قاضی←  مزید پڑھیے

بانو آپا

بانو قدسیہ چلی گئیں۔ ادب کی دنیا یتیم ہو گئی، قدر اور روایت دم توڑ گئی، شفقت اور محبت بھی رخصت ہو گئی۔ بڑے بڑے ناموں کے جانے سے پیدا شدہ خلاء مزید وسیع ہو گیا۔ بانو آپا سے پہلا←  مزید پڑھیے

وزیرِ دفاع کا تاریخ سے کھلواڑ

چند دن قبل اسمبلی فلور پر ایک بار پھر وزیرِ دفاعِ کرپشن جناب خواجہ آصف نے طعنوں سے بھرپور خطاب کیا۔ اِس بار تحریکِ انصاف کے ساتھ ساتھ اُن کا نزلہ جماعتِ اسلامی پر بھی گرا۔ جناب کو وزیرِ دفاعِ←  مزید پڑھیے

پانامہ کیس میں وکلاء کی ‘دُرگت’

پانامہ کیس کا ہنگامہ جاری ہے۔ ایک عدالت ہر روز سپریم کورٹ کے کورٹ روم میں لگتی ہے اور ایک عدالت سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر لگتی ہے۔ کورٹ روم میں لگنے والی عدالت کیا فیصلہ دے گی، اس←  مزید پڑھیے

عافیہ! ہم تو شرمندہ بھی نہیں ہیں

ہر ملک کے صدر کی طرح صدرِ امریکا کو بھی یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ قیدیوں کی سزا میں کمی یا معافی کا اعلان کر سکتا ہے۔ عام طور پر امریکی صدور دورانِ صدارت یہ اختیارات استعمال نہیں کرتے←  مزید پڑھیے

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے

سنا ہے جنگلوں کا بھی کوئی دستور ہوتا ہے ہارون الرشید پروفیسر سلمان حیدر کا نام میں نے تب سنا جب اُنہیں اٹھا کر غائب کر دینے کا معاملہ منظرِعام پر آیا۔ یہ بھی تبھی معلوم ہوا کہ وہ فاطمہ←  مزید پڑھیے

حکمتِ عملی کے اصول

کسی بھی ملک کے دستور اور آئین میں حکمتِ عملی کے اصول (principles of policy) وضع کیے جاتے ہیں جن کا مقصد آئین اور دستور بنانے والوں کے ذہن میں موجود اہداف (goals) اور مقاصد (objectives) کا حصول ہوتا ہے۔←  مزید پڑھیے

الیکٹرانک بمقابلہ سوشل میڈیا

چند دن قبل دنیا کے معروف باکسر عامر خان کی گھریلو زندگی میڈیا کی خبروں کی زینت بنی رہی۔ گھر کی چاردیواری کے اندر ساس، نند اور بہو کے جھگڑے کو خبرناموں کی ہیڈلائنز میں پہلا نمبر ملتا رہا۔ ملک←  مزید پڑھیے

ترجیحات کا تعین کیجیے

ایک خبر ہے کہ قصور کی زہرہ بی بی لاہور کے بڑے سرکاری جناح ہسپتال میں بستر نہ ملنے کے سبب ٹھنڈے فرش پر پڑی پڑی ٹھنڈی ہو گئی۔ ایک دوسری خبر ہے کہ وزیرِاعظم کی اہلیہ “خاتونِ اول” بیگم←  مزید پڑھیے

جمعیت، خوداحتسابی کی ضرورت

23 دسمبر کو اسلامی جمعیت طلبہ نے اپنا 70واں یوم تاسیس منایا۔ جمعیت شاید واحد طلبہ تنظیم ہے جو مختلف حوالوں سے مختلف فورمز پر زیربحث رہتی ہے۔ یہ بھی شاید اس بات کی دلیل ہے کہ جمعیت واحد تنظیم←  مزید پڑھیے

روپیہ ہے بھائی، ایک روپیہ

وہ ایک بھکارن تھی، ہوش وحواس سے بیگانہ، ایک پاگل بھکارن۔ علاقے کے لوگ اسے ‘روپے والی’ کے نام سے پکارتے تھے۔ وہ ہمارے علاقے کا ایسا کردار تھی جس کا ہماری زندگیوں پر کوئی اثر تو نہیں تھا لیکن←  مزید پڑھیے