محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ کی تحاریر
محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ
میں جو محسوس کرتا ہوں، وہی تحریر کرتا ہوں

اُمت ۔۔۔ہارون الرشید

کیا ہم امت کا رونا روتے اچھے لگتے ہیں؟ ہمارا ایک اقتدار پر قابض سابق جرنیل صدر ہوتا تھا جو ڈرتا ورتا کسی سے نہیں تھا، وہ سب سے پہلے پاکستان کے نعرے مارا کرتا تھا۔۔اُس کے دور میں افغانستان←  مزید پڑھیے

کتب بینی اور سفرنامہ اسرائیل فلسطین۔۔۔۔ہارون الرشید

کہانیاں اور کتابیں پڑھنے کا شوق تو بچپن سے ہی تھا بلکہ گھر میں سب ہی کتابیں پڑھنے کے شوقین تھے۔ بچپن میں بنت الاسلام اور طالب ہاشمی کی بچوں کے لیے لکھی ہوئی بیسیوں کہانیاں اب بھی ذہن میں←  مزید پڑھیے

ہینڈسم، موریاں، تسبیح، چپیڑیں۔۔۔۔ہارون الرشید

ارادہ تو یہ تھا کہ اپنے یوتهی دوستو  کو مشورہ دوں کہ سمیع ابراہیم، جس کی دن رات کی گئی خان صاحب کی جھوٹی سچی تعریفوں سے متاثر ہو کے وہ خان صاحب کو ووٹ دے کر آئے تھے اور←  مزید پڑھیے

ایک غزل کی تشریح۔۔۔۔ہارون الرشید

ڈاکٹر راحت اندوری ہندوستان کے ایک مقبول شاعر ہیں اور اُن کا شاعری پڑھنے کا انداز بھی کمال کا ہے۔ اُن کی ایک غزل سنی تو خیال آیا کہ کیوں نہ اِس کی تشریح کی جائے جیسے کبھی سکول کے←  مزید پڑھیے

آسیہ کیس اور حرمتِ رسول ﷺ۔۔۔۔ہارون الرشید

آسیہ مسیح کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تقریبا ً پانچ روز تک ملک افراتفری کا شکار رہا۔ سڑکیں، سکول، کالجز، جامعات، ذرائع آمدورفت سب بند ہونے کی وجہ سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے اور عملا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بھی تو آخر انسان ہیں۔۔۔ہارون الرشید

چند روز قبل راولپنڈی کے ایک بڑے سرکاری ہسپتال میں  ایک دوست جو ڈاکٹر ہیں اور اُس ہسپتال میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اُن سے ملاقات کے لیے جانے کا اتفاق ہوا۔ ہسپتال میں داخل ہوتے ہی ایسا محسوس←  مزید پڑھیے

قادیانیت اور قومی حساسیت۔۔۔۔ہارون الرشید

عاطف میاں کی تقرری کو تو منسوخ ہونا ہی تھا اور وہ ہو گئی لیکن اِس سارے معاملے میں جہاں بہت سے “مذہب پسند” دانشور بےنقاب ہو گئے وہیں جن سے حسنِ ظن تھا کہ وہ اِس حساس معاملے پر←  مزید پڑھیے

گیارہ نکات، زمینی حقائق اور بھولی بھالی قوم۔۔۔ہارون الرشید

قوم ایک بار پھر پوری طرح بیوقوف بننے کے لیے تیار بیٹھی ہے۔ آنکھوں دیکھی مکھی نگل لینا چاہتی ہے۔ خان صاحب کا حالیہ جلسہ  30 اکتوبر 2011 کے جلسے کے مقابلے میں تعداد اور جنون دونوں کے لحاظ سے←  مزید پڑھیے

تاریخ بدلی نہیں جا سکتی۔ہارون الرشید

16 دسمبر، یومِ سقوطِ ڈھاکہ، ہماری تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے اور 16 دسمبر 2014 اِس دن کو سیاہ تر کر گیا۔ وہ بدقسمت دن  کہ جس میں 150 کے لگ بھگ معصوم بچے خون میں نہلا دیے گئے،←  مزید پڑھیے

قدرِمشترک اور دردِمشترک۔ہارون الرشید

یہ عام مشاہدے کی بات ہے کہ  کسی زمانے میں پمفلٹس اور ہینڈ بلز کے ذریعے ایسا ہوتا تھا، پھر موبائل فونز پر پیغامات کے ذریعے ہونے لگا اور اب سوشل میڈیا کے ذریعے ہوتا ہے کہ ہر سال محرم الحرام←  مزید پڑھیے

سرسید، اسلامی یونیورسٹی اور جناب اظہارالحق۔ہارون الرشید

سرسید احمد خان اگر زندہ ہوتے تو رواں برس دو سو سال کے ہو جاتے۔ بڑے لوگ دنیا سے گزر بھی جائیں تو اپنے افکار اور نظریات کی بدولت تادیر زندہ رہتے ہیں۔ یہی معاملہ سرسید کا بھی ہے کہ←  مزید پڑھیے

مس دینا واڈیا اور قائدِاعظم کا سیکولرازم۔ہارون الرشید

قائدِاعظم کی اکلوتی صاحبزادی مس دینا واڈیا 2 نومبر کو تقریبا ایک صدی تک زندگی کی بہاریں دیکھنے کے بعد ابدی زندگی کی طرف لوٹ گئیں۔ موت کو سمجھا ہے غافل اختتامِ زندگی ہے یہ شامِ زندگی،  صبحِ دوامِ زندگی←  مزید پڑھیے

خالو جان۔ہارون الرشید

گزشتہ شب رات ابھی زیادہ گہری نہیں ہوئی تھی کہ برطانیہ میں مقیم بہن کی واٹس ایپ پر کال آئی لیکن بات نہیں ہو سکی، فوراً ہی موبائل کی رِنگ ٹون بجی لیکن اُس پر بھی بات نہیں ہو سکی،←  مزید پڑھیے

حلقہ این اے 120میں سیاسی جماعتوں کی کارکردگی؛ ایک تجزیہ۔ ہارون الرشید

حلقہ این اے 120 کا انتخابی حلقہ بڑے میاں صاحب کی عدالت سے نااہلی کے باعث خالی ہوا۔ بڑے میاں صاحب نے پہلے جی ٹی روڈ پر ریلی کے ذریعے اور بعد میں اُن کی صاحبزادی نے الیکشن مہم کے←  مزید پڑھیے

روپیہ ہے بھائی، ایک روپیہ

وہ ایک بھکارن تھی، ہوش وحواس سے بیگانہ، ایک پاگل بھکارن۔ علاقے کے لوگ اسے ‘روپے والی’ کے نام سے پکارتے تھے۔ وہ ہمارے علاقے کا ایسا کردار تھی جس کا ہماری زندگیوں پر کوئی اثر تو نہیں تھا لیکن←  مزید پڑھیے

سہو

کچھ عرصہ قبل ہمارے ایک دوست نے ایک دلچسپ واقعہ سنایا۔ خیبر پختونخواکے کسی علاقے میں ایک امام صاحب نے عید کی نماز پڑھائی لیکن وہ دورانِ نماز زائد تکبیرات کی تعداد بھول گئے اور نماز غلط پڑھا بیٹھے۔ مجمعے←  مزید پڑھیے

تبدیلی کا ڈھول

شاید پوری دنیا میں ہی سیاست ایک بے رحم کھیل ہو لیکن پاکستان میں رائج سیاست اتنی مکروہ ہے کہ بسا اوقات حقیقتاً اس سے کراہت محسوس ہوتی ہے۔ سیاستدان اپنا تھوکا اس بے شرمی، بے رحمی اور بغیر ہچکچائے،←  مزید پڑھیے

احترامِ رمضان

رمضان کا مبارک مہینہ رحمتوں، برکتوں، مغفرت اور جہنم کی آگ سے نجات کے پیغامات لیے اور صدائیں لگاتے ایک بار پھر ہم پر سایہ فگن ہے۔ یہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ اُس نے ہمیں ہماری زندگیوں میں←  مزید پڑھیے

ناکام حسرتیں

بعض حسرتیں زندگی بھر انسان کے ساتھ چلتی ہیں اور اکثر ساتھ چلنے والی ناکام حسرتیں انسان کو نفسیاتی مریض بنا دیتی ہیں۔ کچھ ایسی ہی کیفیت گذشتہ پانچ سالہ جمہوری دور اور موجودہ جمہوری دور میں مارشل لاء کے←  مزید پڑھیے

پانامہ،پکچر ابھی باقی ہے!

Behind every great fortune there is a crime۔حکمران خاندان کے خلاف جس فیصلے کا آغاز اِس جملے سے ہو اُس فیصلے پر حکمرانوں کا مٹھائیاں بانٹنا انتہائی مضحکہ خیز ہے۔ مزید وضاحت کرتے ہوئے معزز جج صاحبان نے لکھا کہ←  مزید پڑھیے