حمزہ ابراہیم کی تحاریر
حمزہ ابراہیم
کم علمی کی وجہ سے میری تحریروں میں غلطیاں بھی ہیں جن کا احساس کچھ سال بیت جانے کے بعد ہوتا ہے۔ قاری کو مزید تحقیق کرنی چاہئیے۔

جمہوریت اور عقل کا تعلق / حمزہ ابراہیم

انسان ہزاروں سالوں سے زمین پر بس رہا ہے لیکن جمہوریت چند سو سال سے ہی کچھ معاشروں میں پنپ سکی ہے۔ اب بھی اکثر معاشرے غیر جمہوری ہیں، اگرچہ ان میں انتخابات منعقد ہوتے ہیں۔ جن معاشروں میں جمہوریت←  مزید پڑھیے

جدید طبیعیات کی بنیادیں: کتاب کا تعارف / حمزہ ابراہیم

موجودات کو بہتر طور پر سمجھنے کیلئے عقلیاتِ معاصر سے رجوع کیا جانا چاہئے۔ معقولات سے مراد واقعیت کا وہ بیان ہے جس پر ہمارے اپنے دور کے عقلاء کا اتفاق ہو۔ یہ باتیں عموماًیونیورسٹیوں کی درسی کتب میں جمع←  مزید پڑھیے

خدا پر ایمان اور جدید سائنس/حمزہ ابراہیم

جدید سائنس کے مطابق دنیا مسلسل ہونے والے اتفاقات پر قائم ہے۔ بنیادی ذرات توانائی کی مختلف شکلیں ہیں جن کے خواص الگ الگ ہیں اور وہ اتفاقی طور پر پیدا اور فنا ہوتے ہیں۔ ان اتفاقات میں ہر چیز←  مزید پڑھیے

علامہ مرتضیٰ مطہری توانائی کے مفہوم کو نہ سمجھ سکے/ حمزہ ابراہیم

توانائی (energy) کا لفظ جدید سائنس میں ایک گہرے مفہوم کو بیان کرنے کیلئے استعمال ہوتا ہے۔ اس سے مراد حرکت پیدا کرنے کی صلاحیت ہے۔ نیوٹن کے دوسرے قانون کو طاقت (force) کے بجائے توانائی کی تبدیلی کی شرح←  مزید پڑھیے

فیمینزم میں انتہاپسندی کا جائزہ – پروفیسر ماریو بُنگے / مترجم: حمزہ ابراہیم

یہ مضمون پروفیسر ماریو بُنگے کے 1995ء  میں شائع ہونے والے ایک مقالے: ”یونیورسٹیوں میں علمی فریب کاری کے خلاف عدم برداشت کی تحسین“ (1) کے ایک حصے کا ترجمہ ہے۔ انگریزی جاننے والے قارئین مقالے کا اصل مسودہ ڈاؤن←  مزید پڑھیے

ہائیڈیگر ایک مداری تھا: پروفیسر ماریو بُنگے / مترجم: حمزہ ابراہیم

پروفیسر ماریو بُنگے کے 1995 میں شائع ہونے والے ایک مقالے کا عنوان ہے: ”یونیورسٹیوں میں شارلاتانی رویوں کے خلاف عدم برداشت کی حمایت“۔ (1) یہ مقالہ انگریزی زبان میں لکھا گیا تھا۔ شارلاتان (charlatan)  فرانسیسی زبان سے مستعار لیا←  مزید پڑھیے

ایٹم کے بارے میں مُلا صدرا کے خیالات / حمزہ ابراہیم

جدید سائنس کا یہ کہنا ہے کہ چیزیں مالیکیولز سے مل کر بنی ہوتی ہیں۔ مالیکیولز کو ایٹمز تشکیل دیتے ہیں۔ مالیکیولز تو کروڑوں اقسام کے ممکن ہیں، جبکہ ایٹموں کی اقسام ایک سو سے کچھ اوپر ہیں۔ ایٹم کے←  مزید پڑھیے

نیوٹن کا مقام ملا صدرا سے بلند کیوں ہے؟-حمزہ ابراہیم

آج مسلم ممالک کی جو حالت ہے اس کا سب سے بڑا سبب ہمارے ہاں رائج پرانے یونانی اور ہندی علوم کا واقعیت سے دور ہونا ہے۔ ان نام نہاد علوم کو جہل مرکب بھی کہا جا سکتا ہے۔ مسلمان←  مزید پڑھیے

نیتن یاہو اور رضا پہلوی کی دیوانگی / حمزہ ابراہیم

ایران کی موجودہ صورتحال پر دنیا بھر میں چہ میگوئیاں جاری ہیں۔ البتہ جو بات یقینی ہے وہ یہ ہے کہ ایرانی معاشرہ جمہوریت کی طرف نہیں جائے گا کیونکہ جمہوریت کے لیے بنیادی شرط دوسروں کی آزادی کا زیادہ←  مزید پڑھیے

پاک بھارت جنگ 2025ء کا تجزیہ / حمزہ ابراہیم

حالیہ پاک بھارت جنگ نے جنوبی ایشیاء کو ہمیشہ کے لیے بدل دیا ہے۔ بھارت میں اس جنگ کی تیاری 2014ء میں ہندوتوا آئیڈیالوجی کے اقتدار میں آنے سے شروع ہو چکی تھی۔ آئیڈیالوجی ہمیشہ تھیوری (معقول سیاست) کا الٹ←  مزید پڑھیے

ایران بمقابلہ اسرائیل: مشرق وسطیٰ میں کیا ہو رہا ہے؟ / حمزہ ابراہیم

مشرق وسطیٰ اکتوبر 2023ء کے بعد سے ایک اور جنگ کی لپیٹ میں ہے۔ بری خبروں کا سلسلہ تھمنے کو نہیں آ رہا۔ اوپر سے مصیبت یہ بھی ہے کہ اوریا مقبول جان جیسے لوگ آخری زمانے کے بارے لکھی←  مزید پڑھیے

اسلام کو بلوائیوں سے بچاؤ / حمزہ ابراہیم

آئے روز یہ خبر آتی ہے کہ ہجوم نے کسی شخص کو مار مار کر قتل کر دیا۔ یہ کام اسلام کی توہین کے نام سے بھی کیا جا رہا ہے جس سے اسلام کی بدنامی ہو رہی ہے۔ تاہم←  مزید پڑھیے

اہلِ تشیع میں اخباریت، اجتہاد، مرجعیت اور حکومتِ فقیہ کے تصورات میں فرق/حمزہ ابراہیم

آج کل سوشل میڈیا پر اہل تشیع کے بیچ اجتہاد و تقلید پر بحث گرم ہے جس میں مرجعیت اور ولایت فقیہ مطلقہ جیسے عنوانات بھی گڈ مڈ ہو رہے ہیں۔ عام عزادار یا ملنگ شیعہ کو ان سب اصطلاحات←  مزید پڑھیے

علامہ عقیل الغروی، طی الارض اور آئن سٹائن/حمزہ ابراہیم

علامہ عقیل الغروی ایک بہت مہنگے خطیب ہیں۔ یوں تو آپ برطانیہ میں قیام پذیر ہیں لیکن کراچی و لاہور میں محرم و صفر کی مجالس میں خطابت کے جواہر بکھیرنے کیلئے آتے رہتے ہیں۔ گذشتہ دنوں یوٹیوب پر ان←  مزید پڑھیے

علامہ طباطبائی اور علما کی توہین کا مسئلہ/حمزہ ابراہیم

بعض لوگ علما پر تنقید کو توہین قرار دیتے ہیں اور اپنے ذہن کو بند رکھنے کی کوشش میں غصے میں آ جاتے ہیں۔ صحیح روش یہ ہے کہ تنقید کرنے والے کی بات کو ٹھنڈے دماغ سے سمجھنا چاہیے←  مزید پڑھیے

مُلا صدرا کے ہاں زمین ساکن ہے / حمزہ ابراہیم

یونانی فلاسفہ زمین کو ساکن سمجھتے تھے۔ یہ بدیہی بھی ہے، لیکن ہر بدیہی بات درست نہیں ہوتی۔ انسان ہمیشہ سے رات کو ستاروں کو مقام بدلتے دیکھتا آیا ہے اور یہ سمجھتا رہا ہے کہ آسمان زمین کا چکر←  مزید پڑھیے

الحادِ جدید کا فتنہ / حمزہ ابراہیم

مسلم جدت پسندی مسلمان معاشروں پر جب مغربی اقوام نے اپنا تسلط قائم کیا تو اس کو سمجھنے کی کوشش میں بعض افراد نے مغرب کا سفر کیا اور مغربی مفکرین کی کتب کا سرسری مطالعہ کیا۔ اس سے وہ←  مزید پڑھیے

مُلا صدرا کی فکر پر فلوطین کا سایہ / حمزہ ابراہیم

ایران کی دانشگاہ باقر العلوم کے استاد ڈاکٹر محمد مہدی گرجیان کے مقالے ”انعکاسِ فلسفۂ فلوطین در حکمتِ صدر المتالہین“ میں مُلا صدرا کے فلسفے پر فلوطین  کے خیالات کے گہرے اثرات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ یہاں اختصار کے←  مزید پڑھیے

بدایۃ الحکمہ کے ابتدائی مغالطے / حمزہ ابراہیم

علامہ محمد حسین طباطبائی کی کتاب بدایۃ الحکمہ کو مُلا صدرا کے فلسفے کے تعارف کے طور پر پڑھایا جا رہا ہے۔ ذیل میں اس کے ابتدائی مغالطوں کی وضاحت کی گئی ہے۔ 1۔ مفہومِ وجود کو بدیہی کہنا ابہام←  مزید پڑھیے

روشنی کے بارے علامہ طباطبائی کی غلط فہمیاں/حمزہ ابراہیم

فلسفے کو علم کا پیرو ہونا چاہیے جزئی و حسی معلومات تو انسان شکمِ مادر میں ہی حاصل کرنے لگتا ہے۔ وہ پیدائش سے پہلے بہت سی چیزیں سیکھ چکا ہوتا ہے۔ بعد میں بچپن میں ناگزیر تجربات سے بنیادی←  مزید پڑھیے