ڈاکٹر اظہر وحید کی تحاریر

تکریمِ آدمؑ و بنی آدم/ڈاکٹر اظہر وحید

جب سے دنیائے رنگ و بو میں آدم کا نزول ہوا ہے، دو فکری قبیلے شناخت ہوئے ہیں۔ ایک قبیلہ قابیل کی فکر کا ہم نوا ہے، دوسرا ہابیل کی فکری نوع سے تعلق رکھتا ہے۔ بلا تخصیص مذہب و←  مزید پڑھیے

خواہشِ نفس اور خواہشِ قُرب/ڈاکٹر اظہر وحید

انسان بھی عجب ہے، یہ روزانہ کی بنیاد پر اپنی خواہشِ نفس کی پرورش کرتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ دل کے پالنے میں قرب کی خواہش بھی پالتا رہتا ہے۔ دو کشتیوں کا سوار کب پار لگا ہے؟ ایک←  مزید پڑھیے

شیریں سخن، شیریں عمل/ڈاکٹر اظہر وحید

یہ کہاوت درست نہیں کہ فلاں زبان کا کڑوا ہے، لیکن دل کا بہت اچھا ہے۔ یہ ڈھکوسلا ہے— کسی شخص کی بدزبانی کی بے ڈھب توجیہہ ہے۔زندگی سادہ ہے — سادہ زندگی ہی سیدھی زندگی ہوتی ہے۔ اس میں←  مزید پڑھیے

ظاہر،باطن اور کردار/ڈاکٹر اظہر وحید

”سر! کیا پہلے ظاہر کی اصلاح ضروری ہے یا باطن کی؟ کیا ظاہر و باطن کے یکساں ہونے کی کوشش میں اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے بُرا بیان کر دینا چاہیے؟ جیسا کہ ایک انسان لوگوں میں اچھا ہو←  مزید پڑھیے

رقصِ خیال/ڈاکٹر اظہر وحید

خیال ازل سے رقص میں ہے …… اصل مسئلہ وجود کا ہے۔ جب روح اور وجود کی سُرتال ایک ہو جاتی ہے تو خیال میں رقص میں آ جاتا ہے …… اور یہ رقص عالمِ شہود میں دید کے قابل←  مزید پڑھیے

قصور اپنا نکل آیا/ڈاکٹر اظہر وحید

گزشتہ ہفتے کچھ ہوا یوں کہ شائع شدہ کالم پر اچانک نظر پڑی، دیکھا کہ کالم کے آخری تین پیراگراف شاملِ اشاعت ہونے سے رہ گئے۔ میں نے جھٹ فون اٹھایا اور برادرم زاہد رفیق کو شکایت سے بھرپور کال←  مزید پڑھیے

کیا اسلام کی تفہیم و تعبیر میں کوئی غلطی ہے؟-ڈاکٹر اظہر وحید

اسلام آباد سے شہباز صاحب نے ایک سوال ارسال کیا ہے۔ یہ سوال بظاہر گستاخانہ معلوم ہوتا ہے لیکن اگر سمجھنے کی جستجو ہو، حقائق جاننے کی تمنا ہو تو سخت سے سخت سوال بھی نگاہِ عنایت کا مستحق ہو←  مزید پڑھیے

اے شہرِ مکّہ/ڈاکٹر اظہر وحید

اے شہرِ مکّہ!— تْو شہرِ عتیق ہے … کہ تیرے اندر بیت العتیق ہے۔ اے شہرِ مکّہ !—تْوشہرِ قدیم ہے—کہ تیرے اندر بیتِ ذاتِ قدیم ہے۔ اے شہرِمکّہ !—تْو اْمّ القریٰ ہے—تْو اْس مشفق ماں کی طرح ہے جو ہرقریے←  مزید پڑھیے

قرآن اور تصوّف/ڈاکٹر اظہر وحید

فی زمانہ تصوف ایک ایسی اصطلاح کی صورت اختیار کر گیا ہے اور اس کے متعلق ایسا ابہام پیدا کر دیا گیا ہے کہ اتفاق کم اور اختلاف زیادہ واقع ہو چکا ہے۔ اتفاق سے اختلاف تک کے اس سفر←  مزید پڑھیے

بے حد رمزاں دسدا/ڈاکٹر اظہر وحید

برادرم ڈاکٹر شفقت کہ آج کل پاکستان آئے ہوئے ہیں، گزشتہ روز اپنے ہمجولی ڈاکٹر مظہر بھٹی کے ہمراہ تشریف لائے۔ تبادلہ خیال اور اشعار کے دوران میں ایک طرح مصرع دے گئے۔ کہنے لگے کہ گزشتہ برس دربار حضرت←  مزید پڑھیے

مایوسی کُفر ہے/ڈاکٹر اظہر وحید

ہمارے برخوردار عبداللہ بن اظہر نوخیز ڈاکٹر ہیں، سیاسی خبروں اور تبصروں سے باخبر رہتے ہیں، کل خبریں دیکھتے ہوئے افسردہ لہجے میں کہنے لگے، یہ ملک رہنے کے قابل نہیں رہا، میں سوچ رہا ہوں کہ اپنا بندوبست باہر←  مزید پڑھیے

تجارت کیا ہے؟/ڈاکٹر اظہر وحید

کل کراچی سے محسن آئے تھے، بغرضِ ملاقات۔۔ تقریب بہرملاقات یہ تھی کہ ایک جاپانی کمپنی میں کام کرتے ہیں، اور کمپنی کے کام کے سلسلے میں لاہور آئے تھے۔ روحانی بندہ تجارتی اسفار کو بھی اپنے روحانی سفر کا←  مزید پڑھیے

کیا مذہب کا محرک خوف ہے؟/ڈاکٹر اظہر وحید

ڈاکٹر ناصر رضا اعوان کے گروپ کے ایک رکن کہ ہمارے ہم جماعت کے چچا ہیں، یورپ میں ایک عرصے سے مقیم ہیں، ایک عام پاکستانی کی نسبت کافی زیادہ خوش حال زندگی گزار چکے ہیں، وہاں گورنمنٹ کے اداروں←  مزید پڑھیے

اپنی اپنی صفات کی خوشبو/ڈاکٹر اظہر وحید

سیّد طاہر نظامی صاحب کی بنوائی ہوئی فہرستِ مشائخ دہلی میں ایک نام پر ہم ٹھٹھک گئے، وہ نام تھا حضرت محمود بحارؒ۔ میں نے فوراً زیرِ لب یہ نام مکمل کیا ”حضرت محمود بہار برقعہ پوش“ مجھے یہ نام←  مزید پڑھیے

ہمت عالی رجال کی ہے/ڈاکٹر اظہر وحید

دلّی کے سفر میں ہم نے مشہور زمانہ انڈیا گیٹ دیکھا اور نہ قطب مینار ہی کی سیر کر سکے۔ دراصل یہ سفر سفرِسیاحت نہیں بلکہ سفرِ زیارت تھا۔ دوستوں کا خیال تھا کہ دلّی کی اورنج ٹرین میں کسی←  مزید پڑھیے

خوشبو ساری خیال کی ہے/ڈاکٹر اظہر وحید

گذشتہ کالم میں سرِ راہے ایک جملہ سرزد ہوا ”خوشبو ساری خیال کی ہے“ کامران شاہین کہ شاعر ابنِ شاعر ہیں، یہ جملہ سن کر اچھل پڑے۔ کہنے لگے، یہ جملہ بحر میں ہے، انتہائی موزوں مصرع ہے، اس پر←  مزید پڑھیے

نظام الدینؒ- دین کا نظام/ڈاکٹر اظہر وحید

دین کا مرکزی محور اگر اطاعتِ خداوندی، خدمتِ انسانی اور اخلاقِ محمدیؐ ہے تو نظام الدینؒ کی طریقت ہر خاص و عام کے لیے قابلِ توجہ، قابلِ تقلید اور قابلِ عمل ہے۔ اگر دین کے مرکزی خیال میں حکومت اور←  مزید پڑھیے

رسائی سے نارسائی تک/ڈاکٹر اظہر وحید

اگلے دن صبح ہم چار ساتھی جامع مسجد  دہلی کے لیے نکل رہے تھے۔ ہوٹل کی لابی میں چار معزز افراد سکیورٹی والوں کو انٹرویو دے رہے تھے کہ کہاں تک جا رہے ہیں اور کب تک واپسی ہو گی۔←  مزید پڑھیے

ہندو یاترا اور جارج جاسوس/ڈاکٹر اظہر وحید

امسال محبوبِ الٰہی حضرت خواجہ نظام الدین اولیاؒ کے عرس کے موقع پر حاضری کی سعادت نصیب ہوئی۔ اس سفر کی روحانی روداد تو عمر بھر فکری سفر کے ساتھ ساتھ چلے گی، فی الوقت یہاں سفر کے کچھ احوال←  مزید پڑھیے

سوال اور وسوسے میں فرق/ڈاکٹر اظہر وحید

پنجاب یونیورسٹی سے رائے محمد شعیب شیبی کا سوال ہے ”السلام علیکم سر! میرے ایک دوست جو ایف سی یونیورسٹی میں ہوتے ہیں، ان کا سوال ہے کہ Genuine intellectual question اور وسوسے میں کیسے فرق کریں؟ اسی سے منسلک←  مزید پڑھیے