چوہدری عامر عباس کی تحاریر
چوہدری عامر عباس
کالم نگار چوہدری عامر عباس نے ایف سی کالج سے گریچوائشن کیا. پنجاب یونیورسٹی سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کرنے کے بعد ماس کمیونیکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی. آج کل ہائی کورٹ لاہور میں وکالت کے شعبہ سے وابستہ ہیں. سماجی موضوعات اور حالات حاضرہ پر لکھتے ہیں".

طاقت کا سرچشمہ کون؟۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

وزیر اعلیٰ پنجاب اسمبلی عدالتی فیصلے کے وقت جناب فرحت اللہ بابر کا ایک ٹویٹ نظر سے گزرا جس کا لب لباب یہ تھا کہ پارلیمنٹ عوامی طاقت اور اختیار رکھنے والا عوامی نمائندوں کا ادارہ ہے اور سپریم ہے۔←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا کی طاقت۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

جیسا کہ میں نے چند روز قبل عرض کیا کہ دور عمرانی پاکستان میں نیوز چینلز پر ابتلا کا دور تھا جس کی وجوہات پر میں اپنے گزشتہ ایک کالم میں تفصیل سے لکھ چکا ہوں۔ اسی وجہ سے نیوز←  مزید پڑھیے

موجودہ سیاسی بحران اور اسکا حل۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

بعض عوامی حلقے یہ کہہ رہے ہیں کہ اب مسلم لیگ ن کا وجود ختم ہو گیا ،اب وہ اٹھ نہیں سکیں گے وغیرہ وغیرہ۔ میرے خیال میں ایسی باتوں میں کوئی صداقت نہیں بلکہ یہ کہنے والے لوگ سطحی←  مزید پڑھیے

اب خلقِ خدا کا ہوگا راج۔۔چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج نے سب کو چونکا کر رکھ دیا ہے۔ بڑے بڑے جغادری صحافیوں کے تجزیوں کو بھی غلط ثابت کر دیا۔ اکثر جید صحافی حضرات تحریک انصاف کی چار سے چھ نشستوں کی پیشن گوئی←  مزید پڑھیے

نفسیاتی امراض میں آپکی غلط فہمیاں اور انکا جواب۔۔چوہدری عامر عباس

گزشتہ دنوں خود کشی کے رجحان پر ایک کالم شئیر کیا جس کے ٹھیک آدھے گھنٹے بعد میرے ان باکس میں سوالات کرنے والوں کا تانتا بندھ گیا. اکثر سوالات ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں. مجھے بہت حیرت ہوئی←  مزید پڑھیے

خودکشی کی وجوہات۔۔چوہدری عامر عباس

سیمیں درانی سے میرا کوئی تعلق نہیں ماسوائے اسکے کہ کوئی آٹھ نو برس قبل ایک مشاعرے میں انکے ساتھ حادثاتی طور پر ملاقات ہوئی جہاں میں ایک دوست کیساتھ گیا تھا. ان دنوں میں ایک بڑے میڈیا ہاؤس میں←  مزید پڑھیے

نوکری،نوکری،نوکری-غلامانہ سوچ کو بدلیں۔۔چوہدری عامر عباس

ہمیں آزاد ہوئے 75 سال سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے مگر بدقسمتی سے ہمارے ذہن میں آج بھی وہی غلامانہ سوچ اٹکی ہوئی ہے. ملک میں اپنا چھوٹا موٹا کاروبار کرنے کی بجائے ہر کوئی نوکری ڈھونڈنے کے←  مزید پڑھیے

عامر لیاقت حسین کی قبر کشائی، جذبات اور قانون۔۔ چوہدری عامر عباس ایڈوویٹ

مجموعہ ضابطہ فوجداری کی دفعہ 176 کی ذیلی دفعہ 2 قبر کشائی کے قانون بارے ہے۔ اس کے مطابق اگر کسی بھی شخص کے انتقال اور اسکی تدفین کے بعد کسی بھی شخص کو کسی بھی وقت یہ شک گزرے←  مزید پڑھیے

معاشرے کی آپ سے توقعات۔۔ چوہدری عامر عباس ایڈووکیٹ

کچھ عرصہ قبل بائیک پر جا رہا تھا. مجھے پتہ نہ چلا کہ اچانک میری بائیک تھوڑی  تیز رفتاری کیساتھ جب کیچڑ میں سے گزری تو بس اسٹاپ پر کھڑے ایک بزرگ کے کپڑوں پر کیچڑ کے کچھ چھینٹے پڑ←  مزید پڑھیے

جوتے مارنے والوں کی تعداد بڑھائی جائے۔۔چوہدری عامر عباس

بچپن میں علامہ اقبال کے مضمون میں پڑھا کرتے تھے “علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو خواب غفلت سے بیدار کیا”. اس وقت ٹیچر کے بتانے کے باوجود سمجھ نہیں آتا تھا کہ خواب غفلت کیا ہوتا ہے کیونکہ←  مزید پڑھیے

اتنے ظالم نہ بنو۔۔چوہدری عامر عباس

ایک ہی ہفتے میں پٹرول کی قیمت میں 60 روپے فی لیٹر اضافہ کرکے اب غریب عوام کو ایک نیا لولی پاپ دینے کی تیاری ہو رہی ہے گویا ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا جائے گا۔ کہا جا رہا←  مزید پڑھیے

پٹرول رے پٹرول تیری کونسی کل سیدھی۔۔ چوہدری عامر عباس

وہ جفا بھی کرتا رہا وفا کیساتھ، یعنی زہر بھی دیتا رہا دوا کیساتھ کے مصداق پٹرول کی قیمتیں تو گزشتہ حکومت نے بھی بڑھائیں مگر ایک طریقے سے بڑھائیں کبھی تین روپے کبھی پانچ اور کبھی دس روپے حد←  مزید پڑھیے

سیاسی بیانات اور ہمارا میڈیا۔۔چوہدری عامر عباس

“عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کئے تو ملک تین ٹکڑے ہو جائے گا”۔ آج سوشل میڈیا پر یہ بیان دیکھ کر مجھے عمران خان پر بیحد غصہ آیا۔ مجھے امکان تھا کہ عمران←  مزید پڑھیے

اسلامی ٹچ۔۔چوہدری عامر عباس

تقریر کے دوران قاسم سوری نے عمران خان کو “اسلامی ٹچ” دینے کا مشورہ دیا۔ آج کل پاکستان میں اس “اسلامی ٹچ” کی بہت بحث چل رہی ہے۔ کیوں ناں اسی پر بغیر کسی لگی لپٹی کے بات ہو جائے۔←  مزید پڑھیے

عجب حکومت کی غضب کہانی۔۔چوہدری عامر عباس

ملک ایک غیریقینی کی کیفیت سے دوچار ہے،نئی حکومت بنے ڈیڑھ ماہ کا عرصہ ہونے کو آیا ہے مگر ابھی تک یہ اپنا روڈ میپ بھی نہیں دے سکے۔ وزیراعظم بشمول اپنی کابینہ و اتحادی سب پریشان دکھائی دیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ اور سفارتی آداب۔۔چوہدری عامر عباس

بنیادی طور پر میرے دادا جان پیپلزپارٹی کے بہت بڑے سپورٹر رہے ہیں۔ پارٹی  سے محبت کا یہ عالم تھا کہ میں نے بچپن سے لیکر ہوش سنبھالنے تک اپنے گھر کی چھت پر تین رنگوں والا پیپلزپارٹی کا جھنڈا←  مزید پڑھیے

ایڑیاں اٹھا کر سیاسی پھانسی۔۔چوہدری عامر عباس

کئی بار سوچا کہ اب صرف معاشرتی اور سماجی موضوعات پر لکھوں گا. سیاسی موضوعات پر نہیں لکھا کروں گا کیونکہ اس سے محبت کے بجائے نفرتیں بڑھتی ہیں اور بہت سے دوست اپنے سے دور ہو جاتے ہیں. ہمارا←  مزید پڑھیے

سیکس اور بھوک۔۔چوہدری عامر عباس

لڑکی کا گھر سے بھاگ کر شادی کرنا ایک بہت حساس معاملہ ہے ہم وکیل حضرات کا اکثر بیشتر ایسے کلائنٹس سے واسطہ پڑتا ہے۔ مجھے یاد ہے کہ لاہور کچہری میں مجھے وکالت شروع کئے تین چار ماہ ہی←  مزید پڑھیے

جی کا جانا ٹھہر گیا۔۔چوہدری عامر عباس

گزشتہ رات عمران خان کے خطاب کا کچھ حصہ سنا، ایک ہفتہ پہلے کے خطاب اور حالیہ خطاب کا موازنہ کر لیجئے  ایک ہفتہ پہلے خان صاحب بہت پُر امید نظر آ رہے تھے کہ وہ اپوزیشن اور عوام کو←  مزید پڑھیے

بھوک کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔۔چوہدری عامر عباس

گزشتہ ماہ لکشمی چوک کھانا کھانے گیا. لکشمی چوک کیساتھ بہت سی یادیں وابستہ ہیں. دنیا نیوز ملازمت کے دوران عموماً کھانا وہیں سے کھایا کرتے. لکشمی چوک سے پاکستان ٹیلی ویژن کی طرف ایک راستہ آتا ہے اسی راستے←  مزید پڑھیے