عامر حسینی کی تحاریر
عامر حسینی
عامر حسینی قلم کو علم بنا کر قافلہ حسینیت کا حصہ ہیں۔

مارکس اور اینگلز کی خواتین کے لیے جدوجہد(1)-عامر حسینی

جوڈی کاکس،کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نظریاتی اور عملی طور پر، عوامی اور نجی طور پر خواتین کی آزادی کے علمبردار تھے۔ خواتین اور خاندان کے بارے میں مارکس اور اینگلز دونوں کی تحریروں کا جائزہ لینے اور ان کے←  مزید پڑھیے

جب ہم مل جُل کے رہتے تھے وہ دن تلاش کرتی ہوں (1)-عامر حسینی

کیوں کر بیاں ہو  مرتبہ اُس ذی وقار کا محبوب بارگاہ ہو جو پروردگار کا اداسی، ہجر و فراق اور ملال ویسے تو ہمارے ہاں دوامی موسم ہیں مگر اپنی شدت اور کم و کیف کے اعتبار سے ان میں←  مزید پڑھیے

پانچ صاحب اسلوب شاعر/عامر حسینی

روٹین ورک کہیے یا روزانہ کی بنیاد پر اپنی قوتِ  محنت کو اُجرت کے عوض بیچنے کا معاملہ کہیے یا پھر استاد مارکس کی زبان میں رشتہ زیست کو قائم رکھنے کے لیے اپنی پیدا قدر زائد کو اُجرت کے←  مزید پڑھیے

اٹھاؤ گلاس ، مارو جَھک/عامر حسینی

یہ آج کے تھیڑ لکھنے والے اور افسانہ نگاروں کے ہاں ان کرداروں پر نئی کہانیاں لکھنے کا دم کیوں نہیں ہے اور مجھے تو منٹو جیسا کوئی مرد نہیں ملا جو ” زنانیوں پر اس طرح سے جم کر←  مزید پڑھیے

کیا فوجی اسٹبلشمنٹ مکمل غیر سیاسی ہوگئی ہے؟/محمد عامر حسینی

اس وقت حکومت میں شامل قریب قریب 13 جماعتیں اور حزب اختلاف میں تحریک انصاف اور اُس کے اتحادی جبکہ دوسری جماعتیں جیسے جماعت اسلامی یہ سب کی سب “بلوچستان” میں بلوچ قومی تحریک کے ریڈیکل چاہے وہ مسلح جدوجہد←  مزید پڑھیے

بے نظیر بھٹو کی دو بار جلاوطنی(1)-عامر حسینی

شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی کے جلاوطنی کے دونوں ادوار بہت اہم تھے۔ 1984ء میں بی بی اپنے علاج کے لیے لندن روانہ ہوئیں, یہ وہ وقت تھا جب جنرل ضیاء الحق پی پی پی کو ختم کرنے←  مزید پڑھیے

معیشت کی صورت حال کیا ہے؟/عامر حسینی

(درج زیل تحریر وٹس ایپ پر بنے ایک اسٹڈی سرکل گروپ میں ڈاکٹر ریاض احمد، سرتاج خان اور دیگر کے درمیان تبادلہ خیال اور میری تفہیم کا خلاصہ ہے ۔ خاص طور پر سیاسی جماعتوں بارے تبصرہ میرا ہے) پاکستان←  مزید پڑھیے

کیا بلاول بھٹو نے غلط کہا؟/عامر حسینی

پاکستان میں انگریزی پریس اور اس کے ہمنواء کمرشل لبرل جو خود کو فاشزم مخالف کہتے ہیں پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے بھارت میں بی جے پی کی موجود ہ حکومت، وزیراعظم نرنیدر مودی اور اُن کی←  مزید پڑھیے

ویل ڈن! میسی/عامر حسینی

1990ء کے فٹبال ورلڈ کپ فائنل میں ایک متنازع پنالٹی کک مغربی جرمنی کو دے کر میکسیکو سے تعلق رکھنے والے ریفری نے میرا ڈونا کی قیادت میں ارجنٹائن کو لگاتار دوسری مرتبہ کپ جیتنے کے اعزاز سے محروم کردیا←  مزید پڑھیے

دودھ پینے والے مجنوں ۔ اینٹی اسٹبلشمنٹ کمرشل لبرل مافیا/پیجا مستری–عامر حسینی

حکایت ہے کہ جب مجنوں کو صحرا بدر کردیا گیا تو لیلیٰ نے مجنوں کی مدد کی ٹھانی اور اپنے ایک معتمد کو دودھ سے بھرا ایک کٹورا دیا اور کہا کہ صحرا میں میرا مجنوں بھوکا پیاسا ہے جاؤ←  مزید پڑھیے

میاں رضا ربانی کا کمزور حافظہ-1/عامر حسینی

کہتے ہیں کہ نالائق شاگرد اپنے لائق اساتذہ کی لیاقت کو گہنا دیتے ہیں ۔ جمہوری جدوجہد کرنے والی سیاسی جماعتوں اور اُن کی قیادت کو اتنا نیچا آمریت اور اسٹبلشمنٹ نہیں دکھا سکی جتنا اسے شہری تعلیم یافتہ مڈل←  مزید پڑھیے

اور لائن کٹ گئی/عامر حسینی

فیض احمد فیض کے جنم دن پر اُن کی وفات کے ایک سال بعد 1985ء میں آل پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن نے ریلوے اسٹیڈیم لاہور میں پہلے “فیض امن میلہ” کا انعقاد کیا تھا ۔ اس میلے کو کسی بھی←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کے کمزور دھڑے کی اصل طاقت کہاں چھپی ہے؟ /عامر حسینی

پاکستان میں طالع آزما قوتیں جب بھی مُلک میں قوت و اختیار پر اپنی گرفت کمزور پڑتا دیکھتی ہیں تو وہ اپنی گرفت مضبوط بنانے کے لیے لاش گرانے کی راہ ہموار کرتی ہیں – غیر منتخب ہئیت مقتدرہ میں←  مزید پڑھیے

“بھٹوز اور افواہ سازی کے کارخانے”/عامر حسینی

ایرک سپرین ڈیلی پاکستان آبزور میں “آور پنچ” کے عنوان سے کالم لکھتے تھے ۔ اُن کے ایک کالم کا عنوان تھا: “Bhuttos and the Rumor Mills” یہ کالم انھوں نے 10 دسمبر 1993ء کو لکھا تھا جب پی پی←  مزید پڑھیے

دائروں میں سفر/عامر حسینی

اسٹبلشمنٹ /غیر منتخب ہئیت مقتدرہ جب تقسیم ہوتی ہے تو اس تقسیم میں کھڑا ہر گروپ اپنے مقاصد کے لیے مصروف عمل ہوتا ہے   اور کمزور معاشی حالات اور زبردست داخلی و خارجی چیلنجز اس تقسیم کا سب سے بڑا←  مزید پڑھیے

اپاہج لانس نائیک، پنشن 12 ہزار روپے/عامر حسینی

میں میونسپل کمیٹی خانیوال میں جنرل برانچ کے نگران کے پاس بیٹھا تھا کہ اتنے میں برقعہ پہنے ایک خاتون اندر داخل ہوئی ۔ اُس نے نگران سے کہا کہ اُسے اپنے خاندان کی امداد کے لیے ایک فارم پُر←  مزید پڑھیے

اسٹبلشمنٹ کا کراچی میں پیدل سپاہی/محمد عامر حسینی

شاہ رخ جتوئی کو سپریم کورٹ نے بَری کردیا، لیکن پاکستان کا اردو۔انگریزی میڈیا اور کراچی کی سول سوسائٹی کا ایک اشراف دھڑا اس کا الزام بھی پی پی پی کے سر ڈالے گا ۔ میں آپ کو اس بارے←  مزید پڑھیے

مسلم لیگ نواز ‘مریم نواز’ کو پنجاب کا صدر بنانے جارہی ہے یا مرکزی صدر؟۔۔عامر حسینی

روزنامہ ڈان کی آفیشل ویب سائٹ پر اُن کے سینئر اسٹاف رپورٹر جو عمومی طور پر دفاعی امور بارے رپورٹنگ کرتے ہیں باقر سجاد نے مسلم لیگ کے سینئر رہنماؤں سے بات چیت کرنے کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد اور آئین پاکستان۔۔عامر حسینی

ابھی تک بہت سے دوست جو قانون کی زبان نہیں سمجھتے بہت سی  کنفیوژن کا شکار ہیں  کہ سپریم کورٹ میں کیا سوال اٹھائے جائیں گے اور کیا سوال اٹھایا گیا ہے۔ میں اس پورے پروسیس کو آسان فہم زبان←  مزید پڑھیے

حُسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ۔۔عامر حسینی

میرے بچپن کی یادوں میں محرم الحرام جیسے ہی شروع ہوتا تو ہماری گلی کے سب ہی گھروں میں ٹیپ ریکارڈر پر مولانا شفیع اوکاڑوی کی عشرہ محرم الحرام کی دس تقاریر چلنا شروع ہوجایا کرتی تھیں – ساتھ مختلف←  مزید پڑھیے