عامر حسینی کی تحاریر
عامر حسینی
عامر حسینی قلم کو علم بنا کر قافلہ حسینیت کا حصہ ہیں۔

نوآبادیاتی تاریخ کا ایک پنّا: کولکتہ شہر سے طوائفوں کی بڑی ہجرت کیوں ہوئی؟ – دیورسی گوش/مترجم ۔عامر حسینی

نوٹ: ہندوستان میں سیکس ورکروں نے اپنے آپ کو بڑی حد تک منظم کرلیا ہے- وہ اس دھندے کے بیوپاریوں، گاہگ،ریاستی اداروں اور سماج میں اخلاقیات کے کوڑے اٹھائے پھرنے والی ‘پڑھے لکھے’ متوسط طبقے کی منافقت کا مقابلہ کررہے←  مزید پڑھیے

کالی چادر – عامر حسینی

وہ صبح سویرے پانچ بجے اپنے شہر کے بس  اسٹینڈ سے راوی بس سروس کی بس میں سوار ہوا تھا اور ڈہائی گھنٹے میں ڈھائی سو روپے دیکر بہاولپور بس اسٹینڈ پہ اترگیا تھا۔ وہاں سے اس نے کوٹ مٹھن←  مزید پڑھیے

میں ہمہ وقت فکشن سے گھری رہتی ہوں- انٹرویو فاطمہ بھٹو/محمد عامر حسینی

 ایڈیٹر کا نوٹ: فاطمہ بھٹو کا دوسرا ناول ‘رن ایوئےز’ دنیا کے تین دور دراز گوشوں سے تین زندگیوں کو اکٹھا کردیتا ہے جن میں سے ہر ایک مختلف طریقوں سے تشدد اور دکھ کا متاثرہ  ہے۔ انھوں نے ایک←  مزید پڑھیے

شعیب میر : ایک جیالا خلاق فطرت نہ رہا۔۔۔عامر حسینی

میں تحصیل کبیروالا ،ضلع خانیوال کے نواحی چک 20 وہنوئی میں ایک دوست کے ہاں افطار کی دعوت پہ آیا ہوا تھا۔ہم کھتیوں کے سامنے بنے دوست کے گھر کے سامنے چارپائیوں پہ بیٹھے تھے۔میرے ساتھ محمد امین وارثی اور←  مزید پڑھیے

کیا سویلین-ملٹری تعلقات میں عدم توازن دکھانے سے جمہوری نظام خطرے میں پڑگیا؟ ۔۔۔۔ عامر حسینی

انگریزی روزنامہ ڈان کو پاکستان پریس کونسل/پی پی سی نے سیرل المیڈا کے نوازشریف سے کیے گئے انٹرویو پہ نوٹس جاری کیا ۔ اس نوٹس پہ انسانی حقوق کمیشن برائے لاہور کی پریس ریلیز جس دن اخبار کی آفیشل ویب←  مزید پڑھیے

فیصل آباد ریڈز: کتاب بینی کی دنیا میں ایک بیش قیمت جزیرہ ۔۔۔ عامر حسینی

فیصل آباد ریڈز فیصل آباد کے کچھ نوجوانوں کا کارنامہ ہے۔ انھوں نے یہ کلب فکشن اور نان فکشن کتابوں کی ریڈنگ کو فروغ دینے کے لیے بنایا۔ابتداء میں یہ محض تین سے پانچ افراد نے شروع کیا تھا۔اب اس←  مزید پڑھیے

کارل مارکس اور زندہ مردے ۔۔۔عامر حسینی

Karl Marx and Living dead Intellectuals The chief defect of all hitherto existing materialism – that of Bernbach included – is that the thing, reality, sensuousness, is conceived only in the form of the object or of contemplation, but not as sensuous←  مزید پڑھیے

دیوبندی مکتب فکر میں جہاد و تکفیر اور پشتون و پنجابی فیکٹر۔۔۔ عامر حسینی

فرنود عالم نے  فیس بک پر ایک پوسٹ افغان اور کشمیر جہادی پروجیکٹس اور پاکستان میں دیوبندی ریاست کے لیے ہتھار اٹھانے والے پروجیکٹس کی ساخت کے بارے میں لگائی ہے۔اور اس پوسٹ میں انہوں نے یہ کہنے کی کوشش←  مزید پڑھیے

شامی جنگی ڈرامے کا مرکزی ولن کون؟۔۔ عامر حسینی

ولادیمر گولی سٹن نوٹ : روسی نژاد پروفیسر کا تجزیہ ہمیں وہاں سے چيزوں کو دکھاتا ہے جہاں سے دیکھنے کے لیے دماغ کی بند کھڑکیوں کو کھولنا بہت ضروری ہے۔پاکستان میں دیسی لبرل صحافت بھی اتنی بنجر اور گھٹیا←  مزید پڑھیے

آہ محمد علوی: خدا کے نہ ہونے کا غم۔۔۔ عامر حسینی

ہمارے ہاں شکوہ، جواب شکوہ کا بڑا تذکرہ ہوتا ہے اور اس پہ کوئی شاعر کو ‘کافر’ کہتا ہے تو کوئی اس کو جرات رندانہ رکھنے والا مرد قلندر کہتا ہے۔ ایسا ہی ایک شاعر ادھر احمد آباد (گجرات-انڈیا) میں←  مزید پڑھیے

عافیہ کو شفاف ٹرائل دیں ۔۔محمد عامر حسینی

کچھ لوگ مجھ سے عافیہ صدیقی کے بارے میں سوال کررہے ہیں۔میں تاریخ کے اس لمحے میں اپنے ضمیر کو کسی مصلحت کا شکار ہونے نہیں دینا چاہتا۔میں عافیہ صدیقی کے بارے میں سچائی کو اس لیے نہیں چھپانا چاہتا←  مزید پڑھیے

عاصمہ جہانگیر: کل اور آج۔۔عامر حسینی

مجھے ایک دوست نے  کسی پیج سے نقل کردہ ایک  تحریر انباکس کی ہے ۔اس تحریر میں عاصمہ جہانگیر کے والد بارے جماعت اسلامی پریس کے پروپیگنڈے اور مجیب الرحمان شامی کے ہفت روزہ زندگی’ میں شائع جعلی خطوط کا←  مزید پڑھیے

تحریک آزادی کشمیر:جہاد یا آتنک واد -ارون دھتی رائے/ترجمہ،عامر حسینی

نوٹ: پانچ فروری کو یوم کشمیر منایا جاتا ہے۔پاکستان میں اس روز چھٹی ہوتی ہے۔اور مشرف کے زمانے سے یہ دن اب ملازمین کے لئے آرام کرنے یا التوا میں پڑے کام نمٹانے کا دن بن گیا ہے تو بچوں←  مزید پڑھیے

کیا نواز-شہباز کا نام جمہوریت ہے ؟عامر حسینی

پی پی پی کے شریک چیئرپرسن آصف علی زرداری پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سے ملنے 365-ایم ماڈل ٹاؤن لاہور مرکز  کیا گئے کہ اس کے بعد سے پاکستان میں نواز شریف کو جمہوریت اور اینٹی اسٹبلشمنٹ←  مزید پڑھیے

فاشزم کی ثقافت ۔ عامر حسینی/قسط 2

 بہت ہی مضحکہ خیز تجزیہ ہے کیونکہ یہ فاشزم کی بنیادوں کو بہت ہی سطحی انداز میں دیکھتا ہے۔ جبکہ یہ دائیں بازو کی تحریکوں کے کئی ایک پہلوؤں کو سرے سے دیکھنے سے ہی قاصر رہ جاتا ہے۔تو فاشزم←  مزید پڑھیے

فاشزم کا سیاسی کلچر۔ عامر حسینی/حصہ اول

جے رس بنا جی/مترجم عامر حسینی جے رس بنا جی نے یہ لیکچر جواہر لال نہرو یونیورسٹی نئی دہلی میں 11 مارچ 2016ء میں “جے این یو نیشنل ازم لیکچرز سیریز” کے حصّے کے طور پہ دیے۔جے رس بنا جی←  مزید پڑھیے

مابعد دھرنا صورت حال- چند معروضات

پارہ چنار کے عوام کا آٹھ روزہ دھرنا اپنے اختتام کو پہنچا۔اس دھرنے نے کرم ایجنسی بارے پاکستانی ریاست اور اس کے اداروں عسکری و سویلین اداروں کے رویوں ، کردار اور پالیسی بارے بہت کچھ کہنے کا موقع فراہم←  مزید پڑھیے

پارہ چنار کرم ایجنسی ،حقیقت کیا ہے ؟

پارہ چنار کرم ایجنسی : حقیقت کیا ہے ؟ عامر حسینی میں کرم ایجنسی اور خاص طور پہ اپر کرم ایجنسی ایریا بارے نکتہ نظر سجاگ میں ایک تفصیلی مضمون میں اس بات پہ روشنی ڈال چکا تھا کہ پارہ←  مزید پڑھیے

سیدہ طاہرہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا

سترہ رمضان المبارک حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہ کا یوم وفات ہے۔اور اس دن کی مناسبت سے جب میں نے یہ ارادہ کیا کہ کچھ لکھا جائے اور آج کے عصر میں اسے لکھا جائے تو اچانک مجھے بہت←  مزید پڑھیے

وجاہت مسعود، تمدنی مکالمہ یا سوفسطائی حیلے ۔آخری حصّہ

وجاہت مسعود نے اپنے اس انٹرویو میں ایسے بیانات بھی انھوں نے داغ ڈالے جن سے کسی اوسط ذہانت کے مالک سے بھی توقع نہیں رکھی جاسکتی۔ ایک سوال کے جواب میں انھوں نے یہ تاثر دیا جیسے ” یزید←  مزید پڑھیے