ابھے کمار
ابھے کمار جواہر لال نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں شعبہ تاریخ کے ریسرچ اسکالر ہیں۔ ان کی دلچسپی ہندوستانی مسلمان اور سماجی انصاف میں ہے۔ آپ کی دیگر تحریرabhaykumar.org پر پڑھ سکتے ہیں۔ ان کو آپ اپنے خط اور اپنی رائے debatingissues@gmail.com پر بھیج سکتے ہیں.
اکثر یہ دیکھا جاتا ہے کہ جماعتیں ہر روز بنتی ہیں، مگر وہ آپسی لڑائیوں اور ذاتی مفادات کی بلی چڑھ جاتی ہیں۔ جب ہم ان تلخ حقیقت کو دھیاں میں رکھ کر جماعت اسلامی ہند کی تاریخ اور اس← مزید پڑھیے
ریاست ہائے امریکہ کا شہر سیٹیل نے ذات پات پر مبنی امتیازات کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے سیٹیل شہری کونسل نے ذات پات پر مبنی امتیازات کو ختم کرنے سے متعلق ایک مسودہ پاس کیا ہے۔ سوشلسٹ← مزید پڑھیے
جیسے ہی یہ خبر آئی کہ رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیراعظم کے منصب پر فائز ہو ئے ہیں، ویسے ہی بھگوا طاقتوں نے ان کے تعلقات کو ہندو نژاد سے منسوب کر کے دکھانا شروع کردیا ۔ ۲۶ اکتوبر← مزید پڑھیے
وقت کا دریا بڑی تیزی سے بہتا ہے۔دیکھتے ہی دیکھتے شرجیل امام کو جیل گئےپورے ایک ہزار دن ہو گئے ہیں۔جے این یو کے شعبہ تاریخ میں پی ایچ ڈی کر رہے شرجیل امام پر ملک سے غداری کرنے کا← مزید پڑھیے
جب ملک بھر میں جشن آزادی کا ۷۵ سالہ اَمرت مہوتسو منایا جا رہا تھا، تب راجستھان کا ایک چھوٹا سا بچہ ہسپتال میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ رہا تھا۔ہفتے بھر سے زیرِ علاج، نو سالہ معصم کی حالت← مزید پڑھیے
نریندر مودی حکومت کی رابطہ عامہ یعنی پی آر ٹیم اکثرچھوٹی سی چھوٹی بات کو ایک بڑا واقعہ بنا کر پیش کر دیتی ہے۔ زمین پر اگر کچھ بڑا نہ بھی ہو رہا ہو، تب بھی یہ میڈیا کی مدد← مزید پڑھیے
اکثر ہم سیکولرازم لفظ کو سنتے ہیں۔ اخبار ، کتاب ، سیاسی ریلی، پارلیمنٹ، عدالت اور میڈیا میں بار بار اس کا نام آتا ہے۔ ہمارے آئین کی تمہید میں بھی سیکولر، جو کہ سیکولرازم کی خوبی ہے، کا ذکر← مزید پڑھیے
کیا بی جے پی مسلمانوں کی صفوں میں سیندھ لگانے جا رہی ہے؟ آج کل اس موضوع پر میڈیا میں خوب بحث چل رہی ہے۔ مین سٹریم میڈیا ایسا ماحول بنا رہا ہے گویا بی جے پی راتوں رات پسماندہ← مزید پڑھیے
یہ بات کسی سے مخفی نہیں ہے کہ حکومت میں بیٹھے ہوئے لوگ مسلمانوں کی ترقی کو لے کر اس طرح سنجیدہ نہیں ہیں، جیسا کہ ان کو ہونا چاہیے۔ بھارت کا آئین تمام شہریوں کو یکساں حقوق فراہم کرتا← مزید پڑھیے
سماجی و انسانی حقوق کارکن ، صحافی اور مصنفہ تیستا سیتلواڑ کو گجرات اے ٹی ایس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے انہیں اتوار کے روز تحویل میں لے لیا گیا ۔ ان← مزید پڑھیے
بلڈوزر راج میں بھارتی مسلمان آج بے حد دکھ سہہ رہا ہے۔ وہ سب سے زیادہ اپنی زندگی اور سلامتی کے تعلق سے فکر مند ہے۔ جب انسان اپنی جان کی فکر کرنے لگتا ہے تو پھر تعلیم ، روزگار← مزید پڑھیے
ان دنوں پورے ملک میں” اَگنی پتھ اِسکیم “کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے۔ اتر پردیش، بہار، ہریانہ، تیلنگانہ جیسی ریاستوں میں بے روزگار اور مصیب زدہ نوجوانوں کا غصہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ ملک کے← مزید پڑھیے
اتوار کے روز پریاگ راج میں جو کچھ بھی ہوا وہ بھارت کی جمہوریت کا ایک سیاہ دن تھا۔ اس دن اقتدار کا سراسر غلط استعمال کیا گیا ۔یہ کاروائی قانون اور آئین کا گلا گھوٹنے کے مترادف تھی۔اب کھُلے← مزید پڑھیے
انگریزی میں شائع ہونے والا ہفتہ وار رِسالہ ” ریڈئنس” کے مدیر عالیٰ اعجاز احمد اسلم کا ایک پارسَل مجھے کچھ مہینے پہلے ملا۔ انہوں نے میرے لیے کچھ کتابیں بھیجی تھیں۔ حالانکہ ان سے میری جان پہچان بہت پرانی← مزید پڑھیے
کیا یہ محض اتفاق ہے کہ دہلی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر رتن لال اور لکھنؤ یونیورسٹی میں پڑھانے والے روی کانت فرقہ پرستوں کے حملوں کے شکار بنے ہیں؟ ہرگز نہیں ۔ امبیڈکر نوازدانشوروں کو دانستہ طور پر ٹارگٹ اس← مزید پڑھیے
ان دنوں کانگریس پارٹی کے لیڈر ان راجستھان کے خوبصورت شہر اُدے پور میں” نو چنتن سنکلپ شیویر” میں حصہ لے رہے ہیں۔ 15 مئی کو شائع ایک خبر کے مطابق، ہندوستان کی سب سے قدیم پارٹی اپنی تنظیم میں← مزید پڑھیے
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فرقی گیندباز امت مشرا نے ۲۲ اپریل کو ایک ٹویٹ کیا اور مسلمانوں کا نام لیے بغیر کہا ہے کہ مسلمان آئین کا احترام نہیں کرتے ہیں۔ سابق لیگ سپین مشرا لکھتے ہیں کہ “میرا← مزید پڑھیے
ان دنوں ملک کے مختلف حصو ں سے بڑی ہی خوفناک خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ جہاں قانون کی دھجیاں اڑاتے ہوئے مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر چلا کر مسمار کیا جا رہا ہے، وہیں دھرم کی آڑ میں دائیں← مزید پڑھیے
دنیا بھر میں ہر سال ۲۰ فروری کے روز عالمی یوم ِسماجی انصاف کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اس سال بھی اقوام ِمتحدہ سے لے کر مختلف تنظیموں نے ایک بہتر اور مساوی معاشرہ تشکیل دینے کے عہد کودہرایا ہے۔← مزید پڑھیے
حجاب کے ایشوز کی آڑ میں مسلم طالبات کو ناخواندگی کے کنوئیں میں دھکیل دیا جائے اور مظلوم اقلیت پر ہی شدت پسند اور خواتین مخالف ہونے کے بیانیہ کو مزید طاقت دی جائے۔ مگر سب سے افسوس کی بات یہ ہے کہ کچھ لبرل اور حقوق نسواں کے پاسبان اس پورےکھیل کو یا تو سمجھ نہیں رہے ہیں← مزید پڑھیے