عبدالحنان ارشد کی تحاریر
عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

بلا عنوان/سو لفظوں کی کہانی۔۔۔عبدالحنان ارشد

سکینہ کی شادی ہوئی تو ہاتھوں  کی مہندی پھیکی بھی نہ پڑی تھی کہ گھر  گرہستی میں مصروف ہو گئی۔ کیونکہ کام کرنے میں اُس نے کبھی  کوئی عار محسوس نہیں کیا  تھا ۔ ابھی سکینہ کو گھر میں کام←  مزید پڑھیے

قصہ ایک اعتکاف کا۔۔۔عبدالحنان ارشد

ایک قصہ سناتا ہوں۔ آپ بھی سنئیے، سر دھنیے، لطف لیجئے اور اس کو بالکل بھی نہ سمجھئے۔ بقول چچا غالب “ کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی” اس قصہ کے متعلق میں بھی یہی چاہتا ہوں کوئی بھی اس←  مزید پڑھیے

موبائل۔۔۔۔سو لفظی کہانی/عبدالحنان ارشد

آج دوستوں کی انجمن میں بیٹھے تو گفتگو کا ایک دور چل نکلا۔ ہم دوستوں میں ایک یار جو پاکستان سے باہر، دیارِ غیر بھی کافی عرصہ رہ چکا تھا وہ گویا ہوا، دیکھو میں دنیا دیکھ کر آیا ہوں۔←  مزید پڑھیے

اے سی والی مسجد۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

بڑے شہر سے پڑھ کر لوٹا تو بقول  اُس کے، وہ اپنے ہمراہ ڈگری کے  ساتھ ساتھ شعور کا بہت  وسیع سمندر بھی لایا ہے۔ اسے اپنے گھر کے پاس والی مسجد بالکل  بھی پسند نہیں تھی۔ صوم و صلات←  مزید پڑھیے

امیر بھکاری۔۔۔عبدالحنان ارشد

میں نے یونیورسٹی سے فارغ ہونے کے بعد دوستوں کے ساتھ کاروبار کرنے کا مصمم ارادہ کیا۔ چھ ماہ کی انتھک محنت اور کوشش کے باوجود بھی، کاروبار کے لیے درکار پیسہ اکٹھا نہیں کر پائے تھے۔ بنک بھی ہم←  مزید پڑھیے

مزدور ڈے ۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج جمال دین صبح صبح ہی کام  کی تلاش میں نکلا تھا۔ ایک ہفتہ ہونے کو تھا-کوئی کام نہیں ملا تھا۔ گھر میں فاقوں کی نوبت آن پہنچی تھی۔ آج اِس کی طبیعت کام کرنے کی اجازت نہیں دے رہی←  مزید پڑھیے

ہندوستان کے انتخابات اور کنہیا کمار کی الیکشن مہم۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

انڈیا میں الیکشن ہو رہے ہیں۔ یہ الیکشن مختلف مراحل میں طے ہوں گے اور ان مراحل کے اختتام پر نتائج کا اعلان ۲۳ مئی کو کیا جائے گا۔ انتخابات سے لے کر نتائج تک کے اس سارے عمل کے←  مزید پڑھیے

آغا حسن عابدی ،ایک بھولا ہوا ہیرا۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

مجھے یہ بات پڑھ کر خوشگوار حیرت ہوئی ہے اور تب سے ایک عجیب سی سرشاری مجھ پر سوار ہو گئی ہے کہ جوش صاحب( جوش ملیح آبادی) کا آغا حسن عابدی کے ساتھ بہت گہرا اور پیارا تعلق رہا←  مزید پڑھیے

صدارتی نظام اور اس کے سپورٹر۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

جو بات ڈاکٹر عطاالرحمن بہت عرصہ سے کرتے آ رہے ہیں- ڈاکٹر عطا الرحمن کی اس نظام کو سپورٹ کرنے کی سمجھ بھی آتی ہے کہ ویسے تو انہیں کابینہ میں کوئی عہدہ نہیں مل سکتا شاید ایسے انہیں بھی←  مزید پڑھیے

سو لفظی کہانی۔۔۔۔عبدالحنان

کرم دین کو تکبیر اولی  کے ساتھ نماز پڑھتے مدت ہو گئی تھی۔ کوئی نماز میں  تاخیر سے آتا، کرم  دین بڑی عجیب سی  نظروں سے انہیں دیکھتا، جیسے کہہ رہا ہو۔ مجھے دیکھو،کتنا عرصہ ہو گیا ہے کبھی لیٹ←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی۔۔۔عبدالحنان ارشد

الہی بخش کی بیٹی کے لیے پڑھے لکھے گھرانے کے دیندار لڑکے کا رشتہ آیا۔ وہ اپنی بیٹے کے نصیب پر خوش تھا۔ لڑکی کے ننھیال والوں نے الہی بخش سے کہا کیا سوچ کر ہاں کی ہے؟ لڑکے کی←  مزید پڑھیے

ریلوے سٹیشن۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

ٹرین کی سیٹی بیک وقت خوشی و مسرت اور اطمینان بخش بھی ہوتی ہے۔ تکلیف، سوگواری، اور رنج آوری کی کیفیت بھی اس میں پائی جاتی ہے۔ آنے والوں کے لیے یہ صبح ن خوشی کا پیغام لاتی ہے۔ اور←  مزید پڑھیے

پوسٹ چور۔۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

جس طرح ایک بات عام بندہ کرے کوئی اہمیت نہیں دیتا۔ اُسی کی بات چوری کرکے  جب کوئی مشہور  موٹیوشنل سپیکر عوام کو بتائے  تو عوام واہ واہ بھی کرتی ہے،آنسو بھی بہاتی ہے اور ساتھ پیسے تو لازمی دیتی←  مزید پڑھیے

میرا اللہ ،میرا محبوب۔۔۔۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج  ہر جانب  جدت کا دور دورہ ہے، اس جدت نے جہاں ایک طرف ہماری زندگی آسان کی ہے تو اسی نے ہمیں بہت سی مشکلات سے بھی دوچار کردیا ہے۔ اسی جدت میں ایک شے کا نام ہے سوشل←  مزید پڑھیے

عورت مارچ ۔۔۔عبدالحنان ارشد/سو لفظی کہانی

تین چار دن کام زیادہ ہے۔ چھٹی کے بارے میں سوچنا بھی مت!۔ عورتوں کے حقوق کے لیے ایک احتجاجی مارچ کیا جانا ہے۔ پوسٹر کل تک ہر صورت مل  جانے چاہئے۔ تمہیں معلوم ہے نا؟ پوسٹرز پر کیا لکھنا←  مزید پڑھیے

عورتوں کے حقوق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد/سو لفظوں کی کہانی

خواتین کے لیے وہ بچپن سے ہی کچھ کرنا چاہتا تھا۔ اندر ہی اندر کڑھتا کہ خواتین کو اُن کے حقوق نہیں ملتے۔ تین جن کے شوہر انہیں توجہ نہیں دیتے تھے۔ انہیں ہر طرح کی امداد دینے کے لیے←  مزید پڑھیے

دانشور بننے کے اجزائے ترکیبی۔۔۔عبدالحنان ارشد

آج میں آپ کو دانشور بننے کے چیدہ  چیدہ طریقے بتاؤں گا۔ جن پر عمل کرکے آپ وطنِ عزیز کے ایک جانے پہچانے  دانشور بن سکتے ہیں۔ اور لوگوں میں آپ کا سکہ چلے گا۔ سب سے پہلے تو آپ←  مزید پڑھیے

ہمارا کلچر۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

اسے اپنے کلچر پر بڑا ناز تھا۔ سب سے کہتا ہم نے غیروں کا کلچر اپنا رکھا ہے۔ بتاتا محمد بن قاسم اور محمود غزنوی ہمارے ہیرو نہیں ہیں۔ اور نہ ہی صلاح الدین ایوبی اور عمر بن عبدالعزیز سے←  مزید پڑھیے

منظور پشتین سے انٹرویو۔۔۔۔۔ عبدالحنان ارشد

ایڈیٹر نوٹ: ادارہ مکالمہ یہ بات واضح کرتا ہے  کہ  یہ انٹرویو  آزادی اظہار رائے  کی روح کے تحت شائع کیا جا رہا ہے۔  ادارہ انٹرویو کے مندرجات سے بری الذمہ ہے۔ انٹرویو ور نوٹ: اس انٹرویو کو کرنے کی←  مزید پڑھیے

دل سے ہمسائے کے نام ایک خط۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

پیارے ہمسائے! نہایت عزت و احترام کے قابل اور میرے پیارے پڑوسی میں آپ کو بہت پہلے یہ خط لکھنا چاہتا تھا، لیکن وقت کی کاری ضرب نے کبھی اس کا موقع ہی نہیں دیا۔ ابھی بھی آپ کے لیے←  مزید پڑھیے