عبدالحنان ارشد کی تحاریر
عبدالحنان ارشد
عبدالحنان نے فاسٹ یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ ملک کے چند نامور ادیبوں و صحافیوں کے انٹرویوز کر چکے ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ آپ سو لفظوں کی 100 سے زیادہ کہانیاں لکھ چکے ہیں۔

روشن خیالی۔۔۔۔۔عبدالحنان ارشد

بہت پرانا دوست برسوں بعد بیرونِ ملک سے ڈاکٹریٹ کی ڈگری لے کر پاکستان واپس لوٹا تھا۔ اپنی شادی کا کارڈ دینے ہماری طرف تشریف لایا۔ کہنے لگا بھائی مسلمانوں کو روشن خیال ہونا چاہیے ، قدامت پسندانہ رویے کو←  مزید پڑھیے

تضاد

تضاد (سو لفظوں کی کہانی) اتوار والے دن چاہتے نہ چاہتے ہوئے بھی مجھے گھر والوں کے ساتھ ایک قریبی رشتہ دار کے گھر جانا پڑا۔ مجھے پتہ چلا انکل اور آنٹی مکمل طور پر کپتان کی سیاست اوراس کی←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی: سچا پیار ۔۔۔ عبد الحنان ارشد

وہ بس میں میرے ساتھ والی سیٹ پر آ کر بیٹھا تھا۔ وضع قطع سے ماڈرن معلوم ہوتا تھا، اور بول چال سے پڑھے لکھے ہونے  کا بھی گمان ہو رہا تھا۔ اس نے فون کانوں کو لگایا، منقطع شدہ رابطے کو آگے بڑھایا۔ کسی←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی۔۔۔ مسائل کا حل/عبدالحنان ارشد

کافی عرصہ کی تنگ و دو اور چاپلوسی کے بعد میں اپنے علاقے سے پارٹی ٹکٹ پر ایم این اے کا الیکشن جیتنے میں کامیاب ہوا تھا۔ حلقے میں لوگوں کے مسائل سننے کے  لیے کھلی کچہری لگا ڈالی۔ سائلوں←  مزید پڑھیے

سیاسی زندگی۔۔۔عبدالحنان ارشد

کافی شاپ پر حکومت مخالف ایک دوست سے ملاقات ہو گئی۔ میں: تمہاری جماعت کی حکومت بھی نہیں، شب و روز تو بڑی آسانی سے گزرتے ہوں گے؟ دوست: روز و شب تو پہلے سے بھی زیادہ مصروف ہو گئے←  مزید پڑھیے

ترقی کا راز۔۔۔۔۔عبد الحنان ارشد

ورلڈ ٹور کے دوران ترقی یافتہ ملک کے غریب شہر میں پہنچا۔ جہاں کے باسیوں کے جسم فاقوں کے بوجھ سے خم، پیٹ سے قناعت کا پتھر بندھا ہوا، انتہائی افلاس کے عالم اور کمزور ٹانگوں کے ساتھ وہ تمام←  مزید پڑھیے

گوگل کا علم۔۔۔۔عبدالحنان ارشد/سو لفظوں کی کہانی

موسیٰ فون کرتے ساتھ ہی مجھےسمجھانا شروع ہو گیا۔بہترین ماہرِ معاشیات کو نکالنے  سے نقصان ملک کا ہے۔ میں: تو کیا ہوا اپنی یونیورسٹی میں بھی تو اتنے  معاشیات کے قابل پروفیسر ہیں،اُن میں سے کسی ایک کو رکھا جا←  مزید پڑھیے

بھیڑ چال۔۔۔عبدالحنان راشد

میں نے دوست کو کہا آج ہفتے کی شام ہے فلم دیکھنے چلتے ہیں، اس نے پچاس اور بندے ساتھ تیار کر لئیے۔ میں  نے کہا کام کرکے تھک گئے ہیں، دماغ کو تروتازہ کرنے اور جسم کو تازگی پہنچانے←  مزید پڑھیے

قربانی کا گوشت۔ عبدالحنان ارشد

( سو لفظوں کی کہانی) عید کے تیسرے دن محلے والوں کے ساتھ باتیں ہو رہی تھیں۔ عید پر قربانی کے جانور بہت مہنگے تھے۔ جاوید صاحب نے بتایا اس عید پر انہوں نے پندرہ لاکھ کا اونٹ قربانی کے←  مزید پڑھیے

NA۔1 چترال کیلاش میں الیکشن صورتِ حال اور، کون الیکشن جیت سکتا ہے؟۔عبدالحنان ارشد

اس مرتبہ  سیر و سیاحت کے لیے چترال، کیلاش، کمراٹ اور کالام گیا تو واپسی پر لکھنا تو ان علاقوں کی خونصورتی اور سفر میں پیش آنے والے حالات و واقعات پر مبنی سفرنامہ چاہتا تھا مگر سفر کی سرشاری←  مزید پڑھیے

دوسرے کی جنگ ۔۔۔عبدالحنان ارشد

الیکشن سے بات نکلی، بحث چل نکلی بڑے بھائی کا “مہاتما” ٹھیک، یا چھوٹے کا “چائنا کا نظریاتی”۔ لیڈروں سے شروع ہوئی لڑائی اس حد تک بڑھ گئی، کہ گھر جدا کرنے کی نوبت آن پہنچی۔ ساتھ کزنوں میں پروان←  مزید پڑھیے

سو لفظوں کی کہانی “شکر ہے”۔۔۔ عبد الحنان راشد

چاند رات کو مسجد میں رمضان کی آخری نماز پڑھ کر، اپنے گناہوں پر اجتماعی معافی مانگ کر ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دینےکے بعد میں مسجد سے رخصت ہوا۔ گلی کی نکڑ پر کچھ مانوس سی نہایت دھیمی←  مزید پڑھیے

درجہ حرارت۔۔۔عبدالحنان ارشد

صبح سویرے ناشتے کے بغیر ہی گھر سے نکلنا پڑا۔ کافی دن ہونے کو آئے تھے، ابھی تک یہ پروجیکٹ مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا تھا۔ آتے ہی ورکرز کی خوب سرزنش کی، جلدی ہاتھ چلاؤ، ورنہ میں←  مزید پڑھیے

غیرت و حمیت

غیرت و حمیت (سو لفظوں کی کہانی) عامر کافی دنوں سے تاریخ کی کتب بینی میں مصروف تھا۔ اس نے آج موقع پا کر مجھے دھر لیا اور ساری تاریخ میرے ناتواں دماغ میں انڈیلنے لگا۔ بولا”قدیم روم میں اِن←  مزید پڑھیے

دیوارِ گریہ کے آس پاس ،اسرائیل کا سفر نامہ۔۔۔چند اقتباسات/عبدالحنان ارشد

یہ کتاب دو دوستوں کی مشترک کاوش ہے سرجن کاشف صاحب جو مسافر تھے دیوان صاحب جن کی یہ تحریر ہے۔کاشف صاحب نے یہ نوٹس انگریزی میں بذریعہ ای میل دیوان صاحب کو ارسال کیا انہوں نے انہیں اردو میں←  مزید پڑھیے

امتحان کا احترام۔۔۔عبدالحنان ارشد

ہمارے ملک میں باہر سے آئے، مہمانوں کا بہت خیال رکھتے ہیں۔ ہر ممکن کوشش ہوتی ہے، مہمانوں کو کسی قسم کی تکلیف نہ ہو۔ چینی وزیر خارجہ نے بتایا : ہمارے ملک میں باہر سے آئے، مہمانوں سے نہایت←  مزید پڑھیے

23 مارچ کی یاد میں ایک نوحہ۔۔عبدالحنان ارشد

ایک کہانی سناتا ہوں۔ کیونکہ اب کہانی سننے والا شہریار، اور کہانیاں سنانے والی شہرِزاد، دونوں خود کہانی میں ڈھل چکے ہیں۔ اس لے آپ کو ہی سنا رہا ہوں۔ پہلے 23 مارچ کی یاد میں ایک دن منایا جاتا←  مزید پڑھیے

مساوات۔۔عبدالحنان ارشد

بھائی تمہاری مسجد میں کوئی روک ٹوک نہیں۔ کوئی ہاتھ باندھ کر نماز پڑھ رہا تھا، کوئی ہاتھ اٹھا کر اور کوئی ہاتھ چھوڑ کر نماز پڑھ رہا تھا۔ ہاتھ چھوڑنے والے کو ہاتھ باندھنے والے کے ساتھ کھڑے ہونے←  مزید پڑھیے

بے بسی۔۔عبدالحنان راشد

میرے محلے میں ایک عورت رہتی تھی۔ ابھی شادی کی دس بہاریں ہی ایک ساتھ دیکھی تھیں  کہ اس کا خاوند اُسے اور چار بچوں کو بے رحم دنیا کی ٹھوکروں کے حوالہ کر کے ابدی نیند سو  گیا۔۔۔ وہ←  مزید پڑھیے

یروشلم

محلے دار نے نیا گھر بنایا تو سب کو کھانے کے لیے مدعو کیا۔ گھر نہایت ہی شاندار تھا، ڈرائنگ روم کی ایک جانب چھوٹی سی لائبریری بنائی گئی تھی، ایک طرف  دیوار پہ چمکدار تلواریں لٹکائی گئی تھیں۔ کھانے←  مزید پڑھیے