ڈاکٹر ندیم عباس کی تحاریر
ڈاکٹر ندیم عباس
ریسرچ سکالر,اور اسلام آباد میں مقیم ہیں,بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سفارتی مشن پر/ڈاکٹر ندیم عباس

ملکوں کے درمیان تعلقات کو بڑھانے اور نئے افق تلاش کرنے کے لیے ملکوں کے سربراہان دوسرے ممالک کے دورے کرتے ہیں۔ یہ دورے تاریخ کا رخ تبدیل کر دیتے ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ ذولفقار علی بھٹو کے دور←  مزید پڑھیے

جنین کی مزاحمت اور اسرائیلی پسپائی/ڈاکٹر ندیم عباس

اسرائیل پوری طاقت سے جنین پر حملہ آور ہے، اس حملے کو بیس سال کا سب سے بڑا حملہ کہا جا رہا ہے۔ دراصل جنین اب مزاحمت کا مرکز بن چکا ہے، یہاں نئی نسل پروان چڑھ چکی ہے، جسے←  مزید پڑھیے

بڑھتی ہوئی امریکی بھارتی قربتیں اور ان کا مستقبل/ڈاکٹر ندیم عباس

مودی گجرات کے وزیراعلی تھے، اس دوران وہاں مسلم کش فسادات ہوئے۔ ان فسادات میں دو ہزار بے گناہ مسلمان مارے گئے۔ اس قتل عام کا براہ راست ذمہ دار مودی کو ٹھہرایا گیا۔ مغربی انسانی حقوق کی تنظیموں نے←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف بین الاقوامی ورلڈ آرڈر کے نفاذ کا مالیاتی نظام/ڈاکٹر ندیم عباس

بچپن سے سنتے آرہے ہیں کہ ہمارا ملک نازک صورتحال سے گزر رہا ہے اور اس سے نکلنے کا ایک ہی حل ہے کہ ہم آئی ایم ایف کے فیض سے مشرف ہوں۔ غالب کی طرح قرض پر کھانے پینے←  مزید پڑھیے

ڈالر کا زوال بدلتی دنیا کی علامت/ڈاکٹر ندیم عباس

دس سال پہلے لاہور ائیر پورٹ سے بیرون ملک پرواز کے لیے بورڈنگ کرا رہا تھا کہ ایف آئی اے کے آفیسر نے پوچھا آپ کے پاس پاکستانی کرنسی تو نہیں ہے؟ میں نے کہا ہے، اس نے کہا آپ←  مزید پڑھیے

سفارتخانوں کے ساتھ ساتھ دل بھی کھلنے چاہئیں/ڈاکٹر ندیم عباس

آج کا دن ایران سعودیہ تعلقات کے حوالے سے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ ابھی ابھی ایک ویڈیو دیکھی، جس میں سعودی عرب میں ایران کے سفارتحانے کی افتتاحی تقریب ہو رہی ہے۔ سعودی اور ایرانی سفارتکار باہم ملکر اس←  مزید پڑھیے

خطے کو تبدیل کرنیوالا عراقی تعمیراتی منصوبہ/ڈاکٹر ندیم عباس

بہت عرصہ پہلے ایک بڑے اسکالر سے سنا تھا کہ اللہ نے عراق کو تین ایسی چیزیں دی ہیں، جن میں سے ایک کا درست استعمال بھی اسے ایک امیر قوم میں تبدیل کرسکتا ہے۔ پہلے نمبر پر تیل ہے،←  مزید پڑھیے

کیا عمران خان قصہ ء ماضی بن جائیں گے؟-ڈاکٹر ندیم عباس

وقت ایک سا نہیں رہتا اور حکمران تخت سے اتارے جاتے ہیں، جو خود سری دکھاتے ہیں، انہیں جیلوں میں ڈالا جاتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ لوگ انہیں بھول جاتے ہیں۔سیاست میں نئے کھلاڑی آجاتے ہیں۔ ابھی کل کی←  مزید پڑھیے

بشار الاسد کا استقبال کرتے محمد بن سلمان/ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا ممکنات کی جگہ ہے اور یہاں کوئی بھی بات کرتے ہوئے الفاظ کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنا چاہیئے، کہیں ایسا نہ ہو کہ ہماری سو فیصد یقین کے ساتھ کی گئی بات کچھ ہی عرصے بعد حالات تبدیل←  مزید پڑھیے

ایرانی صدر کا گیم چینجر دورہ شام/ڈاکٹر ندیم عباس

چند سال پہلے کی بات ہے کہ دنیا بھر سے دہشت گردوں کو بڑے پروٹوکول کے ساتھ شام بھیجا جا رہا تھا۔ ایک کے بعد دوسرا شامی شہر دہشتگروں کے ہاتھوں میں جا رہا تھا۔ بین الاقوامی تجزیہ نگار احتیاطاً←  مزید پڑھیے

ابتر مخالفین جمہوری اسلامی/ڈاکٹر ندیم عباس

رہبر کبیر امام خمینی (رہ) کی قیادت میں ایران میں انقلاب برپا ہوا اور وہ اسلامی انقلاب تھا۔ عوام نے امام خمینی (رہ) کی ولولہ انگیز اور دیانت دار قیادت پر اعتماد کیا اور امام نے انہیں اس وقت کے←  مزید پڑھیے

افغانستان کا بحران اور پڑوسیوں کی پریشانیاں/ڈاکٹر ندیم عباس

افغانستان پچھلی تقریباً نصف صدی سے خطے میں جنگ و جدال کا مرکز بنا ہوا ہے، یوں سمجھ لیں کہ دنیا کی نام نہاد سپر طاقتیں اپنی جنگیں اپنی سرزمینوں پر لڑنے کی بجائے اسے مسلم سرزمینوں پر لے آئی←  مزید پڑھیے

پاکستان میں حد سے بڑھتی مذہبی جذباتیت ایٹم بم سے کم نہیں/ڈاکٹر ندیم عباس

میں مذہبی قائدین سے اپیل کروں گا کہ خدارا آگے آئیں اور اس سماجی ایٹمی حملے سے میرے ملک کو بچائیں، ورنہ یہ سلسلہ ہمارے گھروں تک بھی پہنچ جائے گا اور یہ آگ معاشرے کو جلا کر راکھ کر←  مزید پڑھیے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کامیاب سفارتی حکمت عملی/ڈاکٹر ندیم عباس

ایران کے انتخابات میں آقای ابراہیم رئیسی صدر بنے تو بہت سے لوگوں کو امید تھی کہ اب معاملات بڑی سرعت سے آگے بڑھیں گے۔ سب کی نظریں مغرب اور ایران کی نیوکلیئر ڈیل کی بحالی کی طرف تھیں۔ سب←  مزید پڑھیے

بائیڈن کی جمہوریت کانفرنس اور پاکستان کا شرکت سے انکار/ڈاکٹر ندیم عباس

امریکہ جمہوریت کے فروغ کے نظریہ کے ساتھ دوسری بین الاقوامی کانفرنس منعقد کر رہا ہے۔ اس کانفرنس کا عنوان ورچوئل کانفرنس گلوبل ڈیکلریشین آف میئرز فار ڈیموکریسی رکھا گیا ہے۔ اس کانفرنس کو امریکہ اکیلے منعقد نہیں کروا رہا،←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کِس سِمت جارہا ہے؟-ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی عرب امت مسلمہ کا اہم ملک ہے۔ مسلمانوں کے مقدس ترین مقامات یعنی مکہ اور مدینہ سعودی عرب میں واقع ہیں۔ خلافت عثمانیہ سے ارض مقدس چھیننے کا ایک مقصد یہ بھی تھا کہ انہیں حاصل خاص مقام بھی←  مزید پڑھیے

ویت نام میں “مائی لی” کا امریکی قتل عام جسے دنیا بھلا چکی/ڈاکٹر ندیم عباس

انسانی تاریخ میں بڑی بڑی ظالم و جابر ریاستیں رہی ہیں، جن کے سامنے انسانی جان کی کوئی قیمت نہ تھی۔ صرف طاقت کے اظہار کے لیے لاکھوں انسانوں کا قتل کر دینے والے بھی تاریخ میں موجود ہیں۔ محض←  مزید پڑھیے

سعودی عرب ایران معاہدہ خطہ بدل رہا ہے/ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا میں بڑی تیزی سے تبدیلیاں رونماء ہو رہی ہیں۔ اصل میں دوسری عالمی جنگ کے بعد سے قائم امریکی ورلڈ آرڈر کو جو مغربی افکار پر مشتمل تھا، پہلی بار بڑے پیمانے پر چیلنجز کا سامنا ہے۔ امریکہ اور←  مزید پڑھیے

امریکہ میں پامال ہوتی آزادی اظہار/ڈاکٹر ندیم عباس

کسی دور میں معاشرے میں اپنا نقطہ نظر پہنچانے کا سب سے اہم ذریعہ شعر ہوتا تھا، اسی لیے شاعر کی بڑی اہمیت ہوتی تھی۔ قبیلے اور بادشاہ شاعروں کی پرورش کرتے تھے، تاکہ وہ ان کے بیانیوں کو معاشرے←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر صاحب آگئے ہیں اور میں تیار ہوں;آہ ثاقب صاحب بھی چل بسے(2,آخری حصّہ)-ڈاکٹر ندیم عباس

ثاقب صاحب کی ایک خوبصورت عادت مشورہ کرنے کی تھی۔ سپیشل کال کرکے بلا لیتے اور چھوٹے چھوٹے معاملات میں مشاورت کرتے۔ یہ ان کا بڑا پن تھا، ورنہ ہم انہیں کیا مشورہ دے سکتے تھے۔؟ آپ نوجوان نسل سے←  مزید پڑھیے