ڈاکٹر ندیم عباس کی تحاریر
ڈاکٹر ندیم عباس
ریسرچ سکالر,اور اسلام آباد میں مقیم ہیں,بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

ٹی وی پر مذہبی اکھاڑے۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

میرے ایک نہایت محترم دوست جو ایک مشہور دارالعلوم کے فاضل ہیں اور ایک مشہور درسگاہ میں پڑھانے کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں، انہوں نے لکھا کہ بول ٹی وی کے پروگرام میں تمام مسالک کے علماء موجود←  مزید پڑھیے

ریحام خان کی کتاب اہم مگر۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

کوئی سا بھی ٹی چینل کھول لیں، آپ کے سامنے وطن عزیز کا سب سے بڑا مسئلہ موضوع بحث بنا ہوگا۔ ریحام خان کی نئی کتاب کے مندرجات کیا ہیں؟ جن ذرائع سے ان کو حاصل کیا گیا ہے وہ←  مزید پڑھیے

غزہ کا قید خانہ اور گھروں کو واپسی۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

کیا آپ اس بات کا تصور کرسکتے ہیں کہ ایک انسانی آبادی جس کی ایک طرف سمندر ہو اور باقی اطراف سے اسرائیل نامی قابض ریاست نے اسے گھیرا ہو، جو آئے روز بمباری کرے، ضروریات زندگی کو روک لے،←  مزید پڑھیے

گلگت بلتستان مسئلہ کیا ہے؟ ۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

گلگت بلتستان انتہائی حساس خطہ ہے۔ خوبصورت وادیوں اور بلند و بالا گلیشیرز کی یہ سرزمین شمال پاکستان میں واقع ہے۔ دنیا کی بلند ترین چوٹیاں اسی خطے میں واقع ہیں۔ پاکستان اور چائنہ کے درمیان زمینی راستہ اسلام سے←  مزید پڑھیے

روزہ بھوک ہڑتال تو نہیں۔ ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

آج کلاس پڑھانے کے لئے پہنچا تو دیکھا کہ کلاس روم میں کوئی اور ٹیچر کلاس لے رہے ہیں۔ کلاس کے سی آر کو کال کی تو اس نے کہا سر ہم ذرا لیٹ ہیں، ماہ رمضان کا ٹائم ٹیبل←  مزید پڑھیے

راکٹ اسرائیل پر گرے ہیں اور۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

اسرائیل خطے میں امریکی پولیس مین کا کردار ادا کر رہا ہے، اسے اس بات کا زعم ہے کہ اس کے پاس خطے کی مضبوط ترین فوج اور اسلحہ ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کے پاس جوہری ہتھیار بھی←  مزید پڑھیے

مذہبی جماعتیں اور اتحاد امت۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

اتحاد و وحدت اچھی چیز ہے۔ کسی بھی معاشرے میں رہنے والے گروہ جب باہمی اتحاد و اتفاق کی بات کرتے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ مل جل کر رہنے کے لئے آمادگی کا اظہار کرتے ہیں تو معاشر←  مزید پڑھیے

سیاسدانوں نے کچھ نہیں سیکھا۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے اداروں کا استحکام بہت اہم ہوتا ہے۔ جب ادارے میں استحکام ہوگا تو وہ کوئی پالیسی بنا سکے گا، استحکام کے نتیجے میں یہ پالیسی نفاذ کی طرف بڑھے گی۔ جب ادارے میں←  مزید پڑھیے

کابل و کوئٹہ پر پڑتے داعش کے منحوس سائے۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دشمن کو کبھی کمزور نہیں سمجھنا چاہیے، اس کی وجہ یہ ہے کہ جب دشمن کو کمزور سمجھا جاتا ہے تو انسان اپنے تحفظ سے غافل ہو جاتا ہے اور اسی غفلت کے نتیجے میں نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ چند←  مزید پڑھیے

ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگ مفاجات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

عالم اسلام لہو لہو ہے، مشرق و مغرب میں اسلام کے ماننے والوں پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے۔ فلسطین سے لیکر کشمیر تک اور  برطانیہ میں بھی مسلمانوں کو سزا دو کی مہم چل رہی ہے۔ ہر←  مزید پڑھیے

بچوں کو امن دو۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

بچے گھر کی رونق اور قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔ گھر، گلی، محلے، شہر اور ملک انہی سے آباد ہوتے ہیں۔ دنیا بھر میں بچوں کے حوالے سے ایک خاص حساسیت پائی جاتی ہے۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں کی←  مزید پڑھیے

سن لو اتحاد و وحدت کی نصیحتیں۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

مسلم معاشرے بالعموم اور پاکستان،عراق اور شام جیسے مسلم ممالک کے معاشرے بالخصوص فرقہ ورانہ تقسیم کا شکار ہیں ۔یہ بات اپنی جگہ ایک حقیقت اور خوش آئند ہے کہ پاکستان میں جس قدر فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کی←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں فوجی تبدیلیاں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی معاشرہ دہائیوں تک ایک خاص انداز میں چلایا گیا ہے، جہاں کی خبریں بھی ایک سی ہی ہوتی تھیں۔ ایک خاموش معاشرہ جس میں نہ مظاہرہ ہے، نہ احتجاج ہے، نہ الیکشن ہے، نہ ہلہ گلہ ہے۔ جیسے صحرائی←  مزید پڑھیے

متحدہ مجلس عمل اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

امت مسلمہ پچھلی کئی صدیوں سے محکومی کا شکار ہے، اس سے بہت سے بیماریاں مسلم معاشروں کا حصہ بن گئی ہیں، ان میں سے ایک فرقہ واریت ہے۔ فرقہ واریت نے مسلم معاشروں کو بری طرح تقسیم کر دیا←  مزید پڑھیے

کابل کے انسانوں کا لہو بھی سرخ ہی ہے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ایک ایمبولینس بڑی تیزی سے کابل کے انتہائی محفوظ سمجھے جانے والے علاقے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ چیک پوسٹ پر اسے اہلکار روکتے ہیں اور ایمبولینس سمجھ کر زیادہ تحقیق مناسب نہیں سمجھتے اور آگے جانے کی اجازت دے←  مزید پڑھیے

ایران میں مسئلہ کیا تھا؟۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

حسب عادت صبح صبح انٹرنِٹ آئے تو ہر نیوز سائٹ پر امریکی صدر ٹرمپ کی ٹویٹ کے چرچے تھے کہ ایران میں ہونے والے احتجاج پر دنیا کی نظر ہے۔ اس کے بعد سوشل میڈیا ہو یا ویب سائٹس ہوں،←  مزید پڑھیے

تین طلاق اور ہندوستانی پارلیمنٹ کی قانون سازی۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ایک لائیو ریڈیو پروگرام میں دینی مسائل بتائے جا رہے تھے، ایک شخص نے کال کی اور مولانا صاحب سے مسئلہ پوچھا کیا میری زوجہ میری اجازت کے بغیر گھر سے باہر جا سکتی ہیں؟ مولانا صاحب نے کہا بالکل←  مزید پڑھیے

ہفتہ وحدت اور امت مسلمہ کی موجودہ صورتحال۔ڈاکٹر ندیم عباس

 کسی تربیت کے دوران استاد نے یہ بتایا تھا کہ ہر تنازع اپنے اندر ایک انرجی لئے ہوتے ہوتا ہے، یہ انرجی ایک طاقت ہے، یہ طاقت منفی انداز میں استعمال ہو کر افراد، خاندانوں، قوموں اور ملکوں کو تباہ←  مزید پڑھیے

داعش کے خاتمے کی قیمت؟؟؟ڈاکٹر ندیم عباس

داعش ایک طوفان کی طرح شام اور عراق میں داخل ہوئی، ہزاروں ڈبل کیبن گاڑیوں پر سوار راکٹ لانچر تھامے لمبی داڑھیاں رکھے یہ لوگ دنوں میں موصل جیسے بڑے شہر پر قابض ہوگئے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

سفرِ عشق جاری ہے۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مظلوم کی عظمت کے چرچے ہیں، دنیا بھر سے عشاق کے قافلے سوئے کربلا رواں دواں ہیں، وہ جسے دس محرم کو بے یار و مددگار سمجھ کر شہید کر دیا گیا تھا، جس کے قافلے کو لوٹ لیا گیا←  مزید پڑھیے