ڈاکٹر ندیم عباس کی تحاریر
ڈاکٹر ندیم عباس
ریسرچ سکالر,اور اسلام آباد میں مقیم ہیں,بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

گستاخانہ فلم کا فتنہ گہری مودی سازش۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

اس وقت امت مسلمہ پر کڑا وقت ہے، فلسطین سے لیکر کشمیر تک مسلمان ظلم و جبر کی چکی میں پس رہے ہیں۔ اپنی نادانی اور دشمن کی عیاری کی وجہ سے ہر جگہ خون مسلم پانی کی طرح بہہ←  مزید پڑھیے

آرامکو پر حملے، امریکی ڈیفنس سسٹم کیا کر رہا تھا؟۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی عرب پچھلے کئی سالوں سے مسلسل یمن پر بمباری کر رہا ہے، سعودی جہاز نہتے یمنیوں کی اینٹ سے اینٹ بجا رہے ہیں۔ ہسپتال، مساجد، شادی کی تقریبات، عوامی اجتماعات، سکول غرض کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں ہے۔ دوسری←  مزید پڑھیے

مرسی، مصر اور اخوان۔۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

عرب بہار نے تیونس سے عرب آمریتوں کا تختہ الٹنا شروع کیا اور یکے بعد دیگرے یہ لہر آگے بڑھتی اور مصر پہنچ گئی۔ مصر میں صدر حسنی مبارک کی آمریت قائم تھی، اس نے استبداد سے کام لیا مگر←  مزید پڑھیے

تفہیم مغرب اور اس کے اثرات۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نیوزی لینڈ میں ہوئے سانحہ نے پوری دنیا پر اثرات چھوڑے ہیں، مسلمان تو اس سے متاثر تھے ہی۔ غیر مسلم اقوام نے بھی اس واقعہ پر ردعمل کا اظہار کیا۔ کئی اہم چیزیں ہوئیں، جن پر بات ہو سکتی←  مزید پڑھیے

نیوزی لینڈ قتل عام، کیا طوفان آرہا ہے؟۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

بڑی مدت سے دہشتگردی انسانوں کے لیے مسئلہ بنی ہوئی ہے، نہتے اور بے گناہ لوگوں کو ٹارگٹ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا جاتا ہے۔ اس کی بنیادیں مختلف ہو سکتی ہیں، مگر انسانوں کا بہنے والا لہو ایک←  مزید پڑھیے

کشمیر کی جنت نوحہ کناں ہے۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ہندوستان کے ایک چھوٹے سے قصبے میں کشمیر کے کچھ طلاب مقیم ہیں، وطن سے دور یہ بچے بڑی دل جمعی کے ساتھ تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ ایسے میں کشمیر میں جاری تحریک آزادی پر ظلم و بربریت کے←  مزید پڑھیے

یہ کون آرہا ہے؟۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

تعصب ایک ناقابل علاج بیماری ہے، یہ انسان سے ظالم و مظلوم کی پہچان کی صلاحیت چھین لیتی ہے۔ یہ ایسی بیماری ہے، جس کا سائنس تمام تر ترقی کے باوجود کوئی علاج دریافت نہیں کرسکی۔ اس کے نتیجے میں←  مزید پڑھیے

اسلامی انقلاب آیا ہے۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

اللہ تعالیٰ کا ہر کام حکمتوں بھرا ہوتا ہے، جب دنیا یہ سمجھ رہی ہوتی ہے کہ یہ کام ناممکن ہے تو اللہ اپنی قدرت و طاقت سے اسے ممکن بنا دیتا ہے۔ 1979ء سے ذرا پہلے کے حالات کا←  مزید پڑھیے

خادم رضوی صاحب کی تحریک اور اسکے اثرات۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

پچھلے کچھ عرصے سے مولانا خادم رضوی صاحب بار بار ختم نبوت کے  مسئلہ پر حکومت سے ٹکرا رہے ہیں۔ اختلاف کی وجہ سے حکومت کے خلاف احتجاج کرنا اور اپنے مطالبات کو منوانے کے لئے دھرنے دینا تمام جمہوی←  مزید پڑھیے

پاک سعودی تعقات اور عمران خان کا دورہ سعودی عرب؟۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

خبروں کے مطابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب سب سے پہلے اپنے بیرونی دورے پر سعودی عرب جائیں گے۔ جب بھی کوئی وزیراعظم حلف اٹھاتا ہے تو سفارتکار بڑی تیزی کے ساتھ اپنے اپنے ملک کے مفادات کے تحفظ←  مزید پڑھیے

شام میں ادلب کا محاذ اور دہشگردوں کا خاتمہ۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

شام میں پچھلے سات سال میں جنگ  جاری ہے، بین الاقوامی استعمار نے اپنے مفادات کے لئے عرب بہار کے نام سے مسلم ممالک میں تباہی کا جو سلسلہ شروع کیا تھا، اس کا اختتام ہونے جا رہا ہے۔ شام←  مزید پڑھیے

بچوں کا قتل عام اور سیرت ِبانی ِاسلام۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

آج ہر چیز برائے فروخت ہے۔ مذہب، قوم ، رشتے غرض ہر چیز کی سیل لگی ہے۔ میں حیران ہوتا تھا کہ یہ کیسے ممکن ہے نبی مکرمﷺ کی رحلت کے فقط پچاس سال بعد ایسے مفتیانِ دین پیدا ہو←  مزید پڑھیے

وزیراعظم عمران خان اور توقعات کا ہمالیہ۔۔۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

یہ 1999ء کی بات ہے، میں نویں کلاس کا طالب علم تھا اور ساہیوال شہر کے ریلوے روڑ پر مقیم تھا۔ گرمی کا موسم تھا، شام کے وقت میں کہیں سے کمرے کی طرف واپس آ رہا تھا کہ چند←  مزید پڑھیے

جذبہ حریت اور امت کی بیٹیاں۔۔۔۔ ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا بھر میں آزادی کی تحریکیں جذبہ اور عشق سے چلتی ہیں اور اسی وجہ سے کامیاب ہوتی ہیں۔ زمینی حقائق، وسائل، مدمقابل کا طاقتور ہونا، اپنوں کے طعنے اور جانے کیا کیا مسائل بھی آزادی پسندوں کے راستے کی←  مزید پڑھیے

لو جی اب اسرائیل اعلانیہ یہودی ریاست ہے۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

اسرائیل مسلمانوں کے جسم پر برطانوی استعمار کا لگایا ہوا زخم ہے، جس نے پچھلے ستر سالوں میں مسلمانوں کو مسلسل تکلیف دی ہے۔ اسرائیل کا قیام ہی ظلم و بربریت کی بنیاد پر تھا، اس ناجائز ریاست کو بنانے←  مزید پڑھیے

جمہوریت و آمریت میں گِھرا میرا وطن۔۔۔۔ڈاکٹرندیم عباس/قسط2

جمہوریت و آمریت میں گھرا میرا وطن۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس/قسط1 جنرل ایوب خان کے دور کو ہمیشہ ڈیموں اور نہری نظام کے حوالے سے یاد کیا جاتا ہے، کیونکہ منگلا اور تربیلا جیسے بڑے ڈیم بنائے گئے اور  نہری نظام میں←  مزید پڑھیے

جمہوریت و آمریت میں گھرا میرا وطن۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس/قسط1

پاکستان ووٹ کی طاقت سے حاصل کیا گیا، سب سے بڑا مسلم خطہ ہے۔ قائد اعظم کی قیادت میں مسلم لیگ نے بھرپور انتخابی مہم کے ذریعے 1946ء کے انتخابات میں  مرکزی اسمبلی کی تقریباً تمام مسلم نشستیں جیت لیں۔←  مزید پڑھیے

گرے لسٹ میں شمولیت اور گلے پڑتے اثاثے۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا گلوبل ویلج کی شکل اختیار کرچکی ہے، دنیا بھر کے ممالک کے باہمی مفادات ایک دوسرے سے منسلک ہوچکے ہیں، جب صورتحال ایسی ہو کہ سعودی عرب اور کویت یا کسی بھی تیل پیدا کرنے والے ملک میں ایک←  مزید پڑھیے

انسانی حقوق کا نعرہِ مستانہ اور امریکہ کے کونسل پر تین حرف۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

دنیا کی اکثریت کو ہمیشہ دلکش نعروں سے دھوکہ دیا جاتا ہے، آزادی، مساوات، جمہور کی حکمرانی اور جانے کیا کیا نعرے لگا کر طاقتور گروہ اقتدار پر قابض ہو جاتے ہیں۔ انسانی حقوق بھی ایک ایسا ہی دلکش نعرہ←  مزید پڑھیے

امریکہ کا وعدہ ہی کیا جو وفا ہوگیا؟؟؟۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

روس کی گرم پانیوں تک رسائی کی خواہش اور امریکی ریاست کی اسے روکنے کی کوششوں نے ہمارے خطے پر بہت گہرے اثرات مرتب کئے ہیں۔ قیام پاکستان کے ساتھ ہی ہمیں روس کی اس خواہش سے ڈرا کر عملی←  مزید پڑھیے