ڈاکٹر ندیم عباس کی تحاریر
ڈاکٹر ندیم عباس
ریسرچ سکالر,اور اسلام آباد میں مقیم ہیں,بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

کیا اسرائیل کو کعبے سے پاسبان مل گئے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کافی دنوں سے اسرائیل عرب امارات کے اعلانیہ تعلقات اور امت مسلمہ کی بڑھتی بے حسی کا نوحہ لکھنا چاہ رہا تھا مگر ہمت نہیں کر پا رہا تھا۔ اس قدر بے حسی کہ الامان الحفیظ، امن کے نام پر←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کی بے اعتنائی اور جلتا کشمیر۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

خطے کے حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں، دوستیاں اور دشمنیاں ایسے تبدیل ہو رہی ہیں جیسے دہائیوں سے سوئی خارجہ پالیسی اور روایت پسندی پر کاری ضربیں لگی ہوں۔ سوویت یونین کے انہدام کے ساتھ ہی یک←  مزید پڑھیے

ہندوستانی استعمار کا بڑھتا جبر۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ہندوستان بظاہر ایک سیکولر ملک ہے، جس میں تمام مذاہب کو آزادی حاصل ہے۔ کانگرس کا برہمن استعمار بڑا چالاک تھا، اس نے تمام مذاہب پر جبر کا مظاہرہ کیا، مگر اس کا کبھی اظہار نہیں ہونے دیا۔ یاد رہے←  مزید پڑھیے

پاک سعودیہ تعلقات مذہبی کارڈ سے قومی مفاد تک؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات حکومتی اور عوامی سطح پر بہت اچھے رہے ہیں۔ ارض حرمین کی وجہ سے مسلمانوں کے دلوں میں موجود احترام کو ہمیشہ آل سعود نے اپنی خارجہ پالیسی کے لیے استعمال کیا ہے۔ جب←  مزید پڑھیے

ترکی اماراتی تنازع ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

طاقت کی اپنی نفسیات ہوتی ہے، جیسے ہی کسی ملک کے پاس مالی وسائل کی بہتات ہوتی جائے اور اس کے دفاع کے لیے مضبوط فوج بھی کھڑی ہو جائے تو تنازعات کا جنم لینا اس کا لازمی نتیجہ ہوتا←  مزید پڑھیے

چاہ بہار، کیا انڈیا جا اور چین آرہا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ایران نے انڈیا کو چاہ بہار سے زاہدان تک بچھائے جانے والے ریلوے لائن پروجیکٹ سے الگ کر دیا۔ ایران اب چاہ بہار کو ترقی اور اس ریلوے لائن کو اپنے وسائل سے بغیر انڈین مدد کے تعمیر کرے گا۔←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کی حکومت اور سسکتی عوام۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

عمران خان صاحب نے ورلڈ کپ سے شہرت پائی، اپنی اس شہرت کو شوکت خانم جیسے بڑے فلاحی منصوبے کے لیے استعمال کیا۔ اس وقت کی حکومت اور پوری پاکستانی قوم نے عمران خان کا بھرپور ساتھ دیا اور عمران←  مزید پڑھیے

ارتغرل کے دیس میں اسرائیل کے جہاز۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کچھ سال سے ترکی کے ڈرامے بڑے طریقے سے پاکستانی معاشرے میں ترکی کی ترقی کا پرچار کر رہے ہیں۔ ان ڈراموں کی اکثریت ایسی ہے جو مغربی افکار پر مبنی ہے اور ان کی کہانیوں اور دکھائی گئی طرز←  مزید پڑھیے

ڈوبتی سعودی معیشت اور تباہ کن پالیسیاں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ایک انگریزی اخبار کی سرخی دیکھ رہا تھا، جس کا ترجمہ ہے “آسمان سے باتیں کرتے سعودی قرضے۔” سچ پوچھیں تو مجھے بڑی حیرت ہوئی اور اس کا ایک تاریخی پس منظر ہے، صرف چند سال پہلے سعودی عرب اس←  مزید پڑھیے

کیا سعودی عرب یمن میں بری طرح پھنس چکا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

یمن کی عوام نے بڑی جدوجہد کے بعد صنعا پر عوامی حکومت قائم کی۔ عوام نے بڑی تعداد میں اس حکومت کو سپورٹ کیا اور پہلے سے موجود انتظامیہ سعودی عرب فرار ہوگئی۔ یہاں سے خطے میں ایک نئی کشمکش←  مزید پڑھیے

اسلام کو مسجد سے گھر لے آئیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مذہب اور سائنس کا تعلق کیا ہے؟ اس حوالے سے بہت زیادہ نظریات پائے جاتے ہیں۔ روشن فکر لوگ مذہب کو زیادہ سے زیادہ اتنی اہمیت دینے کو تیار ہیں کہ یہ اخلاقی خیالات کا مجموعہ ہے، جن کی انسان←  مزید پڑھیے

سعودی عرب کی یمن میں قرنطینہ جنگ بندی۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی عرب نے یمن پر حملہ کیا تو اتفاق سے میں نمل یونیورسٹی میں اپنے پی ایچ ڈی کے سپروائزر ڈاکٹر ضیاء الحق صاحب کے پاس موجود تھا۔ ڈاکٹر صاحب بہت بڑے سکالر آدمی ہیں۔ انہوں نے کنگ سعود یونیورسٹی←  مزید پڑھیے

کرونا کے سائے اور چینی کا بحران۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

عمران خان صاحب پاکستان کے وزیراعظم ہیں، ان کی بائیس سالہ جدوجہد کو دیکھا جائے تو انہوں نے ایک بات بار بار کی کہ کرپٹ عناصر جنہوں نے ملک کو لوٹا ہے، انہیں نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے وزیراعظم بنتے←  مزید پڑھیے

بے ضمیر دنیا اورکرونا سے لڑتا ایران۔۔ڈاکٹر ندیم عباس   

کرونا دسمبر میں چین میں پھیلنا شروع ہوا، چین نے بڑی تیز رفتاری سے کام کیا اور وہان صوبے کو مکمل لاک ڈاون کر دیا۔ اس وقت وہان میں خوف کا عالم تھا اور دنیا بھر کا میڈیا اور بالخصوص←  مزید پڑھیے

شام دہشتگردوں سے آزاد ہونے کو ہے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

امریکی فوج ایک شامی قصبے سے گزرنے والی ہے، وہاں کی مقامی آبادی بڑی تعداد میں سڑک کنارے جمع ہو جاتی ہے اور امریکی فوج کے خلاف نعرے بازی شروع کر دیتی ہے۔ لوگ ٹماٹر اور دیگر چیزیں امریکی فوج←  مزید پڑھیے

مشرق وسطیٰ کے بدلتے حالات اور فرقہ پرست۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

جنرل قاسم سلیمانی ؒ کی شہادت کو ایک ماہ مکمل ہو رہا ہے، اگر دیکھا جائے تو بین الاقوامی سطح پر یہ بڑا تہلکہ خیز مہینہ رہا۔ دنیا کے ایک سرے پر واقع امریکہ میں صدر کا مواخذہ ہو رہا←  مزید پڑھیے

جنگ، غریب سوڈانی اور عربوں کی دولت۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سپاہ گری کا پیشہ ہمیشہ سے انسانی معاشروں میں موجود رہا ہے اور اس کو بڑی عزت و احترام کا درجہ بھی دیا جاتا رہا ہے۔ ہوتا یہ تھا کہ پیسہ کی طاقت دکھاتے ہوئے نوجوان بھرتی کیے جاتے تھے←  مزید پڑھیے

امریکی منصوبہ، عراق کے تین ٹکڑے ہونگے۔۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

عراق عظیم ملک ہے، اسے انبیاء کی سرزمین کہتے ہیں، یہاں ائمہ اہلبیتؑ کے مزارات ہیں اور کروڑوں لوگوں کی عقیدتوں کے مرکز کربلا و نجف عراق میں ہیں۔ تہذیب و تاریخ سے متعلق لوگوں کے لیے بابل اور دجلہ←  مزید پڑھیے

ٹرمپ اور داعش ایک پیج پر۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

صدر کلنٹن کے خلاف مونیکا سکینڈل عروج پر تھا، امریکی عوام بڑے پیمانے پر مظاہرے کر رہے تھے۔ کلنٹن کو سینیٹ میں بڑی مخالفت کا سامنا تھا، لگ یوں رہا تھا کہ سینیٹ میں صدر کے مواخذہ کی تحریک آئے←  مزید پڑھیے

بی بی سی، تمہیں پتہ ہے متعہ ہوتا کیا ہے؟۔۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

یہ متعہ نہیں دھوکہ ہے۔ بی بی سی والو! جسے تم لوگوں نے متعہ کے طور پر پیش کیا، یہ متعہ نہیں دھوکہ تھا؟ نکاح میاں اور بیوی کے درمیان ایک معاہدہ ہے، اس میں ہر دو کو اس کی شرائط←  مزید پڑھیے