ڈاکٹر ندیم عباس کی تحاریر
ڈاکٹر ندیم عباس
ریسرچ سکالر,اور اسلام آباد میں مقیم ہیں,بین المذاہب ہم آہنگی کیلئے ان کے کام کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے

امریکہ کی عدالتی شکست۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

امریکہ میں انتقال اقتدار کا عمل مکمل ہوچکا ہے، بائیڈن نے امریکی صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ دنیا بھر میں اس امید کا اظہار کیا جا رہا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دنیا میں جن ظالمانہ←  مزید پڑھیے

برما کی فوجی بغاوت اور خون مسلم۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

آنگ سانگ سوچی جنرل اونگ سنگ کی بیٹی ہیں، انہوں برما کی جنگِ آزادی لڑی اور بڑی جدوجہد کے بعد برما کو برطانوی استعمار سے نجات دلانے میں کامیاب ہوئے۔ یہ برطانیہ منتقل ہوگئیں اور 1988ء میں برما واپس لوٹیں،←  مزید پڑھیے

اور وائٹ ہاوس کو قید کر دیا گیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ہر طرف لوہے کے پہاڑ جیسی فوجی گاڑیاں، ان پر سوار اسلحہ سے لیس فوجی، فضا میں ہیلی کاپٹرز کی گھن گرج، شہریوں کے چہروں پر سوالات ہی سوالات اور ایک عمومی بے یقینی کی صورتحال کسی تیسری دنیا کے←  مزید پڑھیے

جاتے ٹرمپ کا مواخذہ اور امریکی نظام۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

ممکن ہے چند سال قبل آپ آسانی سے شرط لگا لیتے کہ ٹویٹر، فیس بک اور سوشل میڈیا کے دیگر ذرائع میں اتنی طاقت نہیں ہے کہ حاضر سروس امریکی صدر کو وارننگ دیں، ان کی پوسٹ ڈیلیٹ کریں یا←  مزید پڑھیے

بے نقاب ہوتی امریکی جمہوریت۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نواز شریف وزیراعظم پاکستان تھے، محترم عمران خان صاحب اپوزیشن میں تھے، انہوں نے لاہور سے احتجاجی جلوس نکالا جو پارلیمنٹ تک پہنچا اور یہاں انہوں نے اپنے سیاسی کزن جناب ڈاکٹر طاہرالقادری کے ساتھ مل کر دھرنا دے دیا۔←  مزید پڑھیے

قائد اعظم تیری فلسطین پالیسی کی خیر ہو۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

ہمارے قائد 25 دسمبر کو پیدا ہوئے۔ جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو طوفانوں سے نکال کر نئی عظیم الشان مملکت کو قائم کیا۔ قائد اعظم کی بصیرت ہر گذرتے دن کے ساتھ واضح ہوتی جا رہی ہے، انڈیا میں←  مزید پڑھیے

بھارتی کسان اور انڈیا میں ہندوتوا کا بڑھتا جبر۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

میں اکثر سوچتا ہوں کہ زندگی کی بنیادی ضروریات بڑی محنت کے بعد کسان پیدا کرتا ہے۔ اس کے لیے مہینوں موسموں کی سختیوں کو جھیلتا ہے، اپنی جمع پونجی کو قدرت کے حوالے کرتا ہے۔ مسلسل جدوجہد کے نتیجے←  مزید پڑھیے

ٹرمپ کیلئے کٹہرا تیار ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

بادشاہت کا نشہ بھی عجیب ہے، جب کسی کے منہ کو لگ جاتا ہے تو وہ خود کو برتر مخلوق خیال کرنے لگتا ہے۔ ویسے کچھ اختیارات بھی ایسے ہوتے ہیں کہ ایک فیصلے سے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں کے←  مزید پڑھیے

سعودی عرب میں اسرائیلی اتحاد کا اجلاس۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مشرق وسطیٰ میں پچھلے چالیس سال سے جاری کھیل پر نظر رکھنے والا عام انسان بھی جانتا ہے کہ خطے میں کون کس کا اتحادی ہے؟ اور کون کس کے خلاف جنگ کر رہا ہے؟ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ←  مزید پڑھیے

خادم رضوی بار بار کیا لینے آتے ہیں؟۔۔: ڈاکٹر ندیم عباس

چند سال پہلے ایک تقریب کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہوئی، اس میں دیکھا جا سکتا تھا کہ تحریک لبیک کے موجودہ سربراہ خادم رضوی صاحب خطاب فرما رہے ہیں اور ایک شخص ان کی کرسی کو←  مزید پڑھیے

امریکی انتخابات کتنے منصفانہ ہیں؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

جمہوریت جدید تصور ہے، جس کے ذریعے قائم ہونے والی حکومت کے ذریعے ریاست کو چلایا جاتا ہے اور اس میں سب سے بنیادی اہمیت اس بات کی ہے کہ لوگوں کی رائے کے مطابق حکومت تشکیل پائے۔ یہ رائے←  مزید پڑھیے

ہفتہ وحدت اور حرمت رسولﷺ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نبی اکرمﷺ کی عزت اسلام اور اہل اسلام کی عزت ہے۔ ہر مسلمان وہ مشرق میں ہو یا مغرب میں ہو، وہ نبی اکرمﷺ سے عشق و عقیدت کا رشتہ رکھتا ہے۔ ہم گناہ گار ہیں، اعمال میں کوتاہی ہو←  مزید پڑھیے

ٹرمپ امریکہ کیلئے خطرناک ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نااہل اور احمق کو جب اختیار ملتا ہے تو وہ اپنے ہی گھر کو آگ لگاتا ہے۔ اسی لیے کہتے ہیں کہ کسی پر جنگ مسلط کرنے کی بجائے اس پر احمق و نااہل کو حکمران بنوا دو، وہ ملک←  مزید پڑھیے

مثالی خاندان اور سیرت رسولﷺ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

مقدمہ خاندان معاشرے کی بنیادی اکائی ہے اسی سے معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ خاندان کے تمام افراد وہ ستون ہوتے ہیں جو  اس بنیادی معاشرتی اکائی کو تشکیل دیتے ہیں۔ یہ اکائی جس قدر مضبوط و مستحکم ہو گی معاشرہ←  مزید پڑھیے

کارکردگی کا بحران اور لرزتی عمرانی حکومت۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نوے کی دہائی میں ہوش سنبھالنے والی نسل جانتی ہے کہ کیسا سیاسی افرا تفری کا ماحول تھا؟ ایک عام آدمی بھی جانتا تھا کہ اب حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ یہ حکومت چلی جائے گی یا←  مزید پڑھیے

آذربائیجان مسئلہ کیا ہے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

آذربائیجان اور آرمینا کا تنازع کافی پرانا ہوا ہے اور اس پر کئی جنگیں ہوچکی ہیں۔ اس پورے تنازعے کو سمجھنے کے لیے اس کے تاریخی پس منظر کو سمجھنا بہت ضروری ہوگا، تاکہ ہم اس کے نتیجے میں موجودہ←  مزید پڑھیے

انصاف بے لاگ ہی ہوتا ہے جناب۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

انصاف کا تقاضا یہی ہے کہ وہ بغیر کسی لگی لپٹی کے ہی ہو، اس میں کسی قسم کی کوئی تفریق نہیں ہوتی۔ جہاں تفریق ہو وہ انصاف نہیں ہوتا۔ وہ انصاف جو معاشرے کی بنیاد ہے، وہ انصاف جس←  مزید پڑھیے

مذہبی شدت پسندی کا بھی کرونا آیا ہوا ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سات ماہ پہلے دنیا ایک مخصوص رفتار سے چل رہی تھی، انسانون نے ہر چیز کے ضابطے طے کر رکھے تھے اور کم و بیش ہر جگہ معاملات انہی کے تحت آگے بڑھ رہے تھے۔ قدرت کو رنگا رنگی پسند←  مزید پڑھیے

فرقہ واریت کسی کے مفاد میں نہیں۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

نفرت کا اظہار کرنا اور معاشرے میں ایک دوسرے کے لیے اذیت کا باعث بننا، ایسا رویہ ہے جو انسانی معاشرے کا سکون تباہ کر دیتا ہے۔ پاکستان کثیرالمسلکی ملک ہے، یہاں ہر مسلک کے کروڑوں ماننے والے ہیں، جس←  مزید پڑھیے

کیا اسرائیل کو کعبے سے پاسبان مل گئے؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

کافی دنوں سے اسرائیل عرب امارات کے اعلانیہ تعلقات اور امت مسلمہ کی بڑھتی بے حسی کا نوحہ لکھنا چاہ رہا تھا مگر ہمت نہیں کر پا رہا تھا۔ اس قدر بے حسی کہ الامان الحفیظ، امن کے نام پر←  مزید پڑھیے