ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری، - ٹیگ

آخری اسٹیشن(بہاول پور تا امروکہ تک پھیلی بربادی کی ایک داستان/قسط 1)-ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

18 اپریل 1992 بغداد اسٹیسن سطح سمندر سے بلندی 393 فٹ سمہ سٹہ جنکشن سے بہاول نگر، امروکہ آنے جانے کے لیے ٹرینوں کی واحد گزرگاہ پر 1835 میں بغداد الجدید کا اسٹیشن تعمیر ہوا تو نہ صرف بہاول پور←  مزید پڑھیے

شری کٹاس راج مندر/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری(1)

کوہستانِ نمک کا علاقہ ہمارے لیئے ایک عظیم تاریخی سرمایہ جو اپنے آثارِ قدیمہ اور قدامت کے لحاظ سے ہڑپہ و موہنجوداڑو سے کسی طور کم نہیں۔ لیکن افسوس کے ان علاقوں کو سرکاری سطح پہ ابھی اتنی پذیرائی نہیں←  مزید پڑھیے

ماں تو آخر ماں ہوتی ہے/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

 بچہ آئی  سی یو-چلڈرن ہسپتال،لاہور           رات کے ڈھائی بج رہے ہیں اور میں ابھی تک سو نہیں پا رہا۔ میں یہاں بچوں کے آئی سی یو میں نائٹ ڈیوٹی پر ہوں۔ اور میرے سامنے حالات←  مزید پڑھیے

وادئ سرن اور منڈہ گچھہ/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

چترال کا ٹور کب سے لٹکا ہوا تھا، سوچا اس بار عید پہ چلا جاؤں مگر شومئی قسمت کہ عید ڈیوٹی اور دیگر کچھ وجوہات کی بِنا پہ نہ جا سکا۔ڈیوٹی تو ایک ساتھی ڈاکٹر سے کروا کہ سکون کا ←  مزید پڑھیے

بلوچستان کا تاج محل -مقبرہ موتی گہرام/ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

یوں تو مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں بلوچستان کا نام سیاسی اکھاڑ پچھاڑ، شرپسند کارروائیوں اور سرداروں کی بدولت آتا ہی رہتا ہے لیکن اب سوشل میڈیا کی وساطت سے شاذو نادر یہاں کی سیاحت اور خوبصورت جگہوں←  مزید پڑھیے

سفرِ بلوچستان/ مُولا، جھل مگسی و بولان(2،آخری حصّہ )–ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

کُھلے آسمان تلے بیٹھ کر ہم نے دنیا جہان کی باتوں پر تبادلہ خیال کیا۔ سیاحت، بلوچستان کے حالات، سیاست، یہاں کے مسائل، بلوچ نوجوان اور شعور، تعلیم و ترقی، علاقے کی صورتحال سمیت کئی ایک معاملات پر میں نے←  مزید پڑھیے

سفرِ بلوچستان/ مُولا، جھل مگسی و بولان(1)–ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

دریا سے نکل کر  میں پتھروں پہ آ بیٹھا۔ شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور خنکی بھی بڑھتی جا رہی تھی۔ پتھروں پہ بیٹھے بیٹھے پیاس محسوس ہوئی تو اچانک کسی نے جگ میں دریائے مُولا کا پانی←  مزید پڑھیے

سادھو بیلا، پاکستان میں ہندوؤں کا اہم تیرتھ استھان۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

سکھر صوبہ سندھ کا تیسرا بڑا شہر ہے جو دریائے سندھ کے کنارے واقع ہے۔ یوں تو اس شہر میں بہت سے تاریخی و مذہبی مقامات ہیں لیکن سندھو کے سینے میں ایک جزیرے پر ایستادہ سفید سنگِ مرمر سے←  مزید پڑھیے

پار چناں دے – چندربھاگا سے چناب تک کا سفر(حصّہ اوّل)۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بخاری

کچھ سال پہلے کوک سٹوڈیو نے ایک گانا ریلیز کیا تھا جس کے بول کچھ یوں تھے ”پار چناں دسے کلی یار دی گھڑیا گھڑیا آوے گھڑیا” یہ گیت بہت مشہور ہوا تھا جس میں سوہنی مہیوال کی کہانی بیان←  مزید پڑھیے

مسافرانِ چولستان ۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

انہیں چولستان کے دیگر قلعے، اوچ شریف کے مقبرے، بھونگ مسجد، کوٹ مٹھن میں درگاہ خواجہ فریدؒ، مسجد سکینہ الصغریٰ اور پتن مینارہ جیسے مقامات بھی دکھائیں لیکن نجانے حکومت کا ملتان و بہاولپور سے ایسا کیا مفاد جڑا ہے جو وہ یہاں سے باہر نکلنا ہی نہیں چاہتے۔←  مزید پڑھیے

ڈرامہ رائٹر و ڈائریکٹر فصیح باری خان کے ساتھ ایک نشست

ڈرامہ رائٹر و ڈائریکٹر فصیح باری خان کے ساتھ ایک نشست/  فصیح باری خان کو اگر میں دورِ جدید کا سب سے نڈر ڈرامہ رائٹر کہوں تو کچھ غلط نہ ہو گا۔ ایک وقت تھا جب اس نام کو بہت کم لوگ جانتے تھے، لیکن آج یہ نام فلمی حلقوں سے باہر بھی جانا پہچانا نام بن چکا ہے۔←  مزید پڑھیے