چولستان، - ٹیگ

چولستان میں زندگی کی آمد۔۔انجینئر ظفر اقبال وٹو

“چولستان میں تیز بارش ژالہ باری، روہیلوں کا جشن “کل رات Aslam Malik صاحب کی وال پر یہ خبر پڑھی تو اللہ کا بے حد شکر بھی ادا کیا، لیکن ساتھ یہ خیال بھی آیا کہ اے کاش جشن منانےکے←  مزید پڑھیے

چولستان پیاسا ہے۔۔سید عدیل زیدی

جنوبی پنجاب کے صحرائے چولستان کو علاقے کا سب سے بڑا صحرا مانا جاتا ہے، یہاں انسانوں اور جانوروں کی زندگیوں کا انحصار بارشوں پر ہوتا ہے، تاہم ایک طویل عرصہ سے یہاں باران رحمت نہ برسنے کی وجہ سے←  مزید پڑھیے

چولستانی عوام کو کیسے بچایا جائے؟۔۔محمد عامر خاکوانی

چولستان میں پانی کا بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ جنوبی پنجاب کے اس بڑے صحرا میں جس کا رقبہ سینکڑوں کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے، یہاں پانی کی شدید قلت ہے اور زیادہ تر علاقوں میں موسمی بارشوں پر گزارا←  مزید پڑھیے

سیلابی پانیوں کی چولستان تک روانی ۔۔انجینئر ظفر وٹو

چولستانیوں کے لئے جانور کی موت خاندان کے جوان پُتر کی موت ہے۔ اگر آپ سوشل میڈیا پر شیئر ہونے والی تصویروں کو خشک سالی سے مرتے ہوئے چند جانوروں کی تصویریں سمجھ رہے ہیں تو جان لیجیے کہ چولستان←  مزید پڑھیے

روہی؛چولستان کیوں رو رہا ہے؟۔۔آصف محمود

اگر اسرائیل اپنے مقبوضہ صحرائے نقب کو گل و گلزار بنا سکتا ہے تو پاکستان اپنے روہی کی پیاس کیوں نہیں بجھاسکتا؟سیاسی فضولیات سے وقت ملے تو یہ محض ایک سوال نہیں ، یہ فرد جرم بھی ہے۔ روہی کے←  مزید پڑھیے

مسافرانِ چولستان ۔۔ڈاکٹر محمد عظیم شاہ بُخاری

انہیں چولستان کے دیگر قلعے، اوچ شریف کے مقبرے، بھونگ مسجد، کوٹ مٹھن میں درگاہ خواجہ فریدؒ، مسجد سکینہ الصغریٰ اور پتن مینارہ جیسے مقامات بھی دکھائیں لیکن نجانے حکومت کا ملتان و بہاولپور سے ایسا کیا مفاد جڑا ہے جو وہ یہاں سے باہر نکلنا ہی نہیں چاہتے۔←  مزید پڑھیے

پاکستانی سیاحت اور شراب۔۔انعام رانا

جب سے سیاحتی پراجیکٹ سے جڑا ہوں، پاکستان میں مجھ پہ ایک دلچسپ “حقیقت” کا انکشاف ہوا کہ پاکستان میں سیاحت ہو ہی نہیں سکتی کیونکہ ہم شراب کھلے عام نہیں پینے دیتے، جگہ جگہ شراب خانے قحبہ خانے سمیت←  مزید پڑھیے

پانی۔۔شاہد محمود

پانی اللہ کریم کی عظیم نعمت ہے جس کی کمی کی وجہ سے تھر، بلوچستان، چولستان اور کئی علاقوں میں انسان و دیگر مخلوق سسک سسک کر مر جاتی ہے۔ اللہ کریم جب ہمیں یہ بے پایاں نعمت عطاء کرتا←  مزید پڑھیے