پاکستان، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 4 )

(Anencephaly)ایک المناک پیدائشی عارضہ/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

اینن سیفلی ایک انتہائی شدید اور دل دکھانے والا پیدائشی عارضہ ہے جس میں بچہ سر کے اہم حصوں کے بغیر پیدا ہوتا ہے۔ یہ حالت عصبی نالی کے نقص (Neural Tube Defect) کی ایک قسم ہے جو حمل کے←  مزید پڑھیے

پاکستان میں معذوری کی وجوہات اور ان کا تدارک: ایک تفصیلی تجزیہ/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

پاکستان میں معذوری ایک سنگین سماجی مسئلہ ہے جس کا سامنا لاکھوں پاکستانی شہریوں کو روزمرہ زندگی میں کرنا پڑتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق، پاکستان کی تقریباً 12 سے 15 فیصد آبادی کسی نہ کسی قسم کی معذوری←  مزید پڑھیے

یادوں بھری پیٹی/سید مہدی بخاری

آج لاہور میں موسلا دھار بارش برس رہی ہے۔ زندگی کی طرح بارش کے بھی بے شمار روپ ہیں۔ بارش کی مختلف آوازوں نے مجھے زندگی بھر اپنا اسیر رکھا ہے ۔ میں نے ان آوازوں کو پہاڑوں ، میدانوں←  مزید پڑھیے

البینزم: ایک منفرد جینیاتی کیفیت/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

البینزم ایک جینیاتی حالت ہے جو جلد، بالوں اور آنکھوں میں رنگدات (میلانن) کی کمی کا باعث بنتی ہے۔ یہ بیماری دنیا بھر میں ہر نسلی گروہ کے افراد کو متاثر کر سکتی ہے، تاہم افریقی ممالک میں اس کی←  مزید پڑھیے

ہائیڈیگر ایک مداری تھا: پروفیسر ماریو بُنگے / مترجم: حمزہ ابراہیم

پروفیسر ماریو بُنگے کے 1995 میں شائع ہونے والے ایک مقالے کا عنوان ہے: ”یونیورسٹیوں میں شارلاتانی رویوں کے خلاف عدم برداشت کی حمایت“۔ (1) یہ مقالہ انگریزی زبان میں لکھا گیا تھا۔ شارلاتان (charlatan)  فرانسیسی زبان سے مستعار لیا←  مزید پڑھیے

تاریخ اور حقائق میں تضاد/طیبہ ضیاء چیمہ

پاکستان کی سیاست اور صحافت میں بڑے بڑے نام گزرے ہیں اور منوں مٹی تلے جا سوئے۔ بندہ جب تک زندہ اور شہرت طاقت کے نشے میں غرق رہتا ہے سمجھتا ہے تاحیات راج کرے گا مگر جب سورج ڈوب←  مزید پڑھیے

چین–آسیان تجارتی ہم آہنگی: طاقت کے محور بدلتے رجحانات /ابو ہشام

یہ کوئی عام تجارتی معاہدہ نہیں۔ جب چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے دس ممالک صرف تین ماہ میں دو سو چونتیس ارب ڈالر کی تجارت کر لیتے ہیں، تو سوال صرف معیشت کا نہیں رہتا — سوال یہ ہوتا←  مزید پڑھیے

پاکستانی ریاست، تاریخ اور گھٹالے (1)-حیدر جاوید سیّد

ہمیں یہ حقیقت بالکل نظر انداز نہیں کرنی چاہیے کہ خود پاکستانی ریاست نے بھی عدم برداشت کی کوکھ سے جنم لیا ہے۔ آپ کہیں گے پاکستان تو محمد علی جناح صاحب کی قیادت میں چلی ایک پرامن تحریک کے←  مزید پڑھیے

بھائی/تحریر-جمیل آصف

میرے آبائی شہر میں ایک رقبہ خالی پڑا تھا ساتھ میں سیم نالہ اور شہر کے اختتام پر موجود بھٹے کی جگہ تھی ۔یعنی   اس وقت آئیڈیل جگہ کے معیار پر اترنے سے قاصر تھی ۔ایک پارٹی نے جگہ لی←  مزید پڑھیے

“عوام کا عقوبت خانہ اور اشرافیہ کا” ببل “: طاہر بن جلون کا ناول اور ایک ہسپانوی فلم/ناصر عباس نیّر

اشرافیہ اپنے ہی بنائے گئے بلبلے (bubble) میں گھری ہوتی ہے ۔ اور عوام اشرافیہ کے قائم کیے گئے عقوبت خانے میں قید ہوتی ہے۔ دونوں کی دنیائیں الگ الگ ہیں؛کافی حد تک۔ دونوں کےلیے جینے کاڈھنگ ہی نہیں، زندگی←  مزید پڑھیے

ڈیوائن کوڈ، قائدِاعظم اور سپیڈ لرننگ(4)-محمد ثاقب

آپ لوگ ڈیوائن کوڈ کی اس سیریز کو پسند کر رہے ہیں اور آگہی کے دروازے آپ پر کھل رہے ہیں، یہ بات حوصلہ افزا ہے۔ ہمارے محبوب قائدِاعظم محمد علی جناح کا ڈیوائن کوڈ سیون تھا، اُن کی زندگی←  مزید پڑھیے

شاہراہ قراقرم، ریاستی رٹ کا سوالیہ نشان اور خون آلود تاریخ/شیر علی انجم

گزشتہ چند دنوں سے شاہراہ قراقرم پر گلگت بلتستان کے مسافروں کے ساتھ روا رکھا جانے والا غیر انسانی سلوک گلگت بلتستان کی عوام کے پرانے زخموں کو بار بار  کرید  رہا ہے۔ چھمو گڑھ، گلگت میں ایک کوہستانی شخص←  مزید پڑھیے

صدر ٹرمپ کے لئے امن کا نوبل انعام/نجم ولی خان

بہت سارے لوگ تجزیہ کر رہے ہیں کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے دوایٹمی قوتوں کو ایک طویل، تباہ کن اور ہولناک جنگ سے واپس لانے پرنوبل انعام کے لئے نامزد کرکے غلط اقدام کیا ہے مگر ان میں←  مزید پڑھیے

چہرے بدلتے ہیں، نظام نہیں/سائرہ رباب

جب ہم امریکی سیاست پر نظر ڈالتے ہیں، تو بظاہر باراک اوباما جیسے شخص کو “امن کا پیامبر” (Nobel Peace Prize) بنا کر پیش کیا جاتا ہے، حالانکہ انہی کے دورِ حکومت میں عراق، افغانستان، پاکستان اور لیبیا جیسے ممالک←  مزید پڑھیے

بدنیت عقل اور نیک نیت حماقت /ڈاکٹر مختیار ملغانی

مشاہدہ بتاتا ہے کہ ضمیر کے اطمینان یا اضطراب کا تعلق اعمال و نیت کے ساتھ ساتھ انسان کی عقل سے بھی ہے، عقل کی گہرائی یا سطحیت بعض اوقات نہیں بلکہ اکثر اوقات میں یہ طے کرتی ہیں کہ←  مزید پڑھیے

نیتن یاہو اور رضا پہلوی کی دیوانگی / حمزہ ابراہیم

ایران کی موجودہ صورتحال پر دنیا بھر میں چہ میگوئیاں جاری ہیں۔ البتہ جو بات یقینی ہے وہ یہ ہے کہ ایرانی معاشرہ جمہوریت کی طرف نہیں جائے گا کیونکہ جمہوریت کے لیے بنیادی شرط دوسروں کی آزادی کا زیادہ←  مزید پڑھیے

ترقی یافتہ معاشرے میں مذہب اور تعصب: سماجی-سائنسی تجزیہ (1)-عامر حسینی

نوٹ : یہ اس مضمون کی پہلی قسط ہے جس میں ہم نے چار ایسے سماجی فلسفیوں کے خیالات پیش کیے ہیں جنھیں ہم اپنے آسانی کے لیے زیر بحث موضوع پر مارکس واد کے چار نمائندہ فلسفی کہہ سکتے←  مزید پڑھیے

کیا موت کا خاتمہ ممکن ہے؟-زبیر حسین

موت کی روایتی تعریف کچھ یوں ہے۔ حرکت قلب بند ہونے سے دماغ اور جسم کے دیگر اعضا کو خون یا آکسیجن کی سپلائی رک جائے تو موت واقع ہو جاتی ہے۔ موت کے بعد انسان کے جسم میں زندگی←  مزید پڑھیے

جنگل کا بھی کوئی قانون ہوتا ہے/خطیب احمد

سڑک پر کوئی ٹریفک کا حادثہ ہو۔ ہونا تو یہ چاہیے جو کراچی سے صرف ایک گھنٹہ کی فلائیٹ پر مسقط شہر میں ہوتا ہے کہ ایکسڈنٹ ہونے پر کوئی وہاں سے بھاگ نہیں سکتا۔ گاڑی سے اُتر کر ایک←  مزید پڑھیے

عید کھالیں اور قیمتیں/مہرساجدشاد

اسلامی قمری سال تقریبا ًدس دن شمسی سال سے چھوٹا ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اسلامی تہوار ہر موسم میں آتے ہیں یہ ہر سال تقریباً دس دن پہلے آتے ہوئے پورے سال کا چکر تقریبا ًجھتیس سال میں←  مزید پڑھیے