امسال کی گلوبل جینڈر رپورٹ 2024 کے مطابق خواتین کے لئے چند مثبت اقدامات سے قطع نظر صنفی مساوات کے حصول کے لئے خاطر خواہ کوششیں نہیں کی گئیں۔ عالمی طور پر مردوں اور عوروں کے مرتبے اور مقام میں← مزید پڑھیے
مالی سال دو ہزار چوبیس و پچیس کے وفاقی بجٹ کی تفصیلات پڑھتے وقت احتیاط واجب ہے کیونکہ گرمی بہت شدید ہے عین اس وقت جب میں یہ سطور لکھ رہا ہوں تو گھر کی دوسری منزل پر واقع میری← مزید پڑھیے
جنریٹو مصنوعی ذہانت کے پاس تخلیق، تفہیم اور ابلاغ کی غیر معمولی صلاحیت ہے۔ وہ موسیقی ترتیب دے سکتی ہے، شاعری لکھ سکتی ہے، فکشن لکھ سکتی ہے، مصوری کرسکتی ہے۔ علمی مقالات لکھ سکتی ہے۔ علمی مقالات کے خلاصے← مزید پڑھیے
ولایت آئے ہوئے کچھ دن ہو چکے ہیں۔ نیا شہر ہے، نئے لوگ۔ میں اکثر شام کو چہل قدمی کرنے نکل جاتا ہوں۔ ان لوگوں کے رویے، انداز دیکھتا ہوں اور لاشعوری طور اپنے وطن، اپنے لوگوں سے موازنہ کرتا← مزید پڑھیے
عید کا دن زندگی کے خاص دنوں میں سے ایک دن، میرے دوستو! یہ ضروری ہے کہ ہم اس دن کو ایک خاص طریقے سے گزاریں۔ عید کا یہ دن ہمارے زندگی کو 90 ڈگری پر تبدیل کرنے کی طاقت← مزید پڑھیے
نوجوانی کی خوبصورتی ہے کہ یہ بہادر ہوتی ہے، نتائج سے بے پروا، بس جیسے من مانی پہ اترا ہوا ایک بپھرا ہوا سانڈ یا اتھری سرپٹ بھاگتی گھوڑی۔ آپ اسے ہارمونز کا کرشمہ کہیے یا دنیا میں اپنا مقام← مزید پڑھیے
منصور بھائی نے سارہ جو شمعون المعروف میا خلیفہ پر ایک تحریر لکھی ( میا خلیفہ)۔ یہ ایک سنجیدہ تحریر تھی مگر حسبِ معمول ہمارے چند محترم برادران و ہمشیرگان کو اس میں مخصوص کیڑے جبکہ دیگر برادران کو بھی← مزید پڑھیے
ہم تلک چاڑی سے تھوڑا نیچے اتر کر اسٹیشن روڈ کی جو گلی چھوٹکی گٹی کی طرف جاتی تھی اس میں مسجد کے سامنے والی پتلی سی گلی کے ایک حویلی نما مکان میں رہتے تھے جو دادا کو جودھپور← مزید پڑھیے
پیٹ فیڈر واقعہ بہت زیادہ مشتہر کیا گیا پیٹ فیڈر واقعہ بھی ان متعدد تماشوں میں سے ایک تھا، جو مرکزی حکومت نے اپنے صوبے میں اپنے حواریوں کے ذریعے بلوچستان حکومت کو بدنام کرنے کے لئے بہت چالاکی سے← مزید پڑھیے
این اے پی-جے یو آئی حکومتوں کا حلف اٹھانا بعد ازاں ہم نے اسلام آباد میں مسٹر بھٹو سے ملاقات کی۔ انہوں نے ہم سے پوچھا کہ ہم نے گورنرز کے بارے میں کیا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے پہلے← مزید پڑھیے
شہرہ آفاق بھارتی پینٹر ایم ایف حسین نے 9 جون 2011کو لندن میں آخری سانس لی اور وہیں کی خاک کا پیوند بھی ہوئے۔ یہ ان کے اختیار میں نہیں تھا کہ کس ملک کی مٹی انہیں نصیب ہوگی لیکن← مزید پڑھیے
علِم ذہانت ہمیں یہ بتاتا ہے کہ دنیا کی ہر چیز توانائی ہے ہم اپنے ہاتھ کو حرکت دیتے ہیں, زبان سے کوئی لفظ ادا کرتے ہیں تو یہ عمل مثبت یا منفی انرجی کی صورت میں ہماری زمین پر← مزید پڑھیے
مشرق وسطیٰ میں اسرائیل ایک جزیرہ کی مانندہے، جوانفرا سٹرکچر اور معیار زندگی کے حوالے سے ایشیائی پڑوسیوں کے برعکس کسی یوروپین سرزمین کا حصہ لگتا ہے۔ ہلچل سے بھر پور شہر تل ابیب سے غزہ کی سرحد سے متصل← مزید پڑھیے
کپڑے کی دکان پہ بیٹیوں کو کپڑے دلواتے ہوئے عبیرا کو کھلتے آتشی رنگ کا ایک سوٹ بہت دلکش لگا۔ سٹف بہت اچھا تھا پرنٹ بھی دل کو بھا گیا ، یہ رنگ اسے ہمیشہ سے پسند تھا اس کی← مزید پڑھیے
یہ میلسی شہر میں واقع ایک گاؤں کا منظر ہے. 80 کی دہائی ہے اور حوالدار علی شیر کے گھر میں موجود لوگ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کسی تقریب کے انعقاد کی تیاریاں کر رہے ہیں. صحن میں پانی← مزید پڑھیے
مسئلہ تمدن کا ہے۔ اگر آپ خیبر پختون خوا کے دیہات چلے جائیں تو وہاں کے اَن پڑھ ذہن کے لئے سب سنگین سوال یہ ہے کہ مردے سنتے ہیں یا نہیں ؟ اس کائنات پر اَن پڑھ کا غور← مزید پڑھیے
80کی دہائی سے پہلے کراچی میں سیاسی جماعتوں کی دہشت گردی،بھتہ خوری اور منظّم جرائم کا کوئی وجود نہیں تھا اور عمومی طور پر شہر کا ماحول پُرسکون تھا۔ ایسا نہیں ہے کہ اس دور میں جرائم نہیں ہوتے تھے← مزید پڑھیے
“میں جب تیسری کلاس میں تھا، تو ایک استاد اکثر کہا کرتے تھے کہ خلا کو “تسخیر” کرنے کے لیے بہت سی “جانوروں” نے قربانیاں دی ہیں۔ انسان نے خلا کو تسخیر کرنے کے لیے کافی جانوروں کو سولی پر← مزید پڑھیے
ہر بڑی عید پر مجھے جب فیس بکی مسلمانوں کی ترغیب بلکہ سر توڑ کوشش نظر آتی ہے کہ ” جنہوں نے قربانی کرنی ہے فلاں دن سے پہلے اپنے ناخن اور بال ترشوا لیں “اور یہ پیغام دین کا← مزید پڑھیے
فکری اشتغال رکھنے والے افراد کے ہاں ان کے فکر کی مجازی دنیا ایک حقیقت بن جاتی ہے، جس کے خلاف کھلے حقائق تسلیم کرنے پر ذہن آمادہ نہیں ہو پاتا۔ اس فریب نظر کی متعدد دلچسپ اور عبرت انگیز← مزید پڑھیے