دہلی:بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس کے رہنما راہول گاندھی کو بی جے پی کی ایما پر دھرنے کے دوران گرفتار کر لیا گیا۔ دہلی پولیس نے گزشتہ روز وجے چوک میں راہول گاندھی اور پارٹی کے کئی دیگر ارکان کو حراست← مزید پڑھیے
سپریم کورٹ کے حکم پر چودھری پرویزالہیٰ نے رات گئے وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے کا حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی جہاں صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے چودھری پرویزالہیٰ سےحلف لیا، حلف برداری تقریب میں← مزید پڑھیے
اسلام آباد: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 620 کیسز رپورٹ ہوئے اور← مزید پڑھیے
تہاڑ جیل میں قید کے دوران حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی۔ بھارت کے تہاڑ جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کی طبیعت بگڑ گئی۔ ، اہلیہ یاسین ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو تشویشناک← مزید پڑھیے
خبردار ہوشیار، پنجاب بھر میں بادل آج سے پھر رنگ جمائیں گے۔ 31 تاریخ تک مون سون کا نیا سلسلہ جاری رہے گا۔ پنجاب کے بعض علاقوں میں سیلاب کا بھی خطرہ بھی منڈلانے لگا۔ پنجاب میں آج سے ایک← مزید پڑھیے
آج کل ملکی سیاست نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،چرند ، پرند ، درند کوئی بھی اِس سے محفوظ نہیں ، جہاں چلے جاؤ ایک ہی موضوع سننے کو ملتا ہے ، یوں لگتا← مزید پڑھیے
جب آپ فرد کو گھر،کلب،اور بازار میں، ماں باّ،بیوی بچوں اور احباب کے بیچ ، اپنا کام دھندا اور نوکری کرتے، اپنی ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی الجھنوں کے ساتھ جیتے دیکھیں گے تو اس بات کا امکان پیدا ہوگا کہ← مزید پڑھیے
وطن عزیز میں کچھ چیزیں بہت ہی عام ہیں۔ جب کوئی عام آدمی کوئی سیاسی پارٹی جوائن کرتا ہے یا کوئی سیاستدان سیاست کی گاڑی بدلتے ہوئے نئی جماعت میں شمولیت اختیار کرتا ہے تو اس کے نزدیک نئی جماعت،← مزید پڑھیے
ملک میں سیاسی بحران گھمبیر تر ہورہا ہو تو مجھ جیسے ذات کے رپورٹر “سیزن” لگایا کرتے ہیں۔ “اندر کی خبریں” دیتے ہوئے آپ کو چونکاتے ہوئے داد وصول کرنے کی علت جی کو خوش رکھتی ہے۔ عملی رپورٹنگ سے← مزید پڑھیے
بودرم (Bodrum) ترکی کا ایک خوب صورت شہر ہے، ایجین سی کے کنارے آباد ہے، تین اطراف سے نیلے پانیوں میں گھرا ہوا ہے، موسم گرم مرطوب ہے لہٰذا یہ یورپی سیاحوں کے لیے جنت ہے، یہ زمانہ قبل مسیح← مزید پڑھیے
نئی دہلی: بھارت کی نو منتخب صدر دروپدی مرمو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ وہ ملکی تاریخ میں پہلی قبائلی خاتون ہیں جو اس اعلیٰ ترین منصب تک پہنچی ہیں۔ راولپنڈی: بھارتی خاتون کی 75 سال بعد← مزید پڑھیے
پشاور: خیبرپختونخوا کے ضم قبائلی اضلاع میں 141 اسکول بند ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان میں سے زیادہ تر گرلز سکول غیر فعال ہیں، جس سے متعلق محکمہ تعلیم کی جانب سے دستاویزات خیبرپختونخوا اسمبلی میں← مزید پڑھیے
کچھ چیزوں سے ہم سب کو الرجی Allergy ہوتی ہے۔ الرجی کا مناسب نعم البدل لفظ ہماری اپنی زبانوں میں نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم سب لوگ پتھر ہضم، لکڑ ہضم قسم کے لوگ ہیں۔← مزید پڑھیے
ایک سیاسی جماعت کسے کہتے ہیں؟ کیا سیاسی جماعت صرف پارلیمانی پارٹی کا نام ہے؟ امریکہ میں دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں۔ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی۔امریکہ دنیا کی سب سے بڑی قوت ہے اور یہ دونوں جماعتیں امریکہ پر← مزید پڑھیے
میں ملتان شہر میں روز اس لیے نہیں جاتا کہ میں وہاں سے نکلنے والے ایک اردو زبان کے روزنامے میں کام کرتا ہوں ۔ میں وہاں روزانہ اس لیے بھی نہیں جاتا کہ وہاں مختلف سرکاری محکموں کے دفاتر← مزید پڑھیے
اگلے دن ہماری کراچی سے د البندین کےلیے فلائٹ تھی ۔ یہ ایک چھوٹا فوکر پی آئی اے طیارہ تھا جس میں پچیس تیس مسافر تھے اور طیارے کی سیٹیں بہت آرام دہ اور شاہانہ ۔ راستے میں طیارے پنجگور← مزید پڑھیے
امریکی صدر جوبائیڈن سے حال ہی میں پوچھا گیا کہ کیا انہیں افغانستان سے تمام امریکی فوجیوں کے انخلا کے اپنے فیصلے پر کوئی پچھتاوا ہے۔ اس نے جواب دیا کہ نہیں۔ عیدین کے موقع پر افغان طالبان اور کابل← مزید پڑھیے
چین کے خلائی پروگرام نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی ہے۔ چین کی خلائی تجربہ گاہ وین تھین تجرباتی ماڈیول نے خلائی اسٹیشن کے تھین حہ کور ماڈیول کی اسمبلی کے ساتھ کامیاب ڈاکنگ کا عمل مکمل کر← مزید پڑھیے
زندگی جینا اور زندگی جھیلنا دو الگ اصطلاحات ہیں۔ رزق اللہ تعالیٰ جھگی میں رہنے والے بے گھر غریب کو بھی دیتا ہے اور بسا اوقات وہ ہم سے بہتر کھا کے سوتے ہیں،لیکن ان بیچاروں کی سوچ اپنے اور← مزید پڑھیے
اشارے پر ٹریفک رکی ہوئی تھی۔میرے ساتھ گاڑی میں دیرینہ دوست شوکت صاحب تشریف فرما تھے اور سیٹ سے ٹیک لگائے آنکھیں بندکئے قوالی سن رہے تھے۔ اچانک دھڑام کی آواز آئی اور گاڑی کو ایک جھٹکا سا لگا۔ ہم← مزید پڑھیے