مریض - ٹیگ

ایک اتری ہوئی شلوار اور صحافت ۔۔۔عامر عثمان عادل

کل سے سوشل میڈیا پر ایک ایف آئی  آر گردش کر رہی ہے، جس کے مطابق درخواست گزار کا موقف ہے  کہ وہ اپنی بیوی کو لے کر گجرات کے ایک مشہور ترین الٹرا ساؤنڈ سپیشلسٹ کے پاس لے کر←  مزید پڑھیے

بریسٹ کینسر قابل علاج ہے مگر۔۔۔۔محمد شافع صابر /ہیلتھ بلاگ

یہ کوئی مہینہ پہلے کی بات ہے، میں سرجیکل وارڈ   کی opd میں بیٹھا ہوا تھا، دو عورتیں کمرے میں داخل ہوئیں،ہاتھ میں پرچی اور فائل تھامے ہوئے۔سرجن صاحب سے کچھ باتیں کرنے کے بعد اس نے فائل ان←  مزید پڑھیے

ایم پی اے کا پروٹوکول اور ڈاکٹر کی معطلی۔۔۔محمد شافع صابر

میرے سامنے ابھی دو تصاویر ہیں، ایک تصویر اس تحریک استحقاق کی ہے، جو تحریک انصاف کی ایک ایم پی اے صاحبہ نے پنجاب اسمبلی میں پیش کی، دوسری تصویر اس نوٹیفکیشن کی ہے، جو سیکریٹری صحت پنجاب نے شائع←  مزید پڑھیے

آخر ڈاکٹر بھی تو انسان ہیں۔۔۔محمد شافع صابر

اس سال عیدالاضحی کی گہما گہمی میں ایک خبر سوشل میڈیا پر چھائی رہی۔دیکھنے والے چھوٹے موٹے ہر انسان کے حواس پہ تو گوشت سمایا ہی ہوا تھا مگر بےخبر گوشت خوروں کے ذہن میں یہ خبر ایک طرح سے←  مزید پڑھیے

سر منڈی ہوئی عورت۔۔۔(7)ڈاکٹر ستیہ پال آنند

The Woman With Shaved Head یہ نظم پہلے انگریزی میں اسی عنوان سے لکھی گئی اور شاعر کی انگریزی نظموں کی کتاب میں شامل ہے۔ The Sunset Strands ……………………….. وہ بھی چپ رہتی تھی اکثر میں بھی باتونی نہیں تھا←  مزید پڑھیے

گوگی گارڈن۔ایک پریم کتھا(5)۔۔۔ڈاکٹر کاشف رضا

2 بجنے والے تھے۔   دو دن بعد وارڈ ٹیسٹ تھا۔ سر عثمان  سب کو باری باری بلا کر اپنی زیرِنگرانی اور زیرِسایہ Methods کی مشق کرا رہے تھے۔ طیبہ کلاس روم کے آخری کرسی پر بیٹھی تھی جس کے←  مزید پڑھیے

تخلیقی محرک۔۔۔۔۔ڈاکٹر مختیار ملغانی/افسانہ

ماہرِ نفسیات نے اپنے چہرے پر حیرت کے تاثرات کو مزید گہرا کیا اور سامنے بیٹھے مشہورِ زمانہ ادیب و شاعر، عالمگیر شناس، کو سوال داغا۔۔۔۔ تو آپ کی بیوی نے آپ پر چھری سے حملہ کرنے کی کوشش کیوں←  مزید پڑھیے

یہاں سب مافیا ہیں بھیا،صحافی ہو یا ڈاکٹر ہو۔۔۔مدثر اقبال عمیر

میرے لئے تصویر کا یہ رخ  کافی حیران کن تھا۔ سورج شکست کھا چکا تھا۔آسمان نے سیاہ چادر اوڑھ لی تھی ۔لیکن سول ہسپتال ڈسکہ کے ایمرجنسی وارڈ میں اندھیرا مکمل غالب ہونے میں ناکام دکھائی دے رہا تھا۔ نیا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بھی تو آخر انسان ہیں۔۔۔ہارون الرشید

چند روز قبل راولپنڈی کے ایک بڑے سرکاری ہسپتال میں  ایک دوست جو ڈاکٹر ہیں اور اُس ہسپتال میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں، اُن سے ملاقات کے لیے جانے کا اتفاق ہوا۔ ہسپتال میں داخل ہوتے ہی ایسا محسوس←  مزید پڑھیے