سوشلسٹ، - ٹیگ

امریکہ میں ذات پات پر بڑی چوٹ/ابھے کمار

ریاست ہائے امریکہ کا شہر سیٹیل نے ذات پات پر مبنی امتیازات کو غیر قانونی قرار دیا ہے۔ گزشتہ ہفتے سیٹیل شہری کونسل نے ذات پات پر مبنی امتیازات کو ختم کرنے سے متعلق ایک مسودہ پاس کیا ہے۔ سوشلسٹ←  مزید پڑھیے

شاہ عنایت شہید دنیا کے پہلے سوشلسٹ صوفی۔۔اختر بلوچ

صوفی شاہ عنایت شہید المعروف جھوک شریف والے کو بجا طور پر دنیا کا پہلا کمیونسٹ یا سوشلسٹ صوفی قرار دیا جاسکتا ہے۔ شاہ عنایت نے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے حکمران طبقوں سے کسی قسم کی بھی مفاہمتی←  مزید پڑھیے

مارکسزم اور لینن ازم کو مسخ کرنے کی کوشش۔۔شاداب مرتضٰی

عظیم اینگلز کہتا ہے:”  مساوی قدر کی بنیاد پر محنت کے بدلے محنت کا تبادلہ’, اگر اس بات کا کوئی مطلب ہے تو وہ صرف یہ ہے کہ مساوی سماجی محنت سے بننے والی چیزوں کی باہمی تبادلے کی صلاحیت،یعنی←  مزید پڑھیے

عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کی بین الاقوامی اہمیت(2،آخری حصّہ)۔۔مترجم/قیصر اعجاز

اکتوبر انقلاب اور سوویت یونین میں سوشلزم کی تعمیر نے انسانوں کے ذہنوں میں ایک انقلابی تبدیلی لائی ہے۔ موجودہ دور کے سماجی انصاف کے تصورات اور انسان کے کام کرنے، تعلیم حاصل کرنے، آرام کرنے اور فراغت اور محفوظ بڑھاپے کے حقوق کے تصورات نے سوشلزم کے فوائد کے زیر اثر یہ شکل اختیار کی۔←  مزید پڑھیے

عظیم اکتوبر سوشلسٹ انقلاب کی بین الاقوامی اہمیت(1)۔۔مترجم/قیصر اعجاز

اکتوبر انقلاب کی فتح، محنت کشوں اور کسانوں کی ریاست کی تشکیل اور روس میں رونما انقلابی تبدیلیوں نے مارکسزم-لینن ازم، سائنسی کمیونزم کے نظریہ کو حقیقت میں بدل دیا۔ اکتوبر انقلاب نے وہ راستہ دکھایا جس پر چلتے ہوئے بنی آدم سرمایہ داری کو، ان آفات کو جو یہ دنیا کے محنت کش عوام کے لیے لاتی ہے ہمیشہ کے لیے ختم کر دے گا۔←  مزید پڑھیے

کمیونسٹ تحریک، پیانگ یانگ اعلامیہ اور کم جونگ ال۔۔شاداب مرتضیٰ

کمیونسٹ تحریک عالمی سطح پر بحران کا شکار تھی اور کئی نیم دل کمیونسٹ انقلابی حوصلہ ہار چکے تھے تب عالمی کمیونسٹ تحریک کا دفاع کرنے اور اسے آگے بڑھانے کے لیے شمالی کوریا کی ورکرز پارٹی نے کامریڈ کم جونگ ال کی قیادت میں 16 اپریل 1992ء کو ہیانگ یانگ میں بین الاقوامی سوشلسٹ کانفرنس منعقد کی۔۔←  مزید پڑھیے

سوشلسٹ سیاست میں اصولِ ترجیح کا مسئلہ۔۔شاداب مرتضی

مزدور عورت دوہری محنت کرتی ہے۔ وہ اپنے شوہر اور بچوں کی یعنی مزدوروں کی دیکھ بھال کے لیے گھریلو محنت (کھانا پکانا، کپڑے دھونا، گھر کی صفائی ستھرائی) کرتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ وہ تولیدی محنت بھی کرتی←  مزید پڑھیے

فیمنزم کے بارے میں خواتین سوشلسٹ رہنماؤں کے خیالات۔۔۔شاداب مرتضی

عورتوں کی تحریک نہ سرمایہ دارانہ ہونا چاہیے اورنہ مزدور۔ تمام عورتوں کی ایک واحد تحریک ہونا چاہیے۔ یہ مطالبہ تھا روس میں سینٹ پیٹرسبرگ کے سٹی ہال میں دسمبر1908 میں منعقد کی گئی کل روس خواتین کانگریس کا جسے←  مزید پڑھیے