ساہیوال - ٹیگ

ساہیوال واقعہ اور حکومتی ڈرامہ۔۔۔رمشا تبسم

جو شخص بھی ملا ہے وہ اک ز ندہ لاش ہے انساں کی داستان  بڑی دل خراش ہے( افضل منہاس) 10اپریل 2019 کو مکالمہ پر محترم رؤف کلاسرا کی تحریر “سستے ڈراموں کے شوقین حکمران پڑھی” جس میں انہوں نے←  مزید پڑھیے

ٹنڈو بہاول سے ساہیوال تک ۔۔۔ معاذ بن محمود

وہ دونوں اپنے ہنستے بستے گھرانے کی تباہی کے بدلے انصاف مانگنے سربازار کھڑی ہیں۔ زندگی کا بوجھ اٹھائے وہ حاکم وقت سے انصاف کی بھیک مانگ مانگ کر تھک چکی ہیں۔ رات ماں سے لپٹ کر دونوں جس قدر ممکن ہوا جی بھر کر رو چکی ہیں۔ آنسو ہیں کہ خشک ہیں۔ زندگی اب ویسے بھی بے معنی ہے کہ ان کے محافظ منوں مٹی تلے دفنائے جا چکے ہیں۔ ماں کی پتھرائی آنکھیں اور معاشرے کی بے حسی اب انہیں احساس سے ماورا اقدام کی چٹان پر کھڑا کر چکے ہیں۔ ان کا احتجاج اب ایک تماشے سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتا۔ شاید فیصلہ ہوچکا ہے تبھی تاخیری حربے آزمائے جارہے ہیں۔ مگر فیصلہ ان دونوں کے لیے ناقابل قبول ہے۔ شاید کوئی اور ہوتا تو رو دھو کر خاموش ہوجاتا لیکن ہر کوئی کہاں ان دونوں کی طرح ضدی ہوا کرتا ہے؟←  مزید پڑھیے

محافظ بنے قاتل۔۔۔۔صالح عبداللہ جتوئی

جس ملک میں عدل و انصاف کی بجاۓ ظلم کے پہاڑ توڑے جائیں تو وہاں کے محافظ بھی لٹیرے بن جاتے ہیں. پاکستان میں کافی عرصہ سے پولیس گردی کا راج ہے اور جھوٹے انکاؤنٹر کر کے غریبوں کی نسلیں←  مزید پڑھیے

حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا۔۔۔۔۔اے وسیم خٹک

بیٹا آپ لوگوں کے لئے پورا ملک بیدار ہوچکا ہےـ سب آپ کے شانہ بشانہ انصاف کے لئے کھڑے ہیں ـ سوشل میڈیا پر تحریک چل رہی ہے ـ پی ٹی آئی حکومت نے جے  آئی ٹی بنادی ہے اب←  مزید پڑھیے

ساہیوال واقعہ ذمہ دار کون ۔۔۔۔ارشد قریشی

ساہیوال واقعہ  کے بعد  سوشل میڈیا پر جس طرح کی باتیں ہورہی ہیں   وہ اس واقعہ کے زخم کو  مزید  گہرا کررہی   ہیں ۔ معصوم بچوں کے سامنے ان کے  ماں، باپ  ، بہن اور ڈرائیور کو قتل کردیا گیا←  مزید پڑھیے