بہن، - ٹیگ

غیرت (اپنے بیٹے کے نام ایک خط )-محمد وقاص رشید

یارا ! بس میں ہوتا تو تیرا نام “ازالہ” رکھتا معلوم کیوں ؟ نہیں، نہیں یار۔۔۔۔خود ہی پتا چل جائے گا جب تیری نئی نئی بھیگتی مسیں وقت کی طشتری سے اٹھا کر چاندی کے ورق خود پر اوڑھ لیں←  مزید پڑھیے

قائداعظم کی بہن کے قتل کا مقدمہ بھی درج نہ ہوسکا/ثاقب اکبر

ان دنوں اس امر پر بہت اعتراض کیا جا رہا ہے کہ وزیرآباد میں سابق وزیراعظم پر ہونے والے حملے کی ایف آئی آر ان کی شکایت پر درج نہیں کی گئی بلکہ سپریم کورٹ کے اصرار پر پولیس کی←  مزید پڑھیے

تنہائی کا خالی سینہ اور باشک ناگ کا دل(1)۔۔سیّد محمد زاہد

تنہائی کا خالی سینہ اور باشک ناگ کا دل(1)۔۔سیّد محمد زاہد/کاجل نے کیفے سے باہردیکھا۔ برف پوش وادی چاندنی میں دُھلی  ہوئی تھی۔ بل کھاتی لمبی سڑک اورحد ِنظر تک پھیلے سبزہ زار سفید اوڑھنی اوڑھے درد انگیز خاموشی میں ڈوبے ہوئے تھے۔←  مزید پڑھیے

گول روٹی، مشترکہ خاندانی نظام، ہندو کلچر یا اسلام۔۔منصور ندیم

مہذب دنیا کی تمام تہذیبوں، ملکوں اور خطوں میں انسان خاندانی نظام کے تحت زندگی گزار رہے ہیں۔ خطہ ہندوستان بھی زمانۂ قدیم سے مقامی مذاہب اور اپنے مقامی مروجہ اخلاقی روایات  کے مطابق خاندانی نظام کی مخصوص تشکیل کر←  مزید پڑھیے

غیرت (سو الفاظ کی کہانی)۔۔سیف الرحمٰن ادیب

“تمہارے سارے پاپوں کی فہرست ہے میرے پاس۔” تھانے دار ہونے کے ناطے میں نے سامنے بیٹھے نوجوان سے کہا۔ “پانچ دن پہلے راہ چلتے مسافروں کے ساتھ رات کے وقت تم نے لوٹ ماری کی۔ پرسوں رات جوئے کے←  مزید پڑھیے

بیٹیوں کو اعتماد دیں ۔۔نہال فاطمہ

اپنی بیٹیوں سے محبت کریں۔انھیں اعتماد دیں انھیں معاشی طور پر مضبوط کریں،آپ کی بیٹی میں اعتماد اس وقت آئے گا جب وہ معاشی طور پر مضبوط ہوگی،اسے یہ آزادی دیں کہ وہ کیا پڑھنا چاہتی ہے۔۔کتنا پڑھنا چاہتی ہے،اسے←  مزید پڑھیے

عورت آزادی مارچ بمقابلہ تکریم نسواں مارچ ۔ 8 مارچ بروز اتوار۔۔۔۔غیور شاہ ترمذی

آج کل میڈیا میں آنے والے اتوار کے دن یعنی 8 مارچ کو منعقد ہونے والے عورت مارچ کے حوالے  سے شدومد سے بحثیں شروع ہو چکی ہیں تو دوسری طرف جماعت اسلامی اور دیگر مذہبی جماعتوں کے زیر اہتمام←  مزید پڑھیے