اسماء مغل - ٹیگ

محبت کا ہُما۔۔۔۔۔ اسماء مغل

جس سمت بھی کروٹ لوں سامنے تم ہی ہوتے ہو۔۔۔اتنے قریب کہ ہاتھ بڑھاؤں اور چھو لوں۔لیکن میں ایسا نہیں کرتی۔۔کہ آنکھیں اجازت نہیں دیتیں۔ جس طرح میری بینائی تمہیں جذب کرتی ہے ہاتھ شاید نہ کرپائیں۔۔لیکن اس کا مطلب←  مزید پڑھیے

اسماء مغل کے لفظوں کی اسیر ہوئی ایک لڑکی۔۔۔رمشا تبسم

اسماء مغل جو کہ  مکالمہ ویب پر ایڈیٹر ہیں ۔۔ان سے تعارف بھی مکالمہ کے ذریعے ہی ہوا۔۔بات نکلی تو دور تک پہنچی۔چند روز پہلے ان کی ایک  مختصر تحریر ان کی فیس بک وال پر پڑھنے کا اتفاق ہوا۔۔۔۔ان←  مزید پڑھیے

سرورِ کائناتﷺ اور غیر مسلم شعرا و مفکرین۔اسماء مغل

’’ قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کے ماں باپ، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ←  مزید پڑھیے

اداس لمحوں کی داستانیں ۔اسماء مغل

اداسی کی کیا تعریف ہو سکتی ہے؟ فیض نے تو اسےچند لائنوں میں یوں بیان کیا ہے۔۔ نہ دید ہے نہ سخن اب نہ حرف ہے نہ پیام کوئی بھی حیلۂ تسکیں نہیں اور آس بہت ہے امید یار  ←  مزید پڑھیے

بریسٹ کینسر۔اسماء مغل

بریسٹ کینسر کی آگاہی ٹیم کے مطابق پاکستان میں بریسٹ کینسر کی شرح دوسرے ایشیائی ممالک کی نسبت زیادہ ہے۔ہر9 میں سے 1 عورت بریسٹ کینسر کا شکار ہوتی ہے۔ بریسٹ کینسر کیا ہوتا ہے؟ جسم کے خلیات کی تقسیم←  مزید پڑھیے

نسبت ہے مجھے شاہِ لولاک سے”عشق آتش”/اسماء مغل

کہتے ہیں زندگی ایک ہی بار ملتی ہے،بحیثیت مسلمان ہمارا یقین کامل ہے کہ انسان ایک بار پیدا ہوتا ہے،اور ایک ہی بار موت کا مزا چکھے گا،زندگی کے لمحے خشک ریت کے ذرے ہیں ،جو کب اور کیسے بند←  مزید پڑھیے

کوئی بھی کچھ جانتا ہے تو معلم کے طفیل۔اسماءمغل

استاد کی عظمت کا اندازہ آپ اس بات سے لگائیے کہ خود اللہ رب العزت نے اپنے آپ کو آدم کے سامنے ایک معلم کے روپ میں پیش کیا۔ایک استاد کی طرح انہیں اشیا کے نام سکھائے،اور انہیں یہی صفت←  مزید پڑھیے

مرثیے کا سفر اور میر انیس۔اسماء مغل

مرثیہ عربی لفظ “رثا”سے بناہے،جس کے معنی مُردے کو رونے اور اس کی خوبیاں بیان کرنے کے ہیں، مرثیہ کی صنف عربی سے فارسی اور فارسی سے اردو میں آئی، لیکن اردو اور فارسی میں مرثیہ کی صنف زیادہ تر←  مزید پڑھیے

مجھے صرف تم سے محبت ہے۔اسماء مغل(ہمایوں احتشام کی تحریر کے جواب میں )

یہ تحریر “ہمایوں احتشام”کی تحریر کے جواب میں لکھی گئی ہے!https://www.mukaalma.com/976 اگرچہ مجھے ہمیشہ تم سے شکوہ رہا کہ تم محبت کے اظہار میں بہت ہی کنجوس واقع ہوئے تھے،تم نے کبھی میری گھنی ناگن سی زلفوں کی تعریف کی←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا اور خوا تین کا لازوال کردار ۔اسماء مغل

سلام ہو محمدﷺ پر اور آپﷺ کی آل پر۔۔۔خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو آپﷺ اور آپﷺکی آل اولاد سے محبت رکھتے ہیں،اتباع کرتے ہیں،اسوہ ء حسنہ کے مطابق اپنی زندگیاں گزارتے ہیں،صحابہ کرام سے محبت کرتے ہیں اور اسی←  مزید پڑھیے

آج والدین کو بھی تربیت کی ضرورت ہے۔اسماء مغل

بچوں کو کچھ بھی سکھانے اور تربیت کا مسئلہ تو ہمیشہ سے رہا ہے لیکن فی زمانہ بچوں سے زیادہ والدین کی تربیت ضروری ہو گئی ہے۔ہم ایک ایسے معاشرے میں سانس لے رہے ہیں جہاں کچھ بھی ہو جائے←  مزید پڑھیے

ناک ری ناک تیری کون سی کَل سیدھی

ہم میں سے ہر شخص کو ہی زندگی میں کبھی نہ کبھی یہ بات سننے کو مل جاتی ہے کہ “بڑ ی ناک والا ہے یہ”۔۔اور یہ بات کہنے والا کوئی بھی ہوسکتا ہے،آپ کا کوئی قریبی یا دور کا←  مزید پڑھیے

عشق آتش(نذرانہ عقیدت بحضور آنجناب ﷺ)

ابنِ آدم۔۔پیدائش سے ہی سرگرداں و پریشان۔۔جنت سے اذنِ سفر پانے کے بعد یہاں اس دنیا میں پہنچا۔۔سمندر در سمندر۔۔۔۔پیاس پھر نہ بجھی۔۔راہ پھر نہ سجھائی دی، بے سروسامانی کی کیفیت،خوابوں کے پورا ہونے کا انتظار۔۔۔خواہشوں کی پرچھائیاں،بے چینی،بے قراری،تھکا←  مزید پڑھیے