آسیہ مسیح - ٹیگ

آسیہ بی بی کی رہائی : سپریم کورٹ کے فیصلے کی اخلاقی وشرعی حیثیت۔۔۔۔۔ڈاکٹر محمد شہباز منج

توہینِ رسالت کے مقدمے میں آسیہ  بی بی کیس میں  ملزمہ کو شک کا فائدہ دے کر رہا کرنے کے حوالے سے  سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے  کے نتیجے میں ایک دفعہ پھر سخت بحرانی و  ہیجانی کیفیت پیدا ہو←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا پہ انعام رانا کے خلاف خطرناک شرانگیزی۔۔۔۔۔محمد رفیق مغل

انگلستان کے شہرِ اقتدار لندن میں مقیم انعام رانا نہ صرف ممتاز قانون دان ہیں بلکہ علم و ادب سے آشنا مثبت روشِ فکر کی حامل شخصیت ہیں۔ ہمارا ان سے تعارف کا سبب بھی ان کا فہم و ادراک←  مزید پڑھیے

آسیہ کا وکیل، آستین کا سانپ اور آنچل خان

سویرے سویرے جاگا تو حسب معمول انباکس چیک کیا جو گالیوں اور دھمکیوں سے بھرا تھا۔ گھبرا کر پتہ کیا تو معلوم ہوا کہ کسی آنچل خان نامی آئی ڈی میری تصویر آسیہ کا وکیل کہہ کر لگائی گئی ہے←  مزید پڑھیے

تشدد حل نہیں ہے۔۔۔۔کامران ریاض

آسیہ بی بی کیس کا فیصلہ آچکا ہے اور اس پر ردعمل بھی سامنے ہے۔ راستے بند ہیں، سڑکوں بازاروں میں احتجاج ہو رہا ہے اور ملک ایک بار پھر بحرانی کیفیت کا شکار ہے۔ سوال یہ ہے کہ اس←  مزید پڑھیے

کیا مولانا سمیع الحق کا قتل آسیہ کیس ممتاز قادری اور سلمان تاثیر سے جڑا ہوا ہے؟۔۔۔۔ رضوان گورمانی

مولانا سمیع الحق کا ماننا تھا کہ شہباز تاثیر کی رہائی کے بدلے تاثیر خاندان نے ممتاز قادری کو معاف کر دیا تھا حکومت نے جان بوجھ کر عجلت میں ممتاز قادری کو تختہ دار پر لٹکایا۔ 2005 میں جب←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی اور توہینِ رسالت۔۔۔۔۔عمران بخاری

محمد الرسول اللٰہٌ کی ذات اور اس سے محبت مسلمانوں کے لیے ہمیشہ ہی سے ایک حساس مسئلہ رہا ہے۔ مسلم اور غیر مسلم میں فرق کی بنیاد نہ نظریۂ توحید ہے اور نہ ہی نظریۂ آخرت۔ مسلم اور غیر←  مزید پڑھیے

آسیہ”مولانا “۔۔۔۔۔۔۔۔۔علی اختر

آج آفس میں کچھ بے چینی کا سا ماحول تھا۔ لوگ سہراب گوٹھ کے پچھلے دھرنے کو یاد کر رہے تھے جب نقیب اللہ کے ماورائے عدالت قتل کو بنیاد بنا کر کیئے جانے والے دھرنے میں ہماری آفس وین←  مزید پڑھیے

خاکوانی صاحب سے اختلاف کی جسارت ۔۔۔ معاذ بن محمود

اللہ تعالی کن فیکون پر قادر ہے۔ اس “کن” پر کوئی حد بندی نہیں۔ وہ لامتناہی قابلیت کا مالک ہے۔ پھر کہیں کا روڑہ کہیں اٹکانے، کوئی سی دو متضاد باتوں کا جوڑ بنانے اور ناقابل دفاع حقائق کا پورے دل و جان سے دفاع کرنے کی صلاحیت عطا فرمانا، قادر مطلق کے لیے کوئی مشکل کام نہیں۔←  مزید پڑھیے

دقیانوسی قوانین پر نظرثانی کی اشد ضرورت۔۔۔۔فضل رحیم آفریدی

وزیراعظم عمران خان صاحب کی  مختصر سی تقریر خلاف توقع تو تھی ہی لیکن اس تقریر میں سب سے بڑی خامی یہ رہی کہ   انہوں نے صرف اور صرف تحریک لبیک پاکستان کے قائدین کی ایک منفی تقریر کا←  مزید پڑھیے

شش!چپ کر جاؤ ورنہ مولوی آجائے گا ۔۔۔۔۔۔روبینہ فیصل

جیسے مائیں بچوں کو ڈراتی ہیں چپ کر جاؤ  ورنہ بھوت آجائے گا بالکل اسی طرح جب بھی کسی مولوی کے خلاف کوئی بات لکھنی ہو تو ہر طرف ایک شور سا پڑ جاتا ہے ۔۔چپ چپ ۔۔ احتیاط سے←  مزید پڑھیے

آسیہ مسیح کیس اور فریقین کے مسائل و پوزیشن۔۔۔۔۔عبدالغنی

آسیہ مسیح کیس میں اعلیٰ عدلیہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے ذیلی عدالت اوربعد ازاں ہائی کورٹ کے توثیق کردہ سزائے موت کے فیصلہ کے خلاف اپیل سنتے ہوئے آسیہ مسیح کو←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی کیس۔۔۔۔۔۔عظیم الرحمن عثمانی

١. ایک شخص توہین رسالت کرتا ہے اور یہ عمل وہ بار بار کرتا ہے. مختلف مواقع ایسے اتے ہیں جب مختلف لوگ اس کی اس توہین آمیز گفتگو کے گواہ ہیں. گویا اس کا مجرم ہونا متعدد واقعات سے←  مزید پڑھیے

گستاخی رسول کا معاملہ اور ہماری ذمہ داری۔۔۔۔۔۔ شاہد خیالوی

 اللھم صل علی سیدنا و مولنا محمد اللھم بارک علی سیدنا و مولنا محمد اما بعد: وما ارسلناک الا رحمت اللعالمین رسول کریم، آقا و مولیٰ، ھادی و مرشد محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت ہر←  مزید پڑھیے