نذر حافی، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

اسلامی سال- کتنا اسلامی ہے ؟۔۔نذر حافی

اسلام میں قرآن مجید اور سنّتِ رسولﷺ ہی کسوٹی ہیں۔ اسلامی امور کو اِسی میزان پر جانچا جاتا ہے۔ جب ہم کسی بھی شئے کے بارے میں اسلامی یا غیر اسلامی کا حکم لگاتے ہیں تو اُس کو اسی ترازو←  مزید پڑھیے

تبلیغی جماعت پر پابندی-توبہ توبہ۔۔نذر حافی

23 مئی 2017ء کو مسٹر ٹرمپ نے پہلا غیر ملکی دورہ کیا۔ اُن کا یہ دورہ سعودی عرب کا تھا۔ بعض تنگ نظر لوگوں کو یہ دورہ بالکل پسند نہیں تھا۔ تاہم دوراندیش اور زیرک شخصیات نے اس دورے کو←  مزید پڑھیے

سری لنکن کا قتل- ہماری مذمّت سے کیا فرق پڑتا ہے؟۔۔نذر حافی

خبردار! اس سازش کو سمجھیے اور یہ جان لیجیے کہ قاتلوں کی مذمّت کرنے سے اسلام اور پاکستان کی توہین نہیں ہوتی بلکہ انکی مذمّت نہ کرنے سے پاکستان اور اسلام پر حرف آتا ہے۔ یہ جو کہتے ہیں کہ←  مزید پڑھیے

زوال پذیر صحافت کے جھروکوں سے۔۔ نذر حافی

ہمارے ہاں پریشر گروپس، میڈیا مالکان اور طاقتور طبقات کا صحافت پر قبضہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تعمیری و تخلیقی صحافت اور Investigative جرنلزم کا صرف اب نام ہی باقی رہ گیا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ اکثر←  مزید پڑھیے

حماس کی مخالفت کے بنیادی محرکات۔۔نذر حافی

ان دنوں حماس حملوں کی زد میں ہے۔ ہر طرح کے حملے ہو رہے ہیں۔ اسرائیل اپنے محاذ سے گولہ باری کر رہا ہے اور بعض مسلمان اپنے اپنے فرقہ وارانہ اور گروہی انداز میں حماس کی مخالفت جاری رکھے←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(7)۔۔نذر حافی

چناب فارمولے کا مسئلہ کشمیر سے گہرا تعلق ہے۔ بعض اسے ممکنہ حل سمجھتے ہیں جبکہ بعض اسے مکار بنئیے کی سازش قرار دیتے ہیں۔ اس فارمولے کے بارے میں ہم بتاتے چلیں کہ یہ فارمولا 1960ء میں سامنے آیا۔←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(3)۔۔نذر حافی

ہندوستانی آئین کا آرٹیکل 370 کشمیر کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ آرٹیکل کشمیر کی مکمل خود مختاری کو تسلیم کرتا ہے۔ اسی کی وجہ سے بھارت میں مقبوضہ کشمیر کا الگ جھنڈا اور بین الاقوامی سطح پر کشمیر←  مزید پڑھیے

جہانِ اسلام کے فراموش شدہ موضوعات(2)۔۔نذر حافی

مسئلہ کشمیر پر دوسروں کو سننے اور سمجھنے کے حوالے سے تین پروگرام ہوچکے ہیں۔ سپورٹ کشمیر انٹرنیشنل فورم اور صدائے کشمیر فورم کے پہلے آنلائن سیشن سے گفتگو کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلیمن کے سیکرٹری برائے امورِ خارجہ ڈاکٹر←  مزید پڑھیے

قرآنی آیات میں بانی اسلامﷺ کی معرفت کی ایک جھلک(دوسرا،آخری حصّہ )۔۔۔نذ ر حافی

اخلاقِ حسنہ خداوندِ عالم تمام اوصافِ حسنہ اور عظمتوں کا حقیقی مالک ہے۔ حضور اکرمﷺ اس قدر اعلیٰ و ارفع اخلاق کے مالک تھے کہ تمام اوصافِ حسنہ کے خالق و مالک نے بھی آپ کے خُلق کو “خُلقِ عظیم”←  مزید پڑھیے

اسلامی تعلیم و تربیت کے قواعد کی شناخت اور اہمیت۔۔نذر حافی

انسان اپنے خالق کا ایک منفرد شہکار ہے، اسے اپنی تخلیق کے بعد ایک خاص ہدف تک پہنچنا ہے، جو اپنے ہدف تک پہنچے گا، وہی انسان کامیاب کہلائے گا، اس ہدف تک پہنچنے کا واحد ذریعہ اسلامی تعلیم و←  مزید پڑھیے

اہمیت ِخواتین اور اسلامی تعلیمات و پاکستانی سماج کے درمیان تعارض۔۔نذر حافی

مقدمہ ایک پرامن اور فلاحی معاشرہ انسان کی قدیمی ترین آرزو ہے، اپنے ابتدائی ایّام سے ہی انسان اس آرزو کا اسیر ہے، خوف و خطرے، جنگ و جدال اور مار دھاڑ کے ماحول میں بھی کبھی انسان کی اس←  مزید پڑھیے

میں سعودی عرب کا وکیلِ صفائی نہیں ہوں۔۔نذر حافی

فرقہ واریت کی تازہ لہر میں بیرونی ہاتھ یقیناً ملوث ہے، گذشتہ کچھ عرصے میں پاکستان میں سعودی سفیر کی مشکوک سرگرمیوں اور مختلف شخصیات سے ملاقاتوں نے ہر محبِ وطن پاکستانی کو چونکا دیا ہے، یاد رہے کہ میں←  مزید پڑھیے

ایک اقلیت طاقتور لوگوں کی۔۔نذر حافی

طاقت کا جادو سر چڑھ کر بولتا ہے، طاقت چاہے اقتصادی ہو یا سیاسی، عسکری ہو یا قلمی وہ طاقت ہی ہوتی ہے، طاقت کا کرشمہ یہ ہے کہ وہ کمزور کو بے بس کر دیتی ہے۔ پاکستان میں شیعہ←  مزید پڑھیے

دین کی آڑ میں کیا کرتے ہیں، کیا کہتے ہیں۔۔نذر حافی

اجمل خان کا کردار بڑا واضح ہے، اس کا تعلق باجوڑ سے ہے، وہ دو ہزار بارہ میں آٹھ دوستوں کے ہمراہ پاکستان آیا، اُن آٹھ افراد کا افغانستان میں شیر گُل اور پنڈی میں شاہ زیب امیر تھا، انہیں←  مزید پڑھیے

تمسخر اور طنز سے ہٹ کر۔۔نذر حافی

ہم ہنسنا چاہتے ہیں، خوش رہنا چاہتے ہیں، زندگی سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں، ہنسی مذاق اور طنز و مزاح کا اپنا ہی ایک مزہ ہے، یہ مزہ اب ہمارا مزاج بھی بن گیا ہے۔ حالات و واقعات سے←  مزید پڑھیے

وزیر خارجہ صاحب! استعفیٰ دے ہی دیں۔۔نذر حافی

ہمارے وزیر خارجہ بڑے رکھ رکھاو والے آدمی ہیں، مروت میں وہ لوگوں کی جوان بچیوں کے سروں کے بال بھی قینچی سے کاٹ دیتے ہیں، جبکہ دوسری طرف سعودی شاہی خاندان بھی بڑا بامروت ہے، پاکستان پر سعودی عرب←  مزید پڑھیے

خطرناک وبا اور کوہالہ پُل۔۔نذر حافی

یہ ایک روحانی وبا ہے، یہ ایسی وبا ہے، جس کے زیادہ تر شکار دیندار لوگ ہوتے ہیں، پاکستان میں اس بیماری نے تقریباً ہر مذہبی تنظیم، دینی ٹرسٹ اور اسلامی شخصیت کو متاثر کیا ہے۔ اس کے باعث پاکستان←  مزید پڑھیے

کشمیر کا مستقبل اور آزاد کشمیر۔۔نذر حافی

کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ صرف کشمیری ہی کریں گے۔ یہ فیصلہ کرنا کشمیریوں کا انسانی اور فطری حق ہے۔ جب تک کشمیریوں کو یہ حق نہیں ملتا، اس وقت تک اس منطقے میں تعمیری، اقتصادی اور ترقیاتی منصوبوں کی←  مزید پڑھیے

مسئلہ کشمیر پر ہمارا بدلتا ہوا بیانیہ۔۔نذر حافی

بیانیہ دماغوں کو جکڑ لیتا ہے اور دماغ افراد کو قابو کرتے ہیں، دماغوں کو ذرائع ابلاغ کے ذریعے اپنی گرفت میں لیا جاتا ہے۔ یعنی ذرائع ابلاغ اُس طاقت کا نام ہے، جو انسانی اذہان کو بنانے، سنوارنے اور←  مزید پڑھیے

کرونا وائرس,ابھی بھی دیر نہیں ہوئی۔۔نذر حافی

مذہبی طبقات کا کوئی ایک مسئلہ نہیں، یہ ہمیشہ خود ہی بے دین لوگوں کو دین کی مخالفت کا موقع دیتے ہیں۔ کیا الیکٹرانک میڈیا اور کیا پرنٹ میڈیا، ایک تو مذہب دشمن عناصر بہت مکار ہیں اور دوسرے دیندار←  مزید پڑھیے