عارف خٹک - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 2 )

(منظُور پشتین سے خصوصی مکالمہ) کیا میں غدار ہوں؟۔۔۔۔۔۔ عارف خٹک

‎مکالمہ ایگزیکٹو ممبر اور معروف لکھاری محترم عارف خٹک نے منظور پشتین کا خصوصی انٹرویو کیا ہے جو مکالمہ قارئین کے لئیے یہاں شائع کیا جا رہا ہے۔ مکالمہ ہی تمام مسائل کا پرامن اور بہترین حل ہے۔ ادارہ ‎منظور←  مزید پڑھیے

موٹی اور صحتمند بچیاں بھی انسان ہوتی ہیں۔۔۔۔عارف خٹک

میں ہمیشہ موٹی اور صحت مند عورتوں پر لکھتا رہتا ہوں۔ اس کی وجہ یہ نہیں ہے،کہ میں جنسی بیمار ہوں۔ میں زیادہ تر موٹی خواتین یا موٹی لڑکیوں پر اس لئے لکھتا ہوں تاکہ ان کو احساس ہو کہ←  مزید پڑھیے

ایک زرداری سب پر بھاری تھا،ہے اور رہے گا۔۔۔۔۔عارف خٹک

کراچی کے معروف صنعتکار خاندان، جس کی دو ملز نوشہرو فیروز سندھ میں لگی ہیں۔ پانچ ہزار ملازم ہیں،جس میں نوے فی صد سندھی ہیں۔ اس صنعت کار سے زرداری اور اس کی بہن فریال تالپور نے پچھلے دورِ حکومت←  مزید پڑھیے

پاکستانی پشتون نوجوان کی محبت میں گرفتار 67 سالہ افریقی خاتون پشاور پہنچ گئی۔۔

حسنین چوہدری ( نامہ نگار ، پشاور ) سیکس پریس نیوز ( sexpress news) کل 67 سالہ افریقی خاتون ‘ ماریہ ڈی نیکلا ” ایک پشتون نوجوان سے شادی کے لیے افریقہ سے پشاور پہنچ گئی..ذرائع کے مطابق خاتون نے←  مزید پڑھیے

سفر نامہ کراچی۔۔۔۔عارف خٹک

پہلی بار جب کراچی کی سرزمین پر قدم پڑے۔ غالباً 1998ء کا زمانہ تھا۔ کراچی آنے کا واحد مقصد آم کھانے تھے۔ کیوں کہ گاؤں میں سُنا تھا،کہ کراچی کے آم کھانے کے قابل ہوتے ہیں۔ ورنہ گاؤں میں تو←  مزید پڑھیے

پشتون شاعر۔۔۔۔عارف خٹک

میرا دوست عین غین کہتا ہے کہ پشتون ماؤں نے اتنے بچے نہیں جنے۔ جتنا شاعروں کو جنا ہے۔کوئی بھی دروازہ کھٹکھٹاؤ۔ہر گھر سے ایک رحمان بابا نکلے گا۔ میرا دوست احساس بونیری پوچھتا ہے،کہ کرک کے کیا حال چال←  مزید پڑھیے

منظور پشتین ہوشیار باش۔۔۔۔عارف خٹک

اپنی ماں کے سر کی قسم کھا کر کہو کہ پی ٹی ایم کے پہلے دن میں نے آپ کو فون پر کیا کہا تھا؟ جب آپ کراچی سے روانہ ہورہے تھے کہ منظور راؤ انوار جیسے ظالموں کے خلاف←  مزید پڑھیے

ٹانگری۔۔۔عارف خٹک

یہ کہانی روایات، رسوم اور اونچے شملوں میں مقید ہر اس مجبور و لاچار ماں، بیٹی اور بیوی کی کہانی ہے۔ جن کے رعش زدہ ہاتھ آج بھی ہمارے لئے دعاوں کیلئے اٹھے ہوتے ہیں۔ یا وہ آج بھی کہیں←  مزید پڑھیے

افغانستان میں ہو کیا رہا ہے؟۔۔۔۔۔عارف خٹک/قسط 2

آچین پر بم گرانے کی کارروائی براہ راست نشر کی گئی۔اور بتایا گیا،کہ عراق کے بعد دوسری بار اس بم کا استعمال کیا گیا ہے۔جو شدید مُہلک اثرات رکھتا ہے۔عینی شاہدین کے مُطابق اس بم کی آواز تو کافی گُونج←  مزید پڑھیے

مجھے لیڈر چاہیے۔۔۔۔ عارف خٹک

آج کی شخصیت عمر نواز ِخٹک بہادرخیل! تحصیل بانڈہ داؤد شاہ میں تیل اور گیس کے ذخائر کی حالیہ دریافت نے جہاں پاکستان کی قسمت بدل ڈالی۔وہاں ساتھ ہی ساتھ کرک اور کوہاٹ کے کچھ مخصوص سیاسی خاندانوں کی قسمت←  مزید پڑھیے

شوہر اور مردانگی۔۔۔۔۔ عارف خٹک

پشاور کی فلائیٹ تھی ۔جب جہاز نے کراچی سے ٹیک آف کیا۔تو پندرہ منٹ کے بعد ساتھ والی نشست سے کچھ زنانہ چیخ وپُکار کی آوازیں آنے لگیں۔مڑ کر دیکھا تو ایک عورت اپنے شوہر پر چلا رہی تھی۔اور شوہر←  مزید پڑھیے

ایم این اے شاہد خٹک متوجہ ہو۔۔۔عارف خٹک

حالیہ انتخابات میں جہاں پی ٹی آئی نے سارے صوبے میں کامیابیوں کے جھنڈے گاڑے دیئے۔ وہاں ضلع کرک جیسا علاقہ جو سابقہ دور حکومت میں پی ٹی آئی کا گڑھ تھا۔ مگر یہاں پر پارٹی دونوں صوبائی نشستوں پر←  مزید پڑھیے

ریحام خان کی کالی دال۔۔۔۔عارف خٹک

ریحام نے کتاب کیا لکھی کہ  ماسوائے خان صاحب کے باقی سب کے پسینے چُھوٹ گئے۔ اکیس کروڑ عوام میں دو کروڑ جن کو انگریزی پڑھنی آتی ہے۔ وہ کتاب پڑھ کر گیلے ہوگئے۔ جن کو انگریزی پڑھنی نہیں آتی۔وہ←  مزید پڑھیے

مجھے لیڈر چاہیے۔۔۔۔عارف خٹک

میں ایک غریب علاقے سے تعلق رکھتا ہوں۔ جہاں کی مائیں اپنے بچوں کو روتا بلکتا چھوڑ کر میلوں دُور پانی کی تلاش میں نکل جاتی ہیں۔ سر پر پانی سے بھرے دو دو مٹکے رکھ کر گھنٹوں بعد واپس←  مزید پڑھیے

شاعروں سے معذرت کیساتھ۔۔۔ عارف خٹک

ایک دن پشتو چینل کے ایک دوست پروڈیوسر کا فون آیا کہ لالہ ہمارے چینل نے جنوبی اضلاع کے شعراء اور فوک گلوکاروں کیساتھ ایک نشست کا پلان بنایا ہے۔ جس میں مقامی شعر و شاعری اور لوک گیتوں کو←  مزید پڑھیے

قصہ شہدادپور سندھ کے صفدر چیمہ کا ۔۔۔ عارف خٹک

صفدر بھائی میرے جگری دوست ہیں۔ بہت ملنسار اور محبت کرنے والے۔ عاجزی و انکساری ایسی کوٹ کوٹ کر بھری ہے، کہ اگر کوئی خاتون تنہائی میں اُن سے کہہ دیں کہ صفدر جان بولیں آپ کو کیا چاہیئے؟ جو←  مزید پڑھیے

صاحب، ملازم اور طوائف۔۔۔ عارف خٹک

  صاحب تو جب فون پر بات کرتے ہیں تب بھی سامنے والے کے کان جل جاتےہیں۔ رُوبرو بات کریں تو جیسے ہمارے کان کے “ک” پر “گ”  بن کر دہکنے لگتی ہے۔ میں اکثر سوچتا ہوں کہ کاش کوئی←  مزید پڑھیے

منظور پشتین کے نام کُھلا خط۔۔۔عارف خٹک

آپ جتنے سادہ مزاج اور مُخلص بندے ہیں۔ اس پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔ میں نقیب اللہ محسود شہید کی پہلی صبح سے آپ کو جانتا ہوں کہ یہ بندہ کتنا مُخلص اور کھرا انسان ہے۔ محسود تحفظ←  مزید پڑھیے

ایک سنہرے آدمی کا یوم ولادت ۔۔۔محمد فیصل شہزاد

لوگ ستمبر کو ستم گر مہینہ کہتے ہیں… ہم مئی کو! خاص طور اس کی قاتل گرمی کی وجہ سے… ہم ذاتی طور پر اس مہینے میں پیدا ہونے کو ایک خاصا غیر رومانوی سا کام سمجھتے ہیں… بھلا یہ←  مزید پڑھیے

کجاوے۔۔۔عارف خٹک

کجاوے یا کجاوا دو بوری نما قسم کی نشستیں ہوتی ہیں۔ جو لکڑی سے بنائی جاتی ہیں۔ آسان لفظوں میں اسے کاٹھی کہہ سکتے ہیں۔ پہلے زمانے میں اونٹوں پر لگاکر اُس میں مسافر بٹھائے جاتے تھے۔ اور دُور دراز←  مزید پڑھیے