سیاست، - ٹیگ     ( صفحہ نمبر 9 )

اک اور ’’ٹی ٹی‘‘ کا سامنا تھا منیر مجھ کو۔۔حسن نثار

جھوٹ، فریب، مکر، ریاکاری، منافقت، لالچ، حرص، ہوس، بے حسی، ڈھٹائی، بےشرمی گو آپس میں قریبی رشتہ دار ہیں لیکن ان سب کا اپنا اپنا علیحدہ وجود، مقام اور شناخت بھی ہے اور کبھی کبھی یہ تمام ’’صفات‘‘ بلکہ ’’←  مزید پڑھیے

سرمایہ دارانہ نظام اور اس کے مکاتب فکر۔۔ (قسط 2) پرویز بزدار

کسی ملک کا سیاسی نطام جو بھی ہو مگر آج کے دور میں اس کا معاشی نطام سرمایہ دارنہ (کیپٹلسٹ اکانومی) ہی ہے، فرق بس اتنا ہے کہ مختلف ملکوں میں سرمایہ دار مختلف ہیں۔ سرمایہ دارانہ نظام آسان لفظوں←  مزید پڑھیے

اپوزیشن کی ’’مجبوریوں‘‘ سے لطف اندوز ہوتی عمران حکومت ۔۔۔نصرت جاوید

بدھ کی سہ پہر سے قومی اسمبلی کا ایک اور سیشن شروع ہوگیا ہے۔سیاسی معاملات پر تبصرہ آرائی کرنے والوں کی اکثریت کا اصرار ہے کہ یہ سیشن بہت ’’دھواں دھار‘‘ ہوگا۔ ایک اہم اور حساس ترین منصب کی بابت←  مزید پڑھیے

شہباز ٹیم اِن، بُزدارٹیم آؤٹ۔۔شہزاد سلیم عباسی

عمران خان کا نام ہمیشہ دنیا ئے کرکٹ کے درخشندہ ستاروں میں رہے گا، اگرچے ان ستاروں میں وسیم اکرم اور شاہد آفریدی بھی کرکٹ کی شہرت میں بلند مقام رکھتے ہیں۔عمران خان کی 22 سالہ سیاسی جدوجہد کو اگر←  مزید پڑھیے

سفید جزیرہ۔۔۔آصف محمود

سیاست سے اب اکتاہٹ سی ہونے لگی ہے۔آج نسیم حجازی کی بات کرتے ہیں۔نسیم حجازی مرحوم کو لوگ ان کے تاریخی ناولوں سے جانتے ہیں جن میں انہوں نے مسلمانوں کے ماضی کو رومانوی انداز سے پیش کیا لیکن ’←  مزید پڑھیے

کٹ پیس۔۔۔ذیشان نور خلجی

جمیعت علماء اسلام ف کے مرکزی راہنما حافظ حمداللہ کا کہنا ہے ” ن لیگ اور پیپلز پارٹی پلان بی میں شامل نہیں تھیں۔” اور تو اور دونوں پلان اے میں بھی شامل نہیں تھیں۔ بس ہمیں ہی اندھیرے میں←  مزید پڑھیے

فاش ازم کی سیاست۔۔آصف وڑائچ

محسود پارٹی کا ‘پی ٹی ایم’ میں تبدیل ہونا، افغانستان کا بارڈر پر چھیڑ چھاڑ کرنا، بھارت کا پاکستان پر حملہ کرنا اور اس کے بعد مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کرنا۔ پھر ایف اے ٹی ایف کا←  مزید پڑھیے

وکلاء زندہ ہیں؟۔۔۔ذیشان نور خلجی

9مارچ 2007ء کو اس وقت کے ڈکٹیٹر صدر، پرویز مشرف نے چیف جسٹس آف پاکستان، افتخار محمد چوہدری کو ایک حکم سے غیر فعال کر دیا۔تب وکلاء برادری نے عدلیہ کی بحالی کے لئے آواز بلند کی۔ اور یہ ایسی←  مزید پڑھیے

موجودہ احتجاجی سیاست(پسِ منظر اور اس کا مستقبل)۔۔۔۔خالد محمود عباسی/قسط1

قوم کو ایک اور دھرنے کا سامنا ہے۔ایک سوال ہر زبان پر ہے۔۔ دھرنے کے پیچھے کون ہے؟اصل ہاتھ کس کا ہے؟ یہ سوال باشعور لوگ اٹھاتے ہیں یا خبطی،اس بحث میں پڑے بغیر خالص سیاسی حرکیات کی روشنی میں←  مزید پڑھیے