نزاری اسماعیلی اتنے پُرامن کیوں ہیں؟-لیاقت علی ایڈووکیٹ
گزشتہ تین چار دنوں سے سوشل میڈیاپرنزاری اسماعیلی مسلمان کمیونٹی کے پُرامن طرزِ زندگی،جدید سماجی اقدار سے ہم آہنگی،تعلیم وتربیت کی اعلیٰ سطح اورمذہبی عبادات کو چاردیواری کے اندر محدود رکھنے کی تعریف و توصیف کی جارہی ہے۔سوال ہے کہ← مزید پڑھیے
