نگارشات    ( صفحہ نمبر 36 )

ڈیوائن کوڈ، قائدِاعظم اور سپیڈ لرننگ(4)-محمد ثاقب

آپ لوگ ڈیوائن کوڈ کی اس سیریز کو پسند کر رہے ہیں اور آگہی کے دروازے آپ پر کھل رہے ہیں، یہ بات حوصلہ افزا ہے۔ ہمارے محبوب قائدِاعظم محمد علی جناح کا ڈیوائن کوڈ سیون تھا، اُن کی زندگی←  مزید پڑھیے

سنگھٹن/ حسان عالمگیر عباسی

مری کو جون جولائی  سے دسمبر بنتے دقت نہیں پیش آتی۔ آج بھی آدھا پونا گھنٹا تیز رفتاری سے بارش برستی رہی۔ بارش خوشبو بکھیرتی ہے۔ جنم بھومی کا سبب ہے۔ یہ انواع کی ہواؤں کا سنگھٹن ہے۔ بے شمار←  مزید پڑھیے

پیپلز پارٹی کے جانباز سیاسی ورکروں کے نام(2)-اطہر شریف

اس تحریک میں 200 افراد ہلاک ہوئے ۔ ضیا الحق کے مارشل لاء نے پاکستان کی سیاسی بنیادیں ہلا دی جو آج تک پاکستان بھگت رہا ہے۔ amnesty international human right human right watch,asia watch .the new york post,the sun←  مزید پڑھیے

شاہراہ قراقرم، ریاستی رٹ کا سوالیہ نشان اور خون آلود تاریخ/شیر علی انجم

گزشتہ چند دنوں سے شاہراہ قراقرم پر گلگت بلتستان کے مسافروں کے ساتھ روا رکھا جانے والا غیر انسانی سلوک گلگت بلتستان کی عوام کے پرانے زخموں کو بار بار  کرید  رہا ہے۔ چھمو گڑھ، گلگت میں ایک کوہستانی شخص←  مزید پڑھیے

سیاسی اختلافِ رائے (4)-مرزا مدثر نواز

حسینہ نمبر۳ سے مفصل انٹرویو کے بعد میں ایک عرصہ تک ایسی لڑکی کی تلاش میں رہا جو کلاسیکی اور جدید کے فرق کا شکار نہ ہو‘ کچھ خود تحقیق کی‘ کچھ دوستوں سے مدد لی‘ آخر ایک زن شناس←  مزید پڑھیے

ارض مقدس: انبیاء کی سرزمین اور مسلمانوں کا حق /ماریہ بتول

ارض مقدس یعنی فلسطین وہ سرزمین ہے جسے اللّٰہ تعالیٰ نے انبیاء کرام کیلئے منتخب فرمایا ۔یہ نہ صرف تاریخی اعتبار سے ایک مبارک خطہ ہے بلکہ روحانی اور دینی حوالے سے بھی انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔حضرت ابرہیم←  مزید پڑھیے

حقیقی عالمی اقتدار/ڈاکٹر مختیار ملغانی

یہ موضوع نیا نہیں کہ کیا دنیا میں کسی عالمی اقتدار کی شکل موجود ہے ؟ اگر اقتدار کی کوئی ایسی شکل موجود ہے تو وہ کسی صورت مادی نہیں ہو سکتی، بلکہ یوں کہنا بہتر ہوگا کہ وہ خالصتاً←  مزید پڑھیے

ایک عام پاکستانی مرد خوش کیوں نہیں ہے؟-ڈاکٹر محمد شافع صابر

اگر آپ پاکستانی مرد ہیں تو اپنی صحت بلخصوص مینٹل ہیلتھ کا لازمی خیال رکھیں ۔ مہنگائی کے تناسب سے کم آمدن، ذمہ داریوں کا بوجھ، گھر والوں کی ضروریات پوری کرتے کرتے،بیشتر پاکستانی مرد خود کو یکسر فراموش کر←  مزید پڑھیے

نکاح نامے کے سادہ لفظوں میں چھپی پیچیدہ تقدیریں/نصیب باچا یوسفزئی

نکاح صرف ایک مذہبی رسم نہیں بلکہ دو بالغ افراد کے درمیان ایک سنجیدہ، قانونی اور سماجی معاہدہ ہے جو ان کی زندگی کا ایک نیا باب کھولتا ہے۔ قرآن مجید نے نکاح کو “میثاقاً غلیظاً” یعنی نہایت مضبوط عہد←  مزید پڑھیے

برداشت اور رواداری-کامیابی کی کنجی/حسنین نثار

ہم جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں، وہاں عدم برداشت اور نفرت کا زہر اس قدر پھیل چکا ہے کہ انسانیت دم توڑتی محسوس ہوتی ہے۔ چھوٹے چھوٹے اختلافات ہمیں دوریوں کی انتہا تک لے جا رہے ہیں اور←  مزید پڑھیے

ڈیوائن کوڈ اور سپیڈ لرننگ(3) مصنف: محمد ثاقب

کل رؤف کلاسرا صاحب کی تحریر پڑھی جس میں انہوں نے اپنے ایک دوست سہیل بھٹی کا احوال بیان کیا۔ سہیل نے بچپن میں اپنی بڑی بہن کی محبت اور کیئر کے بارے میں بتایا۔ پوری کہانی سن کر رؤف←  مزید پڑھیے

خود کفالت/شہزاد ملک

گئے وقتوں کے قصے جو ہم نے اپنے بزرگوں سے سنے ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ ہندوستان کا جو علاقہ اب پاکستان میں شامل ہے اس کی معیشت کا دارو مدار ذیادہ تر زراعت پر تھا بڑے بڑے←  مزید پڑھیے

ایٹم کے بارے میں مُلا صدرا کے خیالات / حمزہ ابراہیم

جدید سائنس کا یہ کہنا ہے کہ چیزیں مالیکیولز سے مل کر بنی ہوتی ہیں۔ مالیکیولز کو ایٹمز تشکیل دیتے ہیں۔ مالیکیولز تو کروڑوں اقسام کے ممکن ہیں، جبکہ ایٹموں کی اقسام ایک سو سے کچھ اوپر ہیں۔ ایٹم کے←  مزید پڑھیے

قرنیہ کی پیوند کاری/ڈاکٹر مسلم یوسفزئی

قرنیہ کی پیوند کاری، جسے کورنیل ٹرانسپلانٹ یا کیراٹوپلاسٹی بھی کہا جاتا ہے، ایک سرجیکل عمل ہے جس میں مریض کے خراب یا زخمی قرنیہ کو کسی عطیہ کنندہ (ڈونر) کے صحت مند قرنیہ سے تبدیل کیا جاتا ہے۔ قرنیہ←  مزید پڑھیے

ڈیوائن کوڈ اور سپیڈ لرننگ(2)-محمد ثاقب

 پچھلے کالم کو پڑھ کر بہت سے دوستوں نے اپنا ڈیوائن کوڈ نکالا، اور ساتھ ہی یہ فرمائش بھی کی کہ کچھ مزید تفصیلات بھی بیان کی جائیں۔ تو چلیں، اپنے آپ کو جاننے کے اس سفر کو مزید گہرائی←  مزید پڑھیے

آرٹیفیشل انٹیلیجنس صحافت کے لیے خطرہ یا موقع / سید بدر سعید

دنیا تیزی سے بدل رہی ہے اور اس تبدیلی کی بڑی وجہ ٹیکنالوجی ہے۔ کبھی صحافت محض قلم، کاغذ اور پرنٹنگ پریس کی حد تک محدود تھی لیکن اب ڈیجیٹل جرنلزم خود کو منوا رہی ہے ۔ چند سال قبل←  مزید پڑھیے

ہم پاکستانیوں کا محرم الحرام/ڈاکٹر محمد شافع صابر

ہم پاکستانی کمال ہیں۔ دو نمبری اور ذخیرہ اندوزی ہم پر ختم ہے۔ محرم الحرام بلخصوص عاشورہ میں نظر و نیاز اور سبیلوں کی وجہ سے ضرویات زندگی کی اشیاء جیسا کہ الو پیاز ٹماٹر،دالوں،چاول اور چکن کی مانگ میں←  مزید پڑھیے

سی ایس ایس اسپیشل 2023 اور پاکستانی اقلیتیں/اعظم معراج

8 مئی کو 2020 کو حکومت وقت نے اعلان کیا کے چھوٹے صوبوں اور اقلیتوں کی بچی ہوئی آسامیوں پر اسپیشل سی سی ایس امتحان لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تحریک شناخت کے پلیٹ سے ہم نے آگاہی مہم←  مزید پڑھیے

میں حُر ہوں اور لشکرِ یزید میں ہوں/سید مہدی بخاری

حُر کے لشکرِ یزید سے نکل کر لشکرِ حسین میں شامل ہونے تک یہ جو رات ہے یہ بڑی کشمکش کی رات رہی ہو گی۔ اسی رات نے حُر کا مقدر بدل دیا۔ اسے ذِلتوں سے نکال کر حسینی بنا←  مزید پڑھیے

غزہ: ایک تاریخ ، A Historian in Gaza “تبصرہ کتاب)-منصور ندیم

فرانسیسی Jean-Pierre Filiu اس کتاب A Historian in Gaza (غزہ: ایک تاریخ) کے مصنف ہیں، یہ کتاب انہوں نے اصلاح تو فرانسیسی زبان میں لکھی ہے، پروفیسر Jean-Pierre Filiu پیرس میں سائنسز پو میں مشرق وسطیٰ کے مطالعہ کے پروفیسر←  مزید پڑھیے