نگارشات    ( صفحہ نمبر 103 )

جغرافیہ کے قیدی (37) ۔ افریقہ ۔ جنوبی افریقہ/وہارا امباکر

جنوبی افریقہ براعظم کی دوسری بڑی معیشت ہے۔ اس کی آبادی ساڑھے پانچ کروڑ ہے۔ ملٹری طاقتور ہے اور معیشت انگولا سے تین گنا ہے۔ یہ کئی دوسرے ممالک سے زیادہ ترقی یافتہ ہے۔ اس کی لوکیشن افریقہ کے جنوبی←  مزید پڑھیے

زیر تعمیر کتاب” یوں آئے گی جمہوریت”کے آخری صفحات/اعظم معراج

حرف تمنا جمہوریت پسند ہم وطنوں ،کوئی بھی نیا خیال نوزائیدہ بچے کی طرح ہوتا ہے۔جسے پیدائش کے وقت ماں، نانی, دادی، دائی ,نرس ،ڈاکٹر کے علاوہ کوئی اُٹھانا پسند نہیں کرتا۔لیکن جیسے ہی اسے نہلا دھلا کر تیار کیا←  مزید پڑھیے

خواجہ سراؤں کا محرم الحرام / عثمان انجم زوجان

خواجہ سراؤں کے ”مذہبی عقائد“ کے بارے پوچھا جاتا ہے کہ وہ کس مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں، برصغیر پاک و ہند کے خواجہ سرا حضرت مولا علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ الکریم کی تقلید کرتے ہیں، روحانی سلسلہ←  مزید پڑھیے

سُپر کمپیوٹر یا یومِ حشر کاانچارج؟- ادریس آزاد

بعض لوگوں کو یہ ڈرہے کہ اعلیٰ درجے کی مصنوعی ذہانت سے لیس سپرکمپیوٹر بالآخر انسانوں کو اپنا غلام بنالےگا، اور ہم اُن کے لیے ایک پالتوجانور سے زیادہ حیثیت نہ رکھتے ہوں گے وغیرہ۔ ایسا سوچنے والوں کی ایک←  مزید پڑھیے

قشرة القهوة ” قہوے کا چھلکا” Cascara Coffee/منصور ندیم

انسانی تاریخ میں عربوں کا ایک ایسا تحفہ جو پوری دنیا کی کئی ایجادات و دریافتوں پر بھاری ہے، آج پوری دنیا کے انسانوں اور دنیا کی تقریبا ًتمام ثقافتوں اور معاشروں کو عرب کے صحراؤں سے ایک نخلستان کی←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (36) ۔ افریقہ ۔ چین/وہاراامباکر

افریقہ میں چینی اب ہر جگہ ہیں۔ چین کا ایک تہائی تیل افریقہ سے آتا ہے۔ اور قیمتی دھاتیں بھی۔ چین یہاں ہے اور رہے گا۔ یورپی اور امریکی یہاں زیادہ دیر سے ہیں۔ تیل کی کمپنیاں اور ملٹی نیشنل←  مزید پڑھیے

میں تو حسینؓ کا غلام ہوں/محمد ثاقب

علامہ اقبال امام عالی مقامؓ کو فہمِ قرآن‘ اِحیائے اَقدارِ دین‘ تسلیم و رضا‘ صبر و قناعت اور عزیمت واستقامت کے لیے معیار و مدار سمجھتے ہیں۔ اُن کے نزدیک امام عالی مقامؓ بے مثال ایثار واستقامت کا ایک ابدی←  مزید پڑھیے

خبردار !بھولنے نہ پائیں /صنوبر ناظر

کیا فلمیں دیکھتے ہوئے آپ بھی کچھ اس قسم کی کیفیات سے کبھی گزرے ہیں؟ جیسے کسی ولن یا ویمپ کے کردار دیکھ کر آپ کی نظروں کے سامنے ارد گرد منفی سوچ رکھنے والے افراد آجائیں! یا کسی رومانوی←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (35) ۔ افریقہ ۔ تیل والے ملک/وہارا امباکر

نائیجیریا سب صحارا میں تیل کی پیداوار والا سب سے بڑا ملک ہے۔ اور اعلیٰ معیار کا یہ تیل اس کے جنوب میں ہے۔ شمال میں رہنے والے نائیجیرین یہ شکایت کرتے ہیں کہ تیل کے منافع کی تقسیم ملک←  مزید پڑھیے

واقعہ کربلا کی جامع عکاسی(حصّہ اول)-کامریڈ فاروق بلوچ

کربلا کی جنگ جسے عربی میں مَعْرَكَة كَرْبَلَاء اور اردو میں واقعہ کربلا بھی کہا جاتا ہے دوسرے اموی خلیفہ یزید اول کی طاقتور فوج اور اسلامی پیغمبر حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نواسے حضرت حسین بن←  مزید پڑھیے

ارتقاء اور مذہب۔ تنازع یا موافقت(4)-عبدالسلام

۶۔ کیا ارتقاء سائنسی طور پر ثابت ہے؟ شکوک و شبہات کیا ہیں؟ نظریہ ارتقاِء کے مطابق ارتقاء کی کہانی کے کچھ اہم ترین موڑ یہ ہیں۔ پہلے سیل کا وجود، پہلے پروکاریوٹک سیل کا وجود، فوٹوسنتھیسس کا آغاز، آکسیجن←  مزید پڑھیے

مسجد نبوی میں گاڑیوں کی پارکنگ/زید محسن حفید سلطان

بات در اصل یہ ہے کہ:اپنے ہاں برِ صغیر میں دین کم پھیلا ہے اور دین کے نام پر تعظیم نے زیادہ پنجے مضبوط کیے ہیں ، اور پھر تعظیم بھی چونکہ ہندؤوں سے لی تھی تو اس کی افزائش←  مزید پڑھیے

ربڑ ڈیم لاہور کو ری چارج کرسکتا ہے؟-انجینئر ظفر وٹو

لاہور میں بارش کا 44 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔اگر صرف اس ایک بارش کے زائد پانی کو  ذخیرہ کر لیا جاتا تو واسا کو اگلے ایک مہینہ تک اپنے ٹیوب ویل چلانے کی ضرورت نہ تھی۔ اندازاً 1 لاکھ ایکڑ←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (34) ۔ افریقہ ۔ دریائے نیل/وہاراامباکر

قدرتی وسائل کے علاوہ افریقہ میں پانی کی فراوانی ہے۔ اس کے دریا تجارت کے لئے اچھے تو نہیں لیکن بجلی بنانے کے لئے ہیں۔ اور یہ بھی ممکنہ تنازعات کی وجہ ہے۔ دریائے نیل دنیا کا سب سے بڑا←  مزید پڑھیے

جذبات مقابلہ منطق/ندا اسحاق

میں اکثر اپنی وڈیوز میں علمِ نجوم وغیرہ کا ذکر کرتی ہوں، مقصد لوگوں کا ردِ عمل جاننا ہوتا ہے کہ وہ کتنا سنجیدہ لیتے ہیں ایسے علوم کو جو ہزاروں سال پرانے ہیں،اور میری وڈیو میں جب میں نے←  مزید پڑھیے

زمانہ میرے حسینؑ کا ہے /جاوید ایاز خان

میرے دادا مرحوم سالاراعظم قومی رضاکاران پاکستان سابقہ آرمی افسر اپنے نوجوان رضاکاروں اور  دیگر جوانوں کے ہمراہ ہر عید میلاد النبی اور دسویں محرم کو اپنی فوجی وردی پہن کر جلوس کے ساتھ ساتھ صبح سے شام تک رہتے←  مزید پڑھیے

انقلاب کی آہٹ/ شہزاداحمدرضی

بچپن میں انقلاب کا لفظ اکثر سننے کو ملتاتھا۔بعض اوقات حالات کا ستایا شخص جب جوش خطابت میں کہتا کہ اس ملک کو خونی انقلاب کی ضرورت ہے اور ایک خونی انقلاب ہی اس ملک کو بچا سکتا ہے تو←  مزید پڑھیے

سفرِ حج(4)-عاصم اظہر

ہاں کڑھی پکوڑا بھی ہوتا ہے اور دو قسم کی روٹی بھی لیکن دونوں ہی نہیں کھائی جاتیں کیونکہ ہمارے فوڈ کلچر سے کچھ مختلف ہیں بس یہی اک پریشانی ہے۔ دوسرا مسئلہ وائی فائی کا تھا بالکل نکما ہے←  مزید پڑھیے

جذبات کا کھیل/ندااسحاق

مجھے کسی نے ایک پوسٹ میں ٹیگ کیا جہاں لکھا تھا کہ سیلف ہیلپ کتابیں اور موٹیویشنل وڈیوز ایک انڈسٹری بن چکی ہے، یہ ایک بزنس ہے، یہ سب پڑھ کر ڈوپامین خارج ہوتا ہے دماغ میں اور یہ کتابیں←  مزید پڑھیے

جغرافیہ کے قیدی (33) ۔ افریقہ ۔ کانگو/وہاراامباکر

ملکی سرحدوں کی سب سے بڑی ناکامی براعظم کے وسط میں ہے۔ یہاں کا ایک بڑا علاقہ ہے جو کو ڈیموکریٹک ری پبلک آف کانگو (DRC) کا نام دیا گیا۔ یہ جگہ جنگ کی دھند کی تاریکی میں رہی ہے۔←  مزید پڑھیے