مشرقی مرد اپنی ماں، بہن، بیٹی کی حفاظت کرنے میں ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ دوسروں کی ماں، بہن اور بیٹی کی عزت کو تار تار کرنے کا بھی ماہر ہے۔ لڑکی نظر آنے کی دیر ہے فورا ً ایک← مزید پڑھیے
زندگی کے بھنور سے چند لمحات نکال کے اردگرد وقوع پذیر ہوتے حادثات و واقعات کو اپنی نظر سے جانچنا میرا معمول بن چکا ہے۔اور اسی واسطے میں یہ لمحات کسی ویرانے یا کسی پیڑ کی چھاٶں میں گزارتا ہوں۔اکثر← مزید پڑھیے
غالباً ناصر کاظمی نے لاہور کے بارے میں کہا تھا۔” جسے دیکھو دولت کمانے کی فکر میں گرفتار ہے۔ شہر میں ایک بھی دیوانہ نہ رہا”۔۔۔ ایک دیوانہ موجود تھا، جو لوگوں کے پیچھے بغیر لالچ کے پھرتا تھا، جس← مزید پڑھیے
کل رات چاند کی جانب دیکھا تو چاند لالی اوڑھے،اداسی میں ڈوبا ہوا نظر آیا ۔۔بڑی حیرت ہوئی کہ اتنے روشن چہرے پہ افسردگی۔ نہ جانے یہ کس بات کا شگون ہے خدا خیر ہی کرے۔ نہ جانے یہ کس← مزید پڑھیے
اس بارے میں بات کرنا کہاں سے شروع کی جائے ۔۔اس بات کو سوچتے سوچتے خیال آیا اپنی ذات سے شروع کیا جائے ۔ بات ایسی ہے کہ میرے بچپن میں ہی اسکول کی زندگی میں سب سے پہلے جو← مزید پڑھیے
پڑھانے کو پیشہ پیغمبری کہا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسی سنت ہے جس کی سعادت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی۔ لیکن جسے یہ سعادت نصیب ہو اس کی ذمہ دریاں عام انسانوں سے بڑھ جاتی ہیں۔ مضمون کو اس← مزید پڑھیے
اس دن وہ سیر سپاٹے کیلئے اپنے دوستوں کے ساتھ پہاڑوں کی طرف آیا تھا۔تب ان سرسبز پہاڑوں میں اس کی نظر قلم کاغذ تھامے اس شخص پر پڑی جو ہر شے کو بڑی دلچسپی سے دیکھ رہا تھا۔دور مغرب← مزید پڑھیے
ہمیں خدا سے اور خدا کے آخری رسولؐ سے محبت ہے ، خدا اور اس کے آخری رسولؐ سے عشق ہے ۔ خدا کرے کہ ہمیں خدا اور اس کے رسولؐ کے ساتھ سچا عشق نصیب ہو ۔ خدا گواہ← مزید پڑھیے
کیا ہوا اتنے اداس کیوں بیٹھے ہو ؟ اداس؟۔۔ اداسیاں تو اب شاید مقدر میں ٹھہر چکیں ۔۔ تمہارے لہجے سے ناامیدی جھلکتی ہے ۔۔کچھ بتاؤ گے نہیں؟ وہ چلا گیا۔۔۔۔۔! تو بلا لو واپس۔۔ آواز دے کر دیکھو۔۔۔ پلٹ← مزید پڑھیے
فرانسیسی افسانہ نگار موپساں کو میں بہت مانتا ہوں کیوں کہ انہوں نے مجھے اپنی کہانی “was it a dream” کیا یہ کوئی خواب تھا” کے ذریعے دوسروں کی نجی زندگی کا احترام کرنا سکھایا۔ موپساں کی یہ کہانی دو← مزید پڑھیے
ہمارے ہاں دو “گول” کی جستجو کے لیے میرے مطابق دو طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ایک وہ لوگ جو اپنے لیے “First Achieve Goal ” کا لفظ استعمال کرتے ییں ان کے نزدیک پہلے اپنا مقصد حاصل کرنا ہوتا← مزید پڑھیے
جب میں نے اُسے پہلی بار دیکھا تو مجھے اُس سے پیار ہو گیا۔ ہاں وہی پیار جس کا ذکر فلموں میں ہوتا ہے، پہلی نظر والا پیار۔ اُس کی دلکش ادائیں اور چاند کی روشنی کو ماند کر دینے← مزید پڑھیے
ہم زندگی کے بارے میں بہت ہی عجیب وغریب نظریات رکھتے ہیں۔ جن میں سے ایک نظریہ یہ بھی ہے کہ ہماری زندگی و موت، رزق، دوستی و دشمنی غرض سب قدرت کے تابع ہے اور ہمارا اس پر کوئی← مزید پڑھیے
میرے پاس کیا تھا ؟ ایک کچا ، ٹوٹا سا گھر تھا ۔ ایسا گھر جس کے اندر سے دن میں سورج صاف دکھائی دیتا تھا اور رات میں چاند بھی ایسے دکھتا تھا جیسے وہ اس گھر کو ہی← مزید پڑھیے
باجی بھوک لگ رہی تھی کھانا مل جاۓ گا۔ دنیا جہاں کی ہمت یکجا کر کے بھی بس اتنا ہی کہہ پائی تھی وہ ۔۔۔۔صبح سے کام کا کہا ہوا وہ تو تم سے ہوا نہیں ابھی تک۔۔ جب تک← مزید پڑھیے
اب قوم کو بلا چوں و چرا ٹھنڈے پیٹوں سب کچھ برداشت کرنا پڑے گا ،یہ اک آخری امید کی کرن تھی جس پر قوم تکیہ کیے بیٹھی تھی ،اب اگر یہ جماعت بھی پچھلوں کی طرح اسی ڈگر← مزید پڑھیے
سارہ دروازے کی کھڑ کھڑ اہٹ پر چونکی پتا نہیں کب اس کی آنکھ لگ گئی اس نےسامنے گھڑی کی طرف نظر دوڑائی، رات کا آ خری پہر تھا۔ وہ آنکھیں ملتے سیڑھیوں سے نیچے اترنے لگی تاکہ باہر کا← مزید پڑھیے
وہ بس میں میرے ساتھ والی سیٹ پر آ کر بیٹھا تھا۔ وضع قطع سے ماڈرن معلوم ہوتا تھا، اور بول چال سے پڑھے لکھے ہونے کا بھی گمان ہو رہا تھا۔ اس نے فون کانوں کو لگایا، منقطع شدہ رابطے کو آگے بڑھایا۔ کسی← مزید پڑھیے
جدید دور میں سوشل میڈیا نے دن دگنی رات چگنی ترقی کی ہے۔ اس دور یعنی اکیسویں صدی میں جہاں رہنے کے لئے ذاتی گھر، سواری ضروری ہے اسی طرح سوشل میڈیا بھی ہماری زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ ← مزید پڑھیے