ہاشم چوہدری کی تحاریر
ہاشم چوہدری
خودبینی کے خمار سے نکلنے کی جستجومیں مہو ِاک ادنی لکھاری

دل میں جگہ دینے والے رحمت علی رازی۔۔۔۔محمود ہاشم چوہدری

خوشیوں کے باغ   اجڑنے کا غم ابھی تازہ تھا کہ ایک اور دل فِگار خبر آئی۔۔۔ جی کی اداسی اور بڑھی، لکھناپڑھنا تو تھا ہی اوڑھنا بچھونا مگر وہ خدائی خدمت گار بھی تھا کسی عوامی نمائندے کی طرح←  مزید پڑھیے

ممتا۔۔۔ہاشم چوہدری/افسانہ

کل پھیکے کمیار کے گھر کے سامنے ایک نئی چمکتی ہوئی گاڑی کھڑی تھی۔۔۔! سارے گاؤں میں اس کا چرچا تھا۔۔۔! جانے کون ملنے آیا تھا۔۔۔! میں جانتا تھا پھیکا پہلی فرصت میں آ کر مجھے سارا ماجرا ضرور سناۓ←  مزید پڑھیے

انسانیت کو نوچتے حیوان۔۔۔ہاشم چوہدری

زندگی کے بھنور سے چند لمحات نکال کے اردگرد وقوع پذیر ہوتے حادثات و واقعات کو اپنی نظر سے جانچنا میرا معمول بن چکا ہے۔اور اسی واسطے میں یہ لمحات کسی ویرانے یا کسی پیڑ کی چھاٶں میں گزارتا ہوں۔اکثر←  مزید پڑھیے

عشق۔۔۔۔ہاشم چوہدری

بچپن میں اکثر پیڑ سے جامن اتارنے کی خاطر پیڑ پر پتھر برسایا کرتے تھے اور میری ماں اکثر کہا کرتی تھی کہ” ان کو پتھر نہ مارا کرو ان کو بھی پتوں کے جھڑنے کی وجہ سے تکلیف ہوتی←  مزید پڑھیے

بابا کی لاڈلی۔۔۔۔ہاشم چوہدری

کل رات چاند کی جانب دیکھا تو چاند  لالی اوڑھے،اداسی  میں ڈوبا ہوا نظر آیا ۔۔بڑی حیرت ہوئی کہ اتنے روشن چہرے پہ افسردگی۔ نہ جانے یہ کس بات کا شگون ہے خدا خیر ہی کرے۔ نہ جانے یہ کس←  مزید پڑھیے