کالم    ( صفحہ نمبر 99 )

یزید کی بیعت کرنے میں کیا حرج تھا؟۔۔یاسر پیرزادہ

8 ذوالحج سن 60 ہجری تاریخ کا ایک عجیب و غریب دن ہے ، یہ وہ دن ہے جب امام حسین ؓاپنے خاندان کے چند افراد اور بیوی بچوں کے ساتھ مکّے سے نکلتے ہیں اور کوفے کی جانب روانہ←  مزید پڑھیے

خوئے غلامی اور دورِ حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر۔۔نصرت جاوید

اس موضوع پر اوپر تلے تین کالم لکھ چکا ہوں۔ محض یاد دہانی کے لئے ان کا عنوان “دورِ حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر”لکھ دینا کافی ہوگا۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران دوستوں کی جمائی محفلوں میں نوجوان ساتھیوں←  مزید پڑھیے

تحریک عدم اعتماد اور آئین پاکستان۔۔عامر حسینی

ابھی تک بہت سے دوست جو قانون کی زبان نہیں سمجھتے بہت سی  کنفیوژن کا شکار ہیں  کہ سپریم کورٹ میں کیا سوال اٹھائے جائیں گے اور کیا سوال اٹھایا گیا ہے۔ میں اس پورے پروسیس کو آسان فہم زبان←  مزید پڑھیے

عاشورا، چند اہم نکات۔۔ثاقب اکبر

محرم الحرام۱۴۴۴ہجری کا عاشورا گزر گیا۔ عام طور پر اس برس یہ عشرہ ہم آہنگی، رواداری، محبت اور عقیدت کی فضا میں گزرا۔ بہت سے مقامات پر مسلمانوں میں اتفاق و اتحاد کے اعلیٰ نمونے اور مظاہر دیکھنے کو ملے۔←  مزید پڑھیے

بُلھے شاہ کا بتایا بُرا حال شروع ہوچکا ہے۔۔نصرت جاوید

اپنے مستقل بدخواہ کو بھی مشکل میں گرفتار دیکھتے ہوئے مجھے “اپ پتہ چلا” والے طنزیہ فقرے اچھالنے کی عادت نہیں۔ وجہ اس کی ہرگز یہ نہیں کہ مزاجاََ “صوفی” ہوں۔ عام سا انسان ہوں جسے زندگی کی چند راحتوں←  مزید پڑھیے

مونس الہیٰ سے ملاقات(1)۔۔جاوید چوہدری

میری سوموار 8 اگست کو ایک مشترکہ دوست کے گھر میں وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحب زادے مونس الٰہی سے ملاقات ہوئی، ملاقات ان کی خواہش پر ہوئی اور ان کا کہنا تھا آپ مجھ سے جو بھی پوچھیں گے میں←  مزید پڑھیے

پاکستان پہلے معاشی بحران سے کیسے سرخرو ہو تھا؟۔۔آصف محمود

یہ ستمبر 1949 کی بات ہے۔ یعنی قیام پاکستان کو ابھی دو سال ہی ہوئے تھے کہ برطانیہ نے اپنی کرنسی  کی قدر میں قریب 30 فیصد کمی کر دی۔ برطانیہ کی تقلید میں فوری طور پر ہندوستان نے بھی←  مزید پڑھیے

حب الوطنی کاامتحان مَت لیجیے۔۔ابھے کمار

نریندر مودی حکومت کی رابطہ عامہ یعنی پی آر ٹیم اکثرچھوٹی سی چھوٹی بات کو ایک بڑا واقعہ بنا کر پیش کر دیتی ہے۔ زمین پر اگر کچھ بڑا نہ بھی ہو رہا ہو، تب بھی یہ میڈیا کی مدد←  مزید پڑھیے

حُسین بانٹ رہے ہیں نجات لے جاؤ۔۔عامر حسینی

میرے بچپن کی یادوں میں محرم الحرام جیسے ہی شروع ہوتا تو ہماری گلی کے سب ہی گھروں میں ٹیپ ریکارڈر پر مولانا شفیع اوکاڑوی کی عشرہ محرم الحرام کی دس تقاریر چلنا شروع ہوجایا کرتی تھیں – ساتھ مختلف←  مزید پڑھیے

عزاداری کا ماضی، حال اور مستقبل۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

حافظ صفواں صاحب تبلیغی جماعت سے وابستہ ہیں، ان کے والد محترم بھی تبلیغی جماعت سے وابستہ تھے، بلکہ ان کے والد پروفیسر صدیق صاحب تو جماعت کے قائدین میں سے تھے۔ چند سال پہلے تبلیغی جماعت پر ایک تفصیلی←  مزید پڑھیے

برطانیہ میں مہنگائی کا بحران اور حکومتی لیڈرشپ کا مقابلہ۔۔فرزانہ افضل

برطانیہ اس وقت مہنگائی کے بحران  سے گزر رہا ہے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں پہلے ہی ریکارڈ توڑ اضافہ ہو چکا ہے۔ حکومت کا ادارہ آف جیم یعنی آفس آف گیس اینڈ الیکٹریسٹی مارکیٹ کے اعلان کے مطابق انرجی کیپ اکتوبر 2022 میں 3582£ پاؤنڈ ہونا تھی۔ اور تجزیہ کاروں کے مطابق جنوری 2022 میں مزید بڑھ کر 4200£ پاؤنڈ سالانہ سے بھی زیادہ ہونے کا امکان ہے۔←  مزید پڑھیے

وہ باتیں، جو ہم محترمہ عارفہ سیدہ زہرا سے کر نہ سکے۔۔روبینہ فیصل

خوش قسمتی کہیے یا بدقسمتی کہ اسی زندگی میں آنکھوں پر پڑے سب پردے ایک ایک کر کے اتر رہے ہیں۔اور ہر پردے کے بعد سوچتے ہیں یہ شاید آخری ہو مگر  نہیں جی۔۔۔ محترمہ عارفہ سیدہ صاحبہ! ایک مہربان←  مزید پڑھیے

چیک نیوز کا مقابلہ اور پانچویں نشت کی ابلاغی جنگ۔۔نصرت جاوید

اگریادداشت مجھے دھوکانہیں دے رہی تو ایک مشہور امریکی لکھاری مارک ٹوئین نے لکھا تھا کہ سچ جب سفر کے لئے اپنے جوتوں کے تسمے باندھ رہا ہوتا ہے تو اس وقت تک جھوٹ آدھی دُنیا کا سفر مکمل کرچکا←  مزید پڑھیے

دیوسائی تا وادیء ہنزہ۔۔طیبہ ضیاء چیمہ

لاہور سے بھی سکردو جہاز جاتے ہیں، اور اسلام آباد سے روزانہ پروازیں جاتی ہیں۔ گلگت بلتستان رفاہی خدمات کے سبب ہمارا مستقل مسکن بن چکا ہے۔ حالیہ وزٹ میں سکردو سے دیوسائی کے راستے گلگت تک کا سفر انتہائی←  مزید پڑھیے

عمران خان کس جرنیلی ٹولے کا پوسٹر بوائے ہے؟۔۔عامر حسینی

آصف علی زرداری کے بارے میں کلیشے بنائے جارہے ہیں بنائے جانے کا عمل اُن کی شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کے ساتھ شادی کے وقت سے شروع ہوا اور اب تک یہ جاری و ساری ہے – جب یہ←  مزید پڑھیے

درِ عدل کب کُھلے گا۔۔پروفیسر رفعت مظہر

سُنا تھا کہ ججز خود نہیں بولتے بلکہ اُن کے فیصلے بولتے ہیں لیکن ہمارے ہاں ججز تو بولتے ہیں مگر اُن کے فیصلے؟ ہماری سیاسی تاریخ میں جسٹس منیر سے لے کر اب تک ہمیشہ نظریۂ ضرورت ہی کارفرما←  مزید پڑھیے

سانوں کیہہ؟۔۔جاوید چوہدری

سانو۔۔ کی پنجابی زبان کا ایک محاورہ یا ایکسپریشن ہے، اس کا مطلب ہوتا ہے ہمیں کیا فرق پڑتا ہے، ہمارے باپ کا کیا جاتا ہے، ہمارا کیا نقصان ہے یاپھر آئی ڈونٹ کیئر، ہم پنجابی لوگ اوپر سے لے←  مزید پڑھیے

جنات کی تلاش۔۔گُل نوخیز اختر

80کی دہائی تک جنات کی زبان کچھ اور تھی، وہ انسانوں کو دیکھ کر ’آدم بو آدم بو‘ کیا کرتے تھے۔ 90 کی دہائی تک وہ ’ہوہوہاہا‘ کرتے رہے۔ آج کل شاید گونگے ہوگئے ہیں، بولتے کچھ نہیں بس کسی←  مزید پڑھیے

عام آدمی کے لیے تقدیر بدلنے والا۔۔اکرام سہگل

ویں صدی کی تمام تکنیکی ترقی کے ساتھ، جس طرح سے مارکیٹ کی معیشتیں عالمی سطح پر کام کر رہی ہیں اس نے غریب لوگوں کی بڑھتی ہوئی بھیڑ پیدا کی ہے۔ پاکستان میں تقریباً 80% بالغ آبادی کے پاس←  مزید پڑھیے

امریکہ چین کو تائیوان میں الجھا رہا ہے۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

اگر آپ بین الاقوامی میڈیا کو فالو کر رہے ہیں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ پچھلے ڈیڑھ ہفتے سے امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کے دورہ تائیوان کا شور ہے۔بین الاقوامی بالخصوص مغربی میڈیا اسے کسی معرکے←  مزید پڑھیے