کالم    ( صفحہ نمبر 289 )

اگلے جنم موہے مرد نہ کیجو۔۔۔۔گل نوخیز اختر

’اینٹی مردانہ مارچ ‘ میں کوئی ایسا بینر نظر نہیں آیا جس پر باپ، بھائی یا بیٹے کے خلاف کوئی جملہ لکھا ہو۔ثابت ہوا کہ نشانہ سراسر شوہر تھے۔ میری ایک جاننے والی خاتون بھی نظر آئیں جو طلاق کے←  مزید پڑھیے

سانحۂ کرائسٹ چرچ اور منہ کے مجاہد ۔۔۔ معاذ بن محمود

تیسرا ردعمل ان لوگوں کا سامنے آیا جو افواج پاکستان کی غلطیوں اور نامناسب پالیسیوں پر نالاں رہتے ہوئے افریقہ کے جنگلات میں مارے جانے والے مچھر کا تعلق بھی کسی نہ کسی طرح پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے جوڑ لیتے ہیں۔ اس طبقے نے اس سانحے پر سیدھی اور کھلی مذمت کی بجائے یہاں بھی کسی نہ کسی طرح بلوچستان اور گمشدہ افراد کا ذکر کر ڈالا۔ یہ راز رمز ہی رہے گا کہ یہ تعلق کیونکر اور کس طرح قائم کیا گیا تاہم حقیقت یہی کے کہ ایسے لوگ موجود ہیں اور بدقسمتی سے کئی سنجیدہ اور تعلیم یافتہ دوستوں کو ایسی باتیں کرتے دیکھا۔ ←  مزید پڑھیے

کیا روحانی علاج ممکن ہے ؟۔۔۔۔نذر محمد چوہان

پچھلے دنوں میں نے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں نواز شریف کے روحانی  علاج کرنے کا دعویٰ کیا ۔ اس پر بہت سارے لوگوں نے مجھے اس کی تفصیلات پُوچھیں اور کچھ نے تو ایسا موقف اختیار کیا←  مزید پڑھیے

تحریک انصاف کے فالوورز کا مخمصہ۔۔۔طارق احمد

اچھا تحریک انصاف کے فالوورز اور سپورٹرز کا یہ پختہ یقین ہے  کہ عمران خان پہلا وزیراعظم ہے  جس سے مقتدرہ خوفزدہ ہے۔ جو اپنی مرضی کرتا ہے  اور یہ جو نان اسٹیٹ ایکٹرز کو لے کر کاروائی  ہو رہی←  مزید پڑھیے

لائٹر اور رائٹر۔۔۔عطا الحق قاسمی

مجھے اپنے ایک دوست کی طرف سے جو چیز اکثر تحفے میں ملتی ہے، وہ گیس لائٹر ہے اور گیس لائٹر کو جو چیز ورثے میں ملی ہے وہ اُس کی تیزی و طراری ہے، یعنی دوسرے تیسرے دن اُس←  مزید پڑھیے

نارسسٹ۔۔۔۔روبینہ فیصل

نارسسٹ کا مطلب صرف” خود پسند “نہیں بلکہ یہ ایک مینٹل ڈس آرڈر  ہے ۔ جس کا علاج نہ کسی تھراپی میں  ہے نہ کسی دوائی میں ۔ یہ لوگ ہمارے درمیان ہی ہو تے ہیں ۔ نارسسٹ لوگوں کا←  مزید پڑھیے

خود فریبی سی خود فریبی ہے ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

ایک وقت آتا ہے جب انسان بالکل کنفیوز ہو کر یہ سوچتا ہے کہ  کیا حقیقت ہے ؟اور کیا فریب ؟۔ دراصل تقلید نے ہمیں اس سارے دھوکہ میں ڈبویا ، اندھی تقلید ، مادہ پرستی اور کیا کیا ۔←  مزید پڑھیے

سڑکوں پر قتل ہونے والا ٹیلنٹ۔۔۔۔ سید بدر سعید

کبھی کبھی احساس ہوتا ہے ۔ ہمارے یہاں جرائم اس لئے بھی ہوتے ہیں کہ اقبال کے شاہینوں کو جھپٹ کر پلٹنے اور پلٹ کر پھر جھپٹنے کی سہولت میسر نہیں ہے ۔ لہو گرم رکھنے کا کوئی بہانہ ہمارے←  مزید پڑھیے

مودی کو جتوانے کے لئے عام انتخابات کی تاریخوں کا انتخاب۔۔۔آصف جیلانی

,کہنے کو تو ہندوستان کا الیکشن کمیشن آزاد اور خود مختار ہے، لیکن اگلے عام انتخابات کی تاریخوں کے بارے میں گذشتہ اتوار کو الیکشن کمشنر سنیل اروڑہ نے جو اعلان کیا ہے اس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ←  مزید پڑھیے

اپنا موزہ خود ڈھونڈو۔۔۔عارف انیس

ارے بھئی نہیں، اگر اپنا موزہ مجھے خود ڈھونڈنا پڑا اور اپنا کھانا خود گرم کرنا پڑا، تو اپنے بارے میں تو مجھے یقین ہے کہ وہ کھانا ریفریجریٹر میں ہی گل سڑ جائے گا اور موزہ، میں جب تک←  مزید پڑھیے

نواز شریف سے10 سوالات۔۔۔آصف محمود

نواز شریف علیل ہیں ،اللہ انہیں صحت دے ۔ جیل کی تنہائی اہلِ سیاست کو وہ فرصت مہیا کرتی ہے جو انہیں لکھنے پڑھنے پر آمادہ کرتی ہے۔ نواز شریف البتہ ایسے تردد میں نہیں پڑیں گے ۔ ان کے←  مزید پڑھیے

کیا فیس بُک ، گُوگل واقعی ہی ذہن اور کتابوں کا متبادل ہو گا ؟۔۔نذر محمد چوہان

امریکہ میں پچھلے پانچ سال سے مصنوعی ذہانت کی یلغار پر شدید بحث چھڑی ہوئی  ہے ۔ امریکی طبعاً  بہت ہی زیادہ آزاد اور adventurous قوم ہے اور کسی قسم کی تقلید کو شدید ناپسند کرتی ہے ۔ اس موضوع←  مزید پڑھیے

آخر کیوں؟۔۔۔۔کوٹ سلطان کا جام کرم الٰہی

ضلع لیہ کے شہر کوٹ سلطان سے کچھ فاصلے پر گائوں میں ہر طرف گندم کی سرسبز فصل اور مالٹوں کے باغات میں گھرے خوبصورت گھر کے باہر جام اقبال، جام حسنین اور جام خالد کے ساتھ اپنے سکول کے←  مزید پڑھیے

سول ایوارڈ ز2019،عجیب وغریب فیصلے ۔۔۔۔محمد عامر خاکوانی

سول ایوارڈ 2019پر بات کرنی ہے۔ ہر سال حکومت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے ممتاز شخصیات کا انتخاب کرتی ہے، جنہیںتئیس مارچ کو یہ ایوارڈز دئیے جاتے ہیں۔ چودہ اگست کو ان شخصیات کا اعلان ہوتا ہے، اس بار چونکہ←  مزید پڑھیے

کتوں کو بھونکنے دیں۔۔۔۔۔عطا الحق قاسمی

کتوں کے بارے میں میرے خیالات ایسے ہیں جو کتوں کو کبھی اچھے نہیں لگے۔ میں سمجھتا ہوں ان کی دوستی اچھی ہے نہ ان کی دشمنی، چنانچہ میں ممکن حد تک ان کے ذکر سے اجتناب کرتا ہوں، البتہ←  مزید پڑھیے

’’دن کو بھی یہاں شب کی سیاہی کا سماں ہے…تلوک چند محرومؔ‘‘۔۔۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ

انگریز سرکار کے ابتدائی دور میں جہانگیر‘ آصف جاہ اور نورجہاں کے مقابر ایک دوسرے کی قربت میں تھے۔ جہانگیر کشمیر سے واپسی پر راجوڑی یا بھمبر کے مقام پر 1627ء میں راہی ملک عدم ہوا۔ اس کی شیر افگن←  مزید پڑھیے

سائنس اور ہیومینٹیز کا جوڑ روشن خیالی کا تیسرا انقلاب لائے گا ۔۔۔۔نذر محمد چوہان

پہلی روشن خیالی سقراط ، افلاطون اور ارسطو سے یونان میں شروع ہو ئی  جو سارے فلسفی تھے اور انہوں نے زیادہ تر انسانی اقدار کی بنیاد پر بات کی اور سیویلیٹی کو فروغ دیا ۔ دوسرا انقلاب سولہویں صدی←  مزید پڑھیے

پرانے پاکستان اور نئے پاکستان کی صحافت پر ایک نظر ۔۔۔۔ غیورشاہ ترمذی

1980ء کی دہائی سے اب تک صحافت میں بہت تبدیلیاں ہو چکی ہیں- اس عشرہ کے وسط میں جب راقم نے کالج جانا شروع کیا تو اخبارات سے ایسی دلچسپی پیدا ہوئی کہ  آج تک اخبار پڑھنے کے نشے  سے←  مزید پڑھیے

کیا امریکہ بھی اپنے پرائیوٹ عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی کرے گا ؟۔۔۔۔ آصف محمود

نجی عسکریت اور پرائیویٹ جنگجوؤں کے خلاف پاکستان تو کارروائی کر رہا ہے ، سوال یہ ہے کیا امریکہ بھی اپنے پرائیویٹ جنگجوؤں اور اپنے ہاں موجود نجی عسکریت کے خلاف کارروائی کرے گا ؟ پاکستان نے تو حافظ سعید←  مزید پڑھیے

عورت مارچ اور جگت باز معاشرہ ۔۔۔ معاذ بن محمود

مورخہ ۸ مارچ خواتین کے عالمی دن کے طور پر منایا گیا۔ ویسے تو یہ عالمی دن پورے عالم میں منایا جاتا ہے تاہم اب کے برس پاکستانی عوام میں اس موقع پر خصوصی جوش و خروش دیکھا گیا۔ وہ←  مزید پڑھیے