اگر ہندوستان تقسیم نہ ہوتا؟۔۔۔۔یاسر پیرزادہ
فرض کریں اگر ہندوستان تقسیم نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں اکٹھا الیکشن ہوتا تو کیا نتیجہ نکلتا؟ کیا اس صورت میں بھی بی جے پی جیت جاتی؟ بھارت کی آبادی اِس وقت 1,339ملین ہے،← مزید پڑھیے
