’’ٹیرر ٹکیلا اور چچن اِتزا کا عظیم اہرام‘‘۔۔۔۔مستنصر حسین تارڑ
مایا تہذیب کے زمانوں کے زمین کی گہرائی میں پوشیدہ ’’سنوتے‘‘ تالاب کے یخ بستہ پانیوں میں اترنا گویا ایک آبی خواب میں اترنا تھا۔ تالاب کے گرد اٹھتے گنبد نما حصار کی کچی دیواروں میں سے آبی خود رو← مزید پڑھیے
