میاں نواز شریف نے بھی 2016ءمیں سعودی عرب اور ایران کے درمیان ثالثی کا فیصلہ کیا‘ یہ 18 جنوری کو ریاض اور 19 جنوری کو تہران گئے‘ میں بھی وزیراعظم کے وفد میں شامل تھا‘ میں کیوں شامل تھا یہ← مزید پڑھیے
کیا آپ کو معلوم ہے عمر قید کتنے سال کی ہوتی ہے؟ آپ کو شاید حیرت ہو لیکن حقیقت یہ ہے کہ وطن عزیز میں ابھی تک یہ طے نہیں ہو سکا کہ عمر قید کا دورانیہ کیا ہو گا۔← مزید پڑھیے
مولانا فضل الرحمن کے اعلان کردہ مارچ یا دھرنے کے اہداف اور طریقہ کار کے خلاف بے تحاشہ دلائل سوچے جاسکتے ہیں۔ان کی اکثریت بہت معقول بھی سنائی دے گی۔ خدا کا واسط دیتے ہوئے مگر التجا کروں گا کہ← مزید پڑھیے
آج آپ کو سنانی تو اک بھولی بسری بہت پرانی نظم ہے لیکن کہانی لمبی ہو جائے گی کیونکہ اس نظم کا شاعر بیک وقت بہت مشہور بھی ہے اور بہت گمنام بھی، نام تھا اس کا بابا عالم سیاہ← مزید پڑھیے
1931 میں شروع ہونے والی شورش شخصی حکومت کے خلاف عوامی ابھار کی شکل اختیار کر گئی تھی۔ کشمیریوں کو ماسٹر عبداللہ سے شیر کشمیر مل گیا۔ اس عوامی ابھار کے نتیجے میں پہلی سیاسی جماعت بن گئی۔ اسمبلی اور← مزید پڑھیے
یہ کہانی ہےکراچی میں رہنے والے دو بھائیوں کی،جن کا تعلق نچلے درجے کے ایک متوسط گھرانے سے تھا،لیکن انہوں نے محنت کر کے نہ صرف یہ کہ اپنا ذاتی کاروبار کھڑا کیا،بلکہ کئی لوگوں بشمول خواتین کو روزگار بھی← مزید پڑھیے
متحدہ ہندوستان کے تناظر میں قومیتی نظریات پہ بحث کرتے ہمارے انڈین دوست ایک ڈنڈی مار جاتے ہیں اور ایک ایسا مہین مغالطہ پیدا کرتے ہیں کہ ہمارے بہت سے لوگ انجانے میں اس مغالطہ کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ہمارا← مزید پڑھیے
رسول اللہ ﷺ سے عشق ہمارا ایمان بھی ہے اور دنیا اور آخرت میں ہماری اصل متاع بھی لیکن ہم میں کون کتنا عاشق رسولؐ ہے یہ خالصتاً پرائیویٹ افیئر ہے اور یہ افیئرہمیشہ اللہ‘ رسولؐ اور عاشق کے درمیان← مزید پڑھیے
یہ جولائی 1975ء کا قصہ ہے جب سوئٹزر لینڈ کے دارالحکومت برن میں مجھے اطلاع ملی کہ میرا خالہ زاد بھائی والدین کی اکلوتی اولاد کیپٹن پائلٹ ساجد نذیر کوئٹہ میں اپنے جہاز کے حادثے میں شہید ہو گیا ہے۔← مزید پڑھیے
یہ اُس زمانے کی بات ہے جب ’’بابا جی‘‘ ہم ایسے گناہ گاروں کو بھی شرف ملاقات بخش دیا کرتے تھے، اُن دنوں ہمیں زندگی کے مختلف تجربات کرنے کا شوق ہوتا تھا سو کبھی کسی فقیر کے آستانے پر← مزید پڑھیے
انگلینڈ کے بادشاہ ہنری ہشتم کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اس نے روم کی پاپائیت (ملائیت) کو دفن کرکے یورپ کی بیداری اور ترقی میں اہم ترین کردار ادا کیا- ہنری ہشتم ٹیوڈر کے شاہی خاندان میں 28← مزید پڑھیے
نظریے اور عقیدے اس بات پر معترض ہیں کہ انہیں صرف مانا جائے جبکہ ادب اور صحافت کا مطالعہ کرنے کے لیے اسے جانا،سمجھنا اور محسوس کرنا بنیادی تقاضے ہیں،صحافت کا راست ہ ایک خوش گزار اور منزل اس سے← مزید پڑھیے
ایک نوجوان اپنے ایک دوست کی شادی میں شمولیت کے لئے تقریب میں پہنچا،تو اس کی نظر مہمانوں کے درمیان بیٹھے ہوئے اپنے شفیق استاد پر پڑی۔وہ باقی مہمانوں کے بیچ سے گزرتا ہوا اپنے استاد محترم کے سامنے← مزید پڑھیے
وزیر اعظم پاکستان نے دورہ چین کے موقع پر حسرت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا کہ چین نے 400 کرپٹ وزراء کو جیل میں ڈالا ، کاش میں بھی 500 کرپٹ لوگ جیل میں ڈال سکتا۔ اس بیان کا حاصل← مزید پڑھیے
آج تک عوام کے ساتھ جو کچھ بھی ہوا، عوام کے نام پر ہوا۔آئندہ بھی عوام کے ساتھ جو کچھ ہوگا، عوام کے نام پر ہی ہوگا۔ عوام کا ہر مفاد عوام کے وسیع تر مفاد میں ہی موت کے← مزید پڑھیے
کرسٹائین اسٹڈ ڈنمارک کی سرحد پر سویڈن کا چھوٹا سا ٹاؤن ہے‘ میرے صنعت کار دوست مخدوم عباس نے 2004ء میں اس ٹاؤن میں فیکٹری لگا ئی‘ مخدوم اس قصبے میں واحد مسلمان اور واحد پاکستانی تھا‘ حلال گوشت کوپن← مزید پڑھیے
الف لیلی عرب داستانوں کی مشہور کتاب ہے جو ایک ہزار ایک کہانیوں پر اس طرح مشتمل ہے کہ ہر کہانی جب ختم ہوتی ہے تو یوں لگتا ہے کہ اگلی کہانی اسی پچھلی کہانی کا تسلسل ہوگی لیکن درحقیقت← مزید پڑھیے
رات کے اڑھائی بجے میں گہری نیند سے اچانک بیدار ہوگیا اور پھر بے اختیار میرے قہقہے بلند ہوگئے۔ مٹھو آٹھویں تک میرا کلاس فیلو رہا۔ پھر اپنے والد صاحب کے میڈیکل سٹور پر بیٹھنا شروع کر دیا۔ شروع شروع← مزید پڑھیے
بھیل چند کا تعلق کراچی کے ساتھ تھا‘ یہ ہیلتھ میں ڈپلومہ ہولڈر تھا‘ کلینک میں ایڈمنسٹریٹر کی جاب کرتا تھا‘ زندگی بہت اچھی چل رہی تھی لیکن پھر ملک کے مختلف حصوں سے ہندو پاکستانیوں پر حملوں کی خبریں← مزید پڑھیے
چھوٹے چھوٹے، بےضرر اور معصوم سے بیشمار موضوعات ہیں لیکن کوئی ایک بھی ایسا نہیں جس پر پورا کالم قربان کردیا جائے تو شاید یہی بہتر ہوگا کہ سب کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرکے ڈنگ ٹپا لیا جائے۔ مجھے زندگی← مزید پڑھیے