کالم    ( صفحہ نمبر 179 )

لونڈے باز ہمارے سروں کے تاج۔۔ذیشان نور خلجی

جس بات کا ادراک ہمیں آج ہوا ہے علما  دین نے اسے برسوں پہلے بھانپ لیا تھا۔ کیا آپ کو یاد نہیں شروع دن سے ہی ہمارے مذہبی پیشوا چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے کہ یہ موبائلز ،یہ کیمرے←  مزید پڑھیے

بریکنگ نیوز۔۔گل نوخیز اختر

میں ایک ضروری میٹنگ میں تھا کہ اچانک فون کی بیل بجی، گھر سے فون تھا۔ میں نے معذرت کی اور میٹنگ روم سے باہر آکر فون آن کیا،فون پربیگم تھیں۔ بتانے لگیں گھر کے قریب والے قبرستان کی ایک←  مزید پڑھیے

کشمیریوں کو ذہنی مریض بننے سے بچا ئیے(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

جموں ڈویژن میں مسلم اکثریتی پیر پنچال اور چناب ویلی علاقے پہلے ہی سے ہندو فرقہ پرستوں کی آنکھوں میں شہتیر کی طرح کھٹکتے ہیں۔حتیٰ کہ نئی دہلی کے سیکولر راہنماوٗں نے بھی پچھلے 70 سالوں سے ان علاقوں کو←  مزید پڑھیے

نئی اسرائیلی حکومت اور احمقوں کی جنت میں رہتے لوگ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

اصل صورتحال کو سمجھنے کے لیے ایک مثال کا سہارا لیتے ہیں، عربوں کی اکثر مثالوں کا تعلق اونٹ سے ہوتا ہے، کیونکہ اونٹ ان کی زندگی کا سب سے اہم ترین حصہ ہوتے تھے۔ کسی شخص نے ایک عرب←  مزید پڑھیے

کبھی بہ حیلئہ مذہب کبھی بنامِ وطن۔۔نذر حافی

یکساں نصاب تعلیم بہت ضروری ہے۔ خصوصاً صوبہ پنجاب میں یکساں نصاب کا بہت چرچا ہے۔ پنجاب اسمبلی بھی مذہبی رواداری کیلئے بِل بنانے میں خاص شہرت رکھتی ہے۔ ایک بڑے عرصے تک یہ رواداری خفیہ اور آہنی ہاتھوں سے←  مزید پڑھیے

کشمیریوں کو ذہنی مریض بننے سے بچا ئیے(1)۔۔افتخار گیلانی

پچھلے کئی ہفتوں سے کشمیر میں افواہوں کے بازار نے مکینوں کا چین چھین لیا ہے۔ لگتا ہے کہ کوئی طاقت کشمیر ی عوام کو مستقل عذاب میں مبتلا رکھ کے ان کو ذہنی مریض بنانا چاہتی ہے۔ ان افواہوں←  مزید پڑھیے

چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی۔۔سید مہدی بخاری

انسان کی ذات بہت گورکھ دھندہ ہے۔ زمان و مکان کی زنجیر سے وابستہ زندگی کے بحرِ بیکراں میں غوطے کھاتا سفر طے کرتا جاتا ہے۔ وقت کی رفتار کبھی دھیمی تو کبھی ایک دم تیز گام ریل جیسی دوڑنے←  مزید پڑھیے

زندہ ہیں ایسے شہر میں اور کمال کیا کریں۔۔سید مہدی بخاری

دہشت گردی کئی طرح کی ہو سکتی ہے۔ سیاسی دہشت گردی جو سیاسی جماعتوں کی غلط پالیسیوں اور دھمکیوں سے جنم لیتی ہے۔ معاشی دہشت گردی جو بجٹ کی صورت عوام کا خون چوستی ہے ( آج ایک اور وفاقی←  مزید پڑھیے

انڈین جاسوس کا صوفی جنرل سٹور۔۔عطا الحق قاسمی

ڈاکٹر فرید پراچہ سے میری پرانی یاد ﷲ ہے، جماعت اسلامی کے رہنمائوں میں سے ہیں مگر اس کے باوجود فنونِ لطیفہ سے ان کی کوئی دشمنی نہیں ہے چنانچہ ان سے جب کبھی ملاقات ہوتی ہے ماحول مسلسل خوشگوار←  مزید پڑھیے

جب فائز گھر آئے گا۔۔روبینہ فیصل

آج سے 14سال پہلے جب افضال خاندان نے پاکستان کو چھوڑنے کا سوچا ہو گا تو وہاں موجودکرپشن،منافقت، تعصب،مذہبی شدت پسندی اور بچوں کی جان و مال کی حفاظت کے حوالے سے تنگ آکر ہی سوچا ہو گا۔ جیسا ہم←  مزید پڑھیے

کشمیر کی تازہ زمینی صورت حال(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

پاکستان اور اسکی پالیسی کے حوالے سے بھی عوام میں خاصی مایوسی ہے۔ کئی افراد نے اس گرو پ کو بتایا کہ ان کو توقع تھی کہ پاکستان کی ایما پر بین الاقوامی برادری یکجا ہوکر بھارت پر نکیل کس←  مزید پڑھیے

تھین آن من سکوائر سے جڑی یادیں۔۔سلمیٰ اعوان 

تھین آن من سکوائرکو حیرت بھری آنکھ نے اسی انداز میں دیکھا اور اظہار کیا تھا جو اس کے ہاں ان دنوں ہر دوسرے قدم پر خوبصورت،انوکھی اور منفرد چیزوں کے نظر آنے پر ہوتا تھا۔ شناسائی کا کوئی ہلکا←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر بیٹی کے نام (2،آخری حصّہ)۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

گزشتہ تحریر میمونہ بیٹی کے لیے چند نصیحتوں پر مبنی تھی۔ نوجوان ڈاکٹروں میں اِس کالم کو بے حدپذیرائی ملی، یہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ اکثر ڈاکٹرصاحبان نے کہا کہ یہ ہمارے دل کی آواز ہے، ایک ڈاکٹر کو←  مزید پڑھیے

تصوف اور تحقیق۔۔ڈاکٹر صغریٰ صدف

تصوف اور عشق کا تعلق یہ ہے کہ صوفی دل کی نگاہوں سے دیکھتا ہے،ذہن سے محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اس دنیا کو ظاہری اور باطنی نگاہ سے دیکھا جا سکتا ہےکیونکہ دنیا یا کائنات دو حصوں میں منقسم←  مزید پڑھیے

موٹیویشنل سپیکرز کے MOTIVES کیا ہیں‌؟۔۔سیّد علی نقوی

بچپن سے جن چیزوں نے متاثر کیا ان میں فٹ پاتھ پر رکھی کتابیں ایک تھیں، ملتان کے گول باغ سے ملحقہ کتابوں کی مارکیٹ میں سب سے دلچسپ دوکان اولڈ بکس کی ہوتی تھی، ایک زمانہ تھا کہ گول←  مزید پڑھیے

گھروں میں عقائد کی تعلیم۔۔نذر حافی

کیا کسی کو نظامِ مصطفیٰﷺ کا نعرہ یاد ہے؟ ہم نظامِ مصطفیٰﷺ سے لے کر ریاستِ مدینہ تک ایک ہی سکرین دیکھ رہے ہیں۔ آج کل سکرین پر نظامِ مصطفیٰ کی طرح ہی ایک قوم اور ایک نصاب کا نعرہ←  مزید پڑھیے

ایک قوم، ایک نصاب اور فرقہ پرستی۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

زندگی کا ایک بڑا حصہ تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرتے اور بعد میں انہی میں تدریس کرتے گذرا ہے۔ سب سے اہم تعارف طالب علم اور استاد ہونا ہی خیال کرتا ہوں۔ نصاب تعلیم وہ متن ہے جس میں←  مزید پڑھیے

مفاہمت براستہ مزاحمت سے شہباز شریف کا راستہ ہموار۔۔ارشد بٹ

پنجاب میں زرداری سب پر بھاری کا نعرہ غلط ثابت ہو گیا۔ میاں نواز شریف کی حکمتِ  عملی نے پی پی پی کی پنجاب میں متوقع  پیش رفت کی راہیں مسدود کر دیں، مگر شہباز شریف کے ذریعے آصف زرداری←  مزید پڑھیے

ریلوے بچانے کا ایک ہی طریقہ ہے۔۔آصف محمود

ریلوے کے تازہ حادثے نے دکھی تو کیا ہی ہے لیکن اس سے بڑا دکھ یہ ہے کہ اب ہمارے پاس کچھ نیا کہنے کو بھی نہیں رہا۔ دائروں کا وہی سفر ہے اور وہی تعفن بھری مسافتیں۔ میں نے←  مزید پڑھیے

کشمیر کی تازہ زمینی صورت حال(1)۔۔افتخار گیلانی

جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارت اور پاکستان کی افواج کے درمیان ہوئے سیز فائر کے100دن مکمل ہو چکے ہیں۔ اس دوران دو معمولی واقعات کے علاوہ عمومی طور پر جنگ بندی پر دونوں افواج نے مکمل←  مزید پڑھیے