کالم    ( صفحہ نمبر 110 )

ہمارے تصورات کی بنیاد ٹیڑھی ہے۔۔نجم ولی خان

یہ پنجاب یونیورسٹی کے سکول آف کمیونیکشن سٹڈیز کے زیر اہتمام رائے کے اظہار میں توازن پر بین الاقوامی سیمینار تھا، جس کا پہلا سیشن گیریژن یونیورسٹی میں ہوا، میرے خیال میں اس موضوع پر گفتگو روایتی میڈیا کے ساتھ←  مزید پڑھیے

بجٹ اور بارودی سرنگیں ۔۔پروفیسر رفعت مظہر

پاکستان کی 71 سالہ تاریخ اُٹھا کر دیکھ لیں آپ کو آمروں سمیت کوئی حکمران میر جعفر نظر آئے گا نہ میر صادق۔ یہ بجا کہ ہر دَور میں کرپشن بھی ہوئی اور حکمرانوں نے “کرسی” بچانے کے لیے مقدور←  مزید پڑھیے

سپین کے لوگوں کی عادتیں ۔۔جاوید چوہدری

لارملہ (La Rambla) بارسلونا کی شانزے لیزے ہے، یہ دوکلومیٹر طویل شاپنگ سٹریٹ ہے، دونوں طرف دنیا کے تمام بڑے برینڈز کے سٹورز ہیں، درمیان میں وسیع فٹ پاتھ ہیں، لوگ سارا دن ان فٹ پاتھوں پر واک کرتے رہتے←  مزید پڑھیے

ظالم ، ظلم اور مظلوم۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

ظلم تاریکی ہے، اندھیرا ہے، اندھیر نگری ہے۔ ظلم ڈھانے والا ظالم کہلاتا ہے۔ اللہ کی بنائی ہوئی روشن کائنات میں اجالوں کو اندھیروں کے حوالے کرنے والا ظالم ہوتا ہے۔ ظلم عدل کا الٹ ہے۔ عدل ہر چیز کو←  مزید پڑھیے

یادِ ماضی سے چھٹکارہ ،مگر کیسے؟۔۔ڈاکٹر مختیارملغانی

جذباتی حادثات وقت کے ساتھ چھوٹے عناصر میں تقسیم ہوکر دماغ کے ساحل سے ٹکراتے رہتے ہیں، نتیجے میں اس ساحل پر جذباتی حادثے سے متعلقہ جگہیں، شخصیات، جسمانی احساسات، بو ، رنگ، روپ وغیرہ اپنی اپنی علیحدہ زندگی جینا←  مزید پڑھیے

پاکستان کا لندن۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ویزا لیا، ٹکٹ خریدا، طیارے میں سوار ہوئے اور لندن جا اترے۔ میرے لیے لندن ایسا مقام ہے جہاں کی فضا میں پہلا سانس لیتے ہی مجھے گھٹن کے معدوم ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ اگرچہ میں جب بھی گیا←  مزید پڑھیے

مشکل فیصلے۔۔محمد ہارون الرشید ایڈووکیٹ

ملک ایک  بار پھر توانائی کے بدترین  بحران سے گزر رہا ہے۔ سونے پر سہاگہ کہ مہنگائی آسمان سے باتیں کر رہی ہے۔ پٹرول 210 روپے فی لٹر ہو گیا ہے اور وزیر خزانہ فرما رہے ہیں کہ ابھی مزید←  مزید پڑھیے

ایک سابق بیوروکریٹ کی دلچسپ یاداشتیں (2۔۔)محمد عامر خاکوانی

میاں نواز شریف کریم کلر کی شلوارقمیص اور برائون واسکٹ میں ملبوس پنجاب اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے کر خوش آئے تھے۔ انہوں نے گورنر مخدوم سجاد قریشی کو بتایا کہ وہ سیدھا اسمبلی سے سیدھا ادھر آئے ہیں۔←  مزید پڑھیے

ڈاکٹر محمد مشتاق کی ’’آداب القتال‘‘۔۔آصف محمود

اسلامی نظریاتی کونسل میں جناب ڈاکٹر محمد مشتاق کی کتاب’ آداب القتال ‘کی تقریب رونمائی سے لوٹا ہوں۔ یہ محض کوئی رسمی سی تقریب نہ تھی ، یہ مسلم دنیا کے فکری جمود کا کفارہ تھا جو برادرم ڈاکٹر مشتاق←  مزید پڑھیے

سادگی کے دعوے ،عوام اور اشرافیہ۔۔ مظہر اقبال کھوکھر

سنگین ، خوفناک ، خطرناک ، جان لیوا جیسے جتنے بھی سخت سے سخت الفاظ ہیں اس مہنگائی کے سامنے بے اثر ہیں ۔ سمجھ نہیں آتی اردو لغت میں ایسا کون سا لفظ باقی ہے جو اس مہنگائی کے←  مزید پڑھیے

تباہ کن سرمایہ دارانہ نظام پر مبنی ہماری معیشت۔۔غزالی فاروق

مئی 2022 میں  پاکستانی کرنسی نے اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں 200 روپے کی حد کو پار کر لیا۔ ڈالر کے مقابلے میں  روپے کی تیزی سے گرتی ہوئی  قدر کی بنیادی وجہ ملک کے کم ہوتے←  مزید پڑھیے

معاشرہ زہرہ کی چاہت کو کیسے قبول کرے گا ۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

ایسی خوشیوں کے موقعوں پر شادیانے بجائے جاتے ہیں۔ سہیلیاں مہندی لگاتی ہیں۔ سکھیاں گیت گاتی ہیں۔ لڑکیاں لڑکے اپنے سارے شوق پورے کرتے ہیں۔ شادی کے بعد تو ہنی مون، رشتہ داروں میں دعوتیں، دلہا دلہن خاص مہمان بنتے←  مزید پڑھیے

قاسم؛ میں کس کے ہاتھ پر تیرا لہو تلاش کروں ؟۔۔سلمیٰ اعوان

قاسم کھڑا رہا۔ایک نے رعونت سے بھری ہوئی مگر مدھم آواز میں کہا۔سُنتے نہیں ہو۔جو کہہ رہے ہیں وہ کرو۔ وہ بیٹھ گیا۔اس کے کندھے پر ریوالور رکھ کر گولی چلائی گئی؟جس کی کوئی آواز نہیں تھی۔قاسم کے منہ سے چیخ نکلی۔دونوں نے اپنے اردگرد دیکھا اور بھاگتے ہوئے قاسم کی آنکھوں سے گم ہوگئے۔←  مزید پڑھیے

کرپشن کیخلاف جاری دہائی۔۔نصرت جاوید

قیام پاکستان کے فوری بعد ہمارے حکمرانوں کا اولین فرض یہ تھا کہ برطانیہ سے آزاد کروائے ملک کو چلانے کے لئے آئین مرتب کیا جائے۔ اس فریضہ پر توجہ دینے کے بجائے لیکن ملک کو “بدعنوان سیاستدانوں ” سے←  مزید پڑھیے

حکومتیں نہیں ،قانون بدلیں ۔۔آصف محمود

ہمارے ہاں یہ غلط فہمی عام ہے کہ حکومت بدل جائے گی تو حالات اچھے ہو جائیں گے۔ حقیقت مگر یہ ہے کہ جب تک قانون میں اصلاحات نہیں آتیں یہاں کوئی بھی حکومت آ جائے حالات بہتر نہیں ہوتے←  مزید پڑھیے

ایک سابق بیوروکریٹ کی دلچسپ یاداشتیں (1)۔۔محمد عامر خاکوانی

دو دن پہلے ایک بہت دلچسپ خودنوشت پڑھنے کو ملی۔ یہ سابق بیوروکریٹ طارق محمود کی یاداشتوں پر مبنی کتاب “دام خیال “ہے۔ اس کتاب نے سحرزدہ کر دیا۔ کئی گھنٹے اسی کتاب کی نذر ہوئے، ایک سرشاری کی سی←  مزید پڑھیے

وہ کہے،اور سُنا کرے کوئی۔۔نصرت جاوید

کسی بھی ملک میں خوف وہراس پھیلانے کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال کی بابت دنیا بھر میں بہت تحقیق ہوچکی ہے۔ فیس بک کے تقریباََ بانی کارکنوں میں سے ایک بلکہ امریکی پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے روبرو پیش←  مزید پڑھیے

مارکٹنگ فیلئیر(marketing failure)۔۔جاوید چوہدری

راجہ انور سپین کے خوب صورت شہرویلنشیا میں پاکستانی ریستوران چلا رہے ہیں، راولپنڈی سے تعلق رکھتے ہیں، 36 برس قبل سپین آئے، سپینش خاتون سے شادی کی اور یونیورسٹی ایریا میں پاکستانی کھانوں کا ریستوران کھول لیا، ان کی←  مزید پڑھیے

اپنے بارے لکھنا شوق نہیں ۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

گذشتہ چند ماہ کے دوران اردو زبان میں لکھنے والوں میں شاید بلکہ غالبا” یا یقینا” میں وہ واحد شخص ہوں جس نے اپنے متعلق سب سے زیادہ لکھا۔ یقین جانیے ایسا کرنا کوئی شوق نہیں نہ ہی نرگسیت پسندی۔←  مزید پڑھیے

ریٹائرڈ فوجیوں والا مسئلہ۔۔نجم ولی خان

ہمارے ریٹائرڈ فوجیوں نے ایک پریس کانفرنس کرنے کی کوشش کی جسے اسلام آباد پریس کلب نے ہونے نہیں دیا۔ میں اسلام آباد پریس کلب پر ہمیشہ حیران ہوتا ہوں۔ اس کے عہدیدار عجیب وغریب قسم کی حرکتیں کرتے ہیں۔←  مزید پڑھیے