کالم    ( صفحہ نمبر 107 )

حکومت کہیں نہیں جارہی۔۔نجم ولی خان

میں نے سنا، کئی سینئر صحافی ہمارے پی ٹی آئی کے دوستوں کو دلاسے دے رہے ہیں، ایک اپنے چینل کی طرف سے جاری کی گئی ویڈیو میں کہہ رہے تھے کہ عمران خان کو بہت ہی اہم پیغام مل←  مزید پڑھیے

ترک خارجہ پالیسی ہے کیا؟۔۔ڈاکٹر ندیم عباس بلوچ

کافی عرصے سے سوچ بچار میں ہوں اور ترکی کی خارجہ پالیسی کو سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ ایک دور تھا، ممالک کی پالیسی کے کچھ اصول و ضوابط ہوتے تھے، جس پر ماہرین پہلے سے بتا دیتے تھے←  مزید پڑھیے

گھوڑا اور قبر۔۔جاوید چوہدری

میرا سوال سن کر وہ ٹکٹکی باندھ کر میری طرف دیکھنے لگے، میں نے مسکرا کر سوال دہرا دیا، وہ غصے سے بولے “بھاڑ میں جائے دنیا، مجھے کیا لوگ آٹھ ارب ہوں یا دس ارب” میں نے ہنس کر←  مزید پڑھیے

خیر و شر کی جدلیاتی کشمکش موجودہ سیاسی تناظر میں۔۔زاہد سرفراز

خیر و شر کے اسی جدل کا نتیجہ ہے کہ آج پاکستانی عوام دو واضح قوتوں میں تقسیم ہو چکی ہے، ایک طرف خیر کی نمائندگی ہے، تو دوسری طرف شر کے پیروکار۔ خیر کی نمائندہ قوتیں لوگوں کو اصل حقائق سے آگاہ کرنے میں لگی ہیں←  مزید پڑھیے

کارپوریٹ کلچر،ایسٹ اورویسٹ۔۔اکرام سہگل

اس کی وسیع تر تعریف میں “ثقافت” یعنی “جس طرح سے ہم کام کرتے ہیں ” ہے، کارپوریٹ کلچر وہ طریقہ ہے جس سے کسی تنظیم کو منظم کیا جاتا ہے۔ ان لوگوں کی طرف سے تعریف کی گئی ہے←  مزید پڑھیے

وہ کیا واقعی نیوٹرل ہوگئے ہیں ؟۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات میں عوام کے ذہنوں میں سب سے زیادہ گردش کرنے والا سوال بن کر رہ گیا ہے جس کی وجوہات پچھلے چند سالوں میں رونما ہونے والے واقعاتی شواہد ہیں جن کو دہرانے کی ضرورت←  مزید پڑھیے

شعیب شاہد کی ’ قوس قزح‘۔۔آصف محمود

جنگل میں چلتے ہوئے ہمیشہ یہ تجسس رہتا ہے کہ پگڈنڈی کے اس موڑ سے آگے کیا ہو گا ، اس وادی سے اگلی وادی کیسے ہو گی اور اس ندی کے اُس پار کی دنیا کیسی ہو گی۔ اسی←  مزید پڑھیے

ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی میں سیاسی اشتراک عمل کے بنیادی اصول، ایک جائزہ۔۔ثاقب اکبر

مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے قائدین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اور عمران خان نے سیاسی اشتراک عمل کے بنیادی اصول کے زیر عنوان 20 جون 2022ء کو جس اعلامیے پر دستخط کیے، اُسے ہم پاکستان←  مزید پڑھیے

چائے کی پیالی اور معاشی بدحالی ۔۔مظہر اقبال کھوکھر

ان دنوں سوشل میڈیا پر چائے کی پیالی موضوع بحث بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ دنوں مسلم لیگ ن کے رہنماء وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا  پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ” ملک کی معیشت کی بحالی کے←  مزید پڑھیے

کاش آپ مولانا نہ ہوتے۔۔نجم ولی خان

میں نے مولانا جلیل احمد شرقپوری کو وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے دیکھا تو اچھا لگاکہ صبح کا ایک اور بھولا شام کو واپس آ گیا ہے، ایک منٹ ٹھہرئیے، اس محاورے کو واقعاتی لحاظ←  مزید پڑھیے

ذرائع ابلاغ عامہ کیا اور کیوں؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

میں ایک بین الاقوامی ذریعہ ابلاغ عامہ سے وابستہ ہوں۔ آج میری ڈیوٹی خبروں پر ہوگی۔ میں ایک بار پھر ایسی اذیت سے گذروں گا جس کا کوئی مداوا نہیں ماسوائے ذریعہ ابلاغ سے علیحدہ ہو کر بیروزگاری بھگتنے کے۔←  مزید پڑھیے

بلڈوزر راج میں بھارتی مسلمان کیا کریں؟۔۔ابھے کمار

بلڈوزر راج میں بھارتی مسلمان آج بے حد دکھ سہہ رہا ہے۔ وہ سب سے زیادہ اپنی زندگی اور سلامتی کے تعلق سے فکر مند ہے۔ جب انسان اپنی جان کی فکر کرنے لگتا ہے تو پھر تعلیم ، روزگار←  مزید پڑھیے

آر ایس ایس کا مسلمانوں کیلئے تین نکاتی مشروط فارمولہ (2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی

2007میں سمجھوتہ ٹرین دھماکوں کے بعدجب ہندو دہشت گردی کی بازگشت سنائی دینے لگی، تو میں نے جنوبی دہلی میں آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم ویشیو ہندو پریشد (وی ایچ پی) کے ہیڈ کوارٹر میں ہندو قوم پرستوں کے←  مزید پڑھیے

پاکستان واپس لوٹنے کی سکت سے محروم نواز شریف۔۔نصرت جاوید

ہم “ٹک ٹاک” کے دور میں جی رہے ہیں۔ تقریباََ ہر شخص بے چین ہے کہ لوگ اس پر توجہ مرکوز رکھیں۔ زندگی معمول کے مطابق گزررہی ہوتوایسی توجہ مگر نصیب نہیں ہوتی۔ کچھ “ہٹ کے ” کرنا پڑتا ہے۔←  مزید پڑھیے

سمندر کبھی ساکن ہوا؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

بعض اوقات سمندر بظاہر پرسکون دکھائی دیتا ہے لیکن سمندر کی نچلی تہوں میں اضطراب اور تحرک جاری رہتا ہے۔ گرم اور سرد پانی کی روئیں چلتی ہیں۔ آبی جاندار محو خرام رہتے ہیں۔ زندگی کے لیے جنگ چلتی رہتی←  مزید پڑھیے

اتنے بڑے انکشافات اور خاموشی کا سماں۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

پاکستان کے دستور اور سول بالادستی کو لاحق خطرات اور نقصان کے بارے انکشافات پر خاموشی کا سماں کسی بہت بڑے سانحہ کو دعوت دینے کے مترادف ہوا کرتا ہے۔ پاکستان کی سیاست کے معیار کا اندازہ اس بات سے←  مزید پڑھیے

حکومت نے عمران خان کو سچا ثابت کردیا۔۔جاوید چوہدری

رانا ثناء اللہ پاکستان مسلم لیگ ن کے باعزت اور معتبر لیڈر ہیں، یہ ان چند لوگوں میں شامل ہیں جو میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف دونوں کے پسندیدہ ہیں اور یہ دونوں ان پر اعتماد بھی کرتے←  مزید پڑھیے

اے سیاحت تیرے انجام پہ رونا آیا۔۔آصف محمود

وفاقی کابینہ نے” معاشی استحکام ” کے لیے سکوک بانڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر میں بتایا گیا ہے کہ یہ بانڈ ز جن اثاثوں پر جاری ہوں گے ان میں پی ٹی ڈی سی کے غیر فعال←  مزید پڑھیے

خواب، ارادے اور اوقات۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایم بی بی ایس کے دوران اکٹھے پڑھنے والے ہم کلاس فیلوز کا ایک وٹس ایپ گروپ ہے۔ اس میں ایک ہم جماعت دوست نے مجھ سے خواہش کی تھی کہ اپنی زندگی کے کچھ ” چسکے دار ” واقعات←  مزید پڑھیے

اَگنی پتھ: کیا یہ آئین مخالف منصوبہ نہیں ہے؟۔۔ابھے کمار

ان دنوں پورے ملک میں” اَگنی پتھ اِسکیم “کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے۔ اتر پردیش، بہار، ہریانہ، تیلنگانہ جیسی ریاستوں میں بے روزگار اور مصیب زدہ نوجوانوں کا غصہ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ ملک کے←  مزید پڑھیے