کالم    ( صفحہ نمبر 106 )

راز پر لب کشائی۔۔۔۔ڈاکٹر خالد سہیل/مقدس مجید ( قسط نمبر 1)

ہمارے چاروں اطراف بہت سی لڑکیاں، نوجوان خواتین، لڑکے اور نوجوان مرد ایسے ہیں جنھیں بچپن میں جسمانی، جذباتی اور جنسی زیادتی کا سامنا ہوا اور وہ آج بھی خاموشی سے ان بچپن کی زیادتیوں کے اثرات کو سہہ رہے ہیں۔ ایسے لوگ اپنی کہانی اور راز سنانے سے گریز کرتے ہیں کیونکہ اس راز سے ان کی شرمندگی اور ندامت وابستہ ہے۔ آج بھی لوگوں کے جذباتی مسائل کو ٹیبو taboo اور سٹگماstigma کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ بچپن میں زیادتیوں کا سامنا کرنے والے لوگ اینزائٹی ، ڈپریشن حتیٰ کہ خودکشی کے خیالات کا شکار رہتے ہیں کیونکہ انھوں نے ماضی میں اپنے ساتھ پیش آنے والی زیادتیوں کی تکلیف دہ یادوں کو اپنے ذہن میں کہیں دفن کر لیا ہوتا ہے۔ ←  مزید پڑھیے

ایران سعودی مذاکرات امکانات و خدشات۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

سعودی عرب اور ایران کی براہ راست کوئی سرحد نہیں ملتی، دونوں ممالک کا کوئی سمندری حدود کا جھگڑا بھی نہیں ہے۔ اسی طرح سعودی عرب عالم اسلام کی رہبری کا دعویدار ہے اور خود کو خادم حرمین شریفین کے←  مزید پڑھیے

بیوروکریسی بمقابلہ ٹیکنالوجی۔۔اکرام سہگل

ڈیجیٹل دور میں داخل ہونے کے باوجود ہمارے سرکاری اداروں کا نقطہ نظر، ہمارے وسائل کا کنٹرول چند لوگوں کے ہاتھ میں، اپنے معمول کے طریقہ کار کے مطابق کام کرنا اور عمل میں تاخیر کرنا ہے۔ یہ عوام کو←  مزید پڑھیے

80 کی دہائی کا اسلام، اکیسیویں صدی اور ہم شہری۔۔صاحبزادہ محمد امانت رسول

میں جب یہ کہتا ہوں کہ ہمار ے اداروں میں 80 کی دہائی سے پہلے کا ماحول ہونا چاہیے تو بہت سے لوگوں کو میرے اسلام اور مسلمانیت پہ شک ہونے لگتا ہے۔ ان کا خیال ہے بھٹو کا زمانہ←  مزید پڑھیے

تاریک ہو رہے جو تعلق کی داستاں۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

پیدائش کے ساتھ موت جڑی ہوئی ہے۔ ذی روح پیدا ہی اس لیے ہوتا ہے کہ اسے کسی وقت مر جانا ہوتا ہے۔ علیحدگی اور طلاق کا تعلق اکٹھے رہنے اور بیاہے جانے کے ساتھ ہے۔ کہتے ہیں کہ سکے←  مزید پڑھیے

چند مسائل حل،خوشحالی شروع۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

میری خادم پاکستان سے گزارش ہے کہ اگر وہ قوم، ملک اور اپنی سیاست کو بچانا چاہتے ہیں، تو تین کام کردیجئے آپ پر شکوے ختم ہوجائیں گے اور ہم انتہائی سنگین مسائل سے نکل آئیں گے۔ پہلے تو یہ←  مزید پڑھیے

ایڈن متاثرین کو کس نے لوٹا؟۔۔نجم ولی خان

میں اس روز ایڈن متاثرین کے ساتھ ہی وفاقی کالونی لاہور میں قائم احتساب عدالت کے باہر موجود تھا جہاں اندر سولہ ارب روپوں میں اس فراڈ پر پلی بارگین کی منظوری ہو رہی تھی۔ یہ بات عجیب تھی کہ←  مزید پڑھیے

کڑوے بادام اور کراچی حلوہ۔۔عاصم کلیار

کیمپ ڈیوڈ کے بعد مصر پہلا ملک تھا جس نے اسرائیل کو تسلیم کر کے عرب لیگ کے اتحاد کو ضرب پہنچائی انور السادات کا قتل بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی تھا، بدلتے ہوۓ حالات کے پس منظر میں←  مزید پڑھیے

Stupid! This is economy/آصف محمود

اس وقت قومی اور مذہبی سیاسی جماعتوں کے پیش نظر سب سے بڑا بحران ، بادی النظر میں ، معیشت کا ہے۔ قومی سیاسی جماعتوں کو افراط زر ، مہنگائی ، قرض کے بوجھ اور ڈگمگاتی معیشت کے بحران کا←  مزید پڑھیے

تیستا سیتلواڑکی گرفتاری کے مضمرات ۔۔ابھے کمار

سماجی و انسانی حقوق کارکن ، صحافی اور مصنفہ تیستا سیتلواڑ کو گجرات اے ٹی ایس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ممبئی میں واقع ان کی رہائش گاہ سے انہیں اتوار کے روز تحویل میں لے لیا گیا ۔ ان←  مزید پڑھیے

انسانی بیوپار جدید غلامی کی بدترین شکل ۔۔قادر خان یوسف زئی

بہتر مستقبل کے لئے محفوظ ذرائع استعمال کرنا ایک قدرتی امر ہے، تاہم فوری اور دل فریب مستقبل کے لئے غیر محفوظ راستوں سے اپنی زندگیوں کو خطرات میں ڈال کر ترقی یافتہ ممالک جانا ایک مشکل انسانی ہدف ہے←  مزید پڑھیے

جو ڈر گیا۔۔ڈاکٹر ابرار ماجد

آزادی پریس بارے ایک سیمینار میں فواد چوہدری نے مفتاح اسمٰعیل سے مطالبہ کیا کہ ججز کی تنخواہیں سب سے زیادہ ہیں وہ پنشن پر ٹیکس بھی نہیں دیتے اور فل بنچ کے فیصلے کے ذریعے مراعات بھی لیتے ہیں۔←  مزید پڑھیے

تلملاہٹ کیا فطری عمل ہے؟۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

ایک محاورہ جو آج کل بہت عام ہے وہ یہ کہ اگر بلی کو بھی دیوار کے ساتھ لگا دو گے تو وہ بھی (تلملا کر) پنجے مارے گی۔ اس کے علاوہ اب نیٹ پر ایسی فلمیں بہت زیادہ ہیں←  مزید پڑھیے

انصاف او ر توجہ کے منتظرکشمیر ی بچے۔۔افتخار گیلانی

یوں تو جنگ یا شورش کا خمیازہ سب سے زیادہ خواتین اور بچوں کو ہی اٹھانا پڑتا ہے، ایک حالیہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق پچھلے تین سال کے عرصے میں جموں و کشمیر میں بچوں کے دماغی اور اور نفسیاتی←  مزید پڑھیے

ضروری ادویات کی کمیابی پر کس کی توجہ ہے؟۔۔نصرت جاوید

چند ماہ قبل اخبار یا کتاب پڑھنے میں مجھے بہت دِقت محسوس ہونا شروع ہوگئی تھی۔ سوچا کہ عینک کا نمبر بدلناہوگا۔ اس ضمن میں روایتی ٹیسٹ کے لئے گیا تو طارق بھائی پریشان ہوگئے۔ وہ برسوں سے میری نظر←  مزید پڑھیے

گنجائش بھی باقی نہیں ۔۔جاوید چوہدری

یہ فیصلہ مشکل ہوتا جا رہا ہے عمران خان زیادہ ناکام ہیں یا اتحادی حکومت لیکن یہ بہرحال طے ہے عمران خان سے تحریک نہیں چل رہی اور حکومت سے معیشت لہٰذا اس وقت دونوں ناکام نظر آ رہے ہیں۔←  مزید پڑھیے

کیا آپ سیمیناروں میں جاتے ہیں؟۔۔آصف محمود

نوے کی دہائی میں گاؤں سے اسلام آباد آیا تو سیمینار وں اور کانفرنسوں میں شرکت میں لطف آتا تھا۔وقت کے ساتھ ساتھ سمجھ آتی گئی اور اب یہ عالم ہے کہ کوئی کانفرنس یا سیمینار کا نام لے تو←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں ہتھیاروں پر اخراجات بلند ترین سطح پر ۔۔ قادر خان یوسف زئی

مانا جاتا ہے کہ جب تک کسی ملک کی معیشت مضبوط نہیں اس کا دفاع بھی طاقت ور نہیں ہوسکتا اور دفاع کی مضبوطی کے لئے معیشت کا طاقت ور ہونا بہت ضروری ہے۔ یہ دونوں ایک دوسرے کے لئے←  مزید پڑھیے

ہنی بال کے ہاتھی ہی اچھے تھے۔۔ڈاکٹر مجاہد مرزا

اطالیہ میں فیشن کے مرکز اور معروف شہر میلان سے روانہ ہو کر جب سوئیٹزر لینڈ کی سرحد عبور کی تو میرے ہمراہی فطرتی حسن کو دیکھ دیکھ کر مسحور ہوتے ہوئے ایلپس کی برف پوش چوٹیوں، پہاڑوں کے پہلووں←  مزید پڑھیے

سُپر ٹیکس کا واویلا اور مہناز دانیال کا کرب۔۔نصرت جاوید

گزرے جمعہ کے دن قومی اسمبلی کا جو اجلاس ہوا اس کے بعد ہم سب کی توجہ اس “سپرٹیکس” کی جانب مرکوز ہوچکی ہے جو وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سب سے منافع بخش دھندوں کے اجارہ داروں پر محض←  مزید پڑھیے