کالم    ( صفحہ نمبر 101 )

پاکستانی علماء کی کابل آمد اور امن کی امید۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

تحریک طالبان پاکستان اور ریاست پاکستان کے درمیان کابل پر افغان طالبان کے قبضے کے ساتھ ہی سے مذاکرات ہو رہے ہیں۔ پاکستان کے لیے تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ کرنا بہت ہی مشکل تھا۔ انہی طالبان نے←  مزید پڑھیے

تین کہانیاں۔۔آصف محمود

نفرت اور جنون نے اس معاشرے کا کیا حال کر دیا ہے، آئیے میں آپ کو تین کہانیاں سناتا ہوں۔ یہ صاحب پروفیسر ہیں۔ فارن کوالیفائڈ ہیں۔ پی ایچ ڈی ہیں بلکہ شاید پوسٹ ڈاکٹریٹ بھی کر رکھا ہے۔ ایک←  مزید پڑھیے

اعصاب پہ عورت ہے سوار۔۔روبینہ فیصل

چند سالوں پہلے، ایک گوری لیڈی کونسلر سے، میری ٹم ہارٹنز (کافی شاپ) پر تفصیلی ملاقات ہو ئی۔ وہ نئی نئی کو نسلر منتخب ہو ئی تھیں اوران کے ذہن میں الیکشن کمپین کی یادیں تازہ تھیں۔ جس مسئلے کے←  مزید پڑھیے

میری سمجھ میں کچھ نہیں آتا ۔۔نصرت جاوید

ہمارے اقبالؔ نے ’’مرگ مفاجات‘‘ کو ’’جرم ضعیفی‘‘ کی سزا ٹھہرایا تھا۔ اس ضمن میں ان کے لکھے مصرعے کو میں نے ہمیشہ اسلامی سلطنتوں کے زوال تک ہی مختص تصور کیا۔گزشتہ چند دنوں سے مگر بہت شدت سے یہ←  مزید پڑھیے

امریکہ چین سے نہ ختم ہونے والے ٹکراو کی جانب گامزن۔۔سید نعمت اللہ

امریکہ کے سابق وزیر خارجہ اور قومی سلامتی کے مشیر ہنری کیسنجر 99 سال عمر رکھنے کے باوجود بین الاقوامی سطح پر تزویراتی امور خاص طور پر انتہائی پیچیدہ اور مشکل ایشوز کے ایک ماہر تجزیہ کار کے طور پر←  مزید پڑھیے

حضرت مریم کے گھر میں ۔۔جاوید چوہدری

سینٹ جان حضرت عیسیٰ ؑ کے بارہ حواریوں میں شامل تھے، یہ انتہائی خدمت گزار، نرم دل اور نیک انسان تھے، حضرت عیسیٰ ؑکو جب صلیب کی طرف لے جایا جا رہا تھا تو آپ ؑ نے سینٹ جان سے←  مزید پڑھیے

نواز شریف صاحب کو بھی سلام۔۔آصف محمود

میاں نواز شریف صاحب کا عدلیہ کے خلاف تازہ ٹویٹ دیکھا تو گوہر ایوب خان صاحب کی کتاب Glimpses into the corridors of power یاد آ گئی۔ نواز شریف فرماتے ہیں:پاکستان کو تماشا بنا دیا گیا ہے۔تینوں جج صاحبان کو←  مزید پڑھیے

سوال چہرے، جواب چہرے۔۔ڈاکٹر اظہر وحید

گزشتہ کچھ عرصے سے لاڑکانہ سے ایک نوجوان طالبعلم سہیل چانڈیو کے چند سوالات موصول ہو رہے تھے، مصروفیت کے سبب اس کے ساتھ مختصر سی ہوں ہاں ہوتی رہی لیکن سچی بات یہ ہے کہ متوجہ نہ ہو سکا۔←  مزید پڑھیے

اب نئے انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے۔۔نصرت جاوید

اعصاب شکن انتظار کے بعد منگل کی شام سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا جائز بنیادوں پر منتخب ہوا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ فیصلے نے شاذہی کسی شخص کو حیران کیا ہوگا۔ فل کورٹ←  مزید پڑھیے

امبیڈکر کی نصیحت اور پاکستانی سیاستدان (2)۔۔افتخار گیلانی

بھارت میں وزیر اعظم کو عدالتی استثنا حاصل نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود ملک کی کوئی بھی عدالت کسی بھی وزیر اعظم کے خلاف کوئی بھی ریفرنس یا پیٹیشن سماعت کیلئے منظور نہیں کرتی۔ مختلف اداروں جن میں عدالت←  مزید پڑھیے

فقط بُری خبروں کی پیغامبر موجودہ حکومت۔۔نصرت جاوید

بھاری نہ بھی ہوتب بھی واضح اکثریت کے ساتھ عمران خان صاحب کی وزارت عظمیٰ کے منصب پر واپسی اب یقینی دکھائی دے رہی ہے۔ گیارہ جماعتوں پر مشتمل حکمران اتحاد محض ہونی کو ٹالنے کی فکر میں مبتلا نظر←  مزید پڑھیے

زبان و بیان کا آئین۔۔یاسر پیرزادہ

آج کل ملکی سیاست نے ہر خاص و عام کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے ،چرند ، پرند ، درند کوئی بھی اِس سے محفوظ نہیں ، جہاں چلے جاؤ ایک ہی موضوع سننے کو ملتا ہے ، یوں لگتا←  مزید پڑھیے

الخلیفۃ المہدی فی الاحادیث الصحیحہ(از مولانا سید حسین احمد مدنیؒ، ایک مطالعہ)۔۔ثاقب اکبر

ہمارے پیش نظر حضرت علامہ سید حسین احمد مدنی کی مختصر کتاب الخلیفۃ المہدی فی الاحادیث الصحیحہ کا وہ نسخہ ہے، جس پر تعلیقہ اور حاشیہ دارالعلوم دیوبند کے استاد مولانا حبیب الرحمٰن قاسمی کا ہے اور جسے عالمی مجلس←  مزید پڑھیے

میرے وطن کی سیاست کا نہ پوچھ۔۔ڈاکٹر ندیم عباس

وطن عزیز میں کچھ چیزیں بہت ہی عام ہیں۔ جب کوئی عام آدمی کوئی سیاسی پارٹی جوائن کرتا ہے یا کوئی سیاستدان سیاست کی گاڑی بدلتے ہوئے نئی جماعت میں شمولیت اختیار کرتا ہے تو اس کے نزدیک نئی جماعت،←  مزید پڑھیے

امیبڈکر کی نصیحت اور پاکستانی سیاستدان(1)۔۔افتخار گیلانی

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال اور اسکے لیڈروں کی پینترہ بازیاں دیکھ کر بھارت کے معروف دلت لیڈر اور دستور ساز کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر بھیم راوٗ امیڈکر کا وہ بیان یاد آتا ہے، جو انہوں نے نومبر 1948←  مزید پڑھیے

بال کی کھال نکالنے والی موشگافی۔۔نصرت جاوید

ملک میں سیاسی بحران گھمبیر تر ہورہا ہو تو مجھ جیسے ذات کے رپورٹر “سیزن” لگایا کرتے ہیں۔ “اندر کی خبریں” دیتے ہوئے آپ کو چونکاتے ہوئے داد وصول کرنے کی علت جی کو خوش رکھتی ہے۔ عملی رپورٹنگ سے←  مزید پڑھیے

بوردم میں دو دن۔۔جاوید چوہدری

بودرم (Bodrum) ترکی کا ایک خوب صورت شہر ہے، ایجین سی کے کنارے آباد ہے، تین اطراف سے نیلے پانیوں میں گھرا ہوا ہے، موسم گرم مرطوب ہے لہٰذا یہ یورپی سیاحوں کے لیے جنت ہے، یہ زمانہ قبل مسیح←  مزید پڑھیے

الرجی۔۔امر جلیل

کچھ چیزوں سے ہم سب کو الرجی Allergy ہوتی ہے۔ الرجی کا مناسب نعم البدل لفظ ہماری اپنی زبانوں میں نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم سب لوگ پتھر ہضم، لکڑ ہضم قسم کے لوگ ہیں۔←  مزید پڑھیے

سیاسی جماعت کیا ہوتی ہے؟۔۔آصف محمود

ایک سیاسی جماعت کسے کہتے ہیں؟ کیا سیاسی جماعت صرف پارلیمانی پارٹی کا نام ہے؟ امریکہ میں دو بڑی سیاسی جماعتیں ہیں۔ڈیموکریٹک پارٹی اور ری پبلکن پارٹی۔امریکہ دنیا کی سب سے بڑی قوت ہے اور یہ دونوں جماعتیں امریکہ پر←  مزید پڑھیے

کار ہوس۔۔ عامر حسینی

میں ملتان شہر میں روز اس لیے نہیں جاتا کہ میں وہاں سے نکلنے والے ایک اردو زبان کے روزنامے میں کام کرتا ہوں ۔ میں وہاں روزانہ اس لیے بھی نہیں جاتا کہ وہاں مختلف سرکاری محکموں کے دفاتر←  مزید پڑھیے