ادب نامہ    ( صفحہ نمبر 6 )

صحرائی سرگوشیاں (حصّہ دوم )-علی عبداللہ

 زہرہ کا پہلا خط عبداللہ، کچھ دن ہوئے، میں نے لکھنا چھوڑ دیا ہے۔ نہ الفاظ بلاتے ہیں، نہ خیال جاگتے ہیں۔ شاید میں لفظوں سے باہر آ گئی ہوں، یا لفظ مجھ سے خفا ہو گئے ہیں۔ کبھی سوچتی←  مزید پڑھیے

وجد،معانی اور ارتقاء/رشید یوسفزئی

جمشید اقبال کی صفات اربعہ پر غور کروں تو باربار سوچنا پڑتا ہے کہ کون سی بات پہلے کی جائے، ان کی ساحرانہ گفتگو، ان کی مسحور کن تحریر، ان کی مشرقی روح شناسی یا ان کی مغرب کی فکر←  مزید پڑھیے

صحرائی سرگوشیاں (حصّہ اوّل)-علی عبداللہ

زہرہ کا پہلا خط عبداللہ! آپ نے جو تحریر بھیجی تھی، اس پر میں کچھ کہہ نہیں پائی۔ نہ تعریف، نہ تنقید، بس ایک خلا سا محسوس ہوا۔ گویا لفظ میرے اندر اترنے سے پہلے ہی تحلیل ہو گئے ہوں۔←  مزید پڑھیے

مشہور نشریاتی ادارے کے معروف میزبان/ابو نثر

کراچی سے ہمارے محترم دوست پروفیسر علی اکبر نے ایک دلچسپ اور دل شکن واقعہ ارسال فرمایا ہے۔ لکھتے ہیں: “نشریاتی اداروں نے جس طرح اُردو کے ساتھ انگریزی کو خلط ملط کیا ہے، اس سے وہ تمام افراد دل←  مزید پڑھیے

شاعرو!عوامی اصلاح سے بچو/ظفر سیّد

اردو کے منفرد شاعر اور منہ چھٹ نقاد “ساقی فاروقی” نے ایک جگہ لکھا ہے کہ شاعر کو شعر کہتے وقت زبان و بیان کے سارے امکانات اچھی طرح سے کھنگال لینے چاہییں، ورنہ عوام اس شعر کی اصلاح کر←  مزید پڑھیے

میری زبان ہی میری دنیا ہے /ناصر عباس نیّر

میں بتانا چاہ رہا تھا کہ میں لسانی فلسفے سے رغبت پیدا نہیں کرسکا، مگر آسٹریائی لسانی فلسفی ، وٹگنسٹائن کاقول، میرے ذہن میں اکثرگونجتا رہتا ہے۔ ’’میری دنیا کی حد وہی ہے ،جو میری زبان کی حد ہے‘‘۔ پہلی←  مزید پڑھیے

محبت کا نقیب اور جمہوریت کا طالب: حبیب جالب / پروفیسر فضل تنہا غرشین

حبیب جالب 24 مارچ، 1928 کو صوبہ پنجاب کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ آزادی کے بعد کراچی میں آبسے۔ ایوب خان اور یحییٰ خان کے دور میں متعدد بار سلاخوں کے پیچھے رہے۔ مارشل لاء کے سخت مخالف←  مزید پڑھیے

باتوں کی چُپ میں سسکتی کہانیاں/عامر شہزاد

( مداری کے ساتھ بیتے دنوں کی سرگزشت ) ہدایہ زندگی کی عورت ہے اسے صرف افسانہ نگار کہنا غلط تو نہیں لیکن نامکمل ضرور ہو گا ” مداری ” کے ساتھ میں نے ایک لمبا وقت گزارا ہے کچھ←  مزید پڑھیے

چلتے ہو تو چین کو چلیے(5)-عاطف ملک

اگلے دن صبح ناشتہ یونیورسٹی کیفے ٹیریا میں کیا۔ناشتہ بوفے تھا اور ناشتے کی لوازمات بنانے والوں نے سفید ٹوپیاں پہن رکھی تھیں، سو ہم نے جانا کہ یہ سب مسلمان ہیں۔ لان زو کی عالمی شہرت یافتہ لان زو←  مزید پڑھیے

ایک صحافی، کئی دنیائیں/ مالک اشتر

دہلی کی اردو صحافت نے پچھلی دو دہائیوں میں جو صحافی پیدا کئے ہیں ان میں محمد علم اللہ کو میں منفرد مانتا ہوں۔کئی باتیں ان کو ممتاز بناتی ہیں، ان میں سب سے اہم بات ان کے قلم کی←  مزید پڑھیے

اینوما /فاروق نتکانی

کہا جاتا ہے کہ تخلیق ہمیشہ خاموشی کے بعد ہوتی ہے۔ جب صدیوں کی سکوت کسی نکتے پر ٹھہرتا ہے، تو وہ نکتہ ایک نئی صدا کو جنم دیتا ہے۔ اور جب صدا کائنات کی ہندسی ترتیب سے ٹکرا کر←  مزید پڑھیے

وزیرہ بیگم/عارف خٹک

میرے ذہن میں آج بھی گاؤں کے واحد مولوی جبار گل کی باتیں نقش ہیں۔ وہ کہا کرتے تھے کہ ہمارے ہاں جہیز کو اس لیے بھی خصوصی اہمیت حاصل ہے کہ لڑکے والے شادی کے وقت لڑکی کو نقد←  مزید پڑھیے

اروندھتی رائے کی آپ بیتی/ناصر عباس نیّر

وہ اپنی والدہ میری رائے کو اپنی کہا نی کا اہم کردار سمجھتی ہیں ، تاہم یہ کتاب خود ارون دھتی رائے کی بہ طور شخص اور بہ طور مصنف جدوجہد کی کہانی ہے۔ اپنی کہانی لکھنا آسان نہیں ہوتا۔،سب←  مزید پڑھیے

فکشن شناسی/محمد عامر حسینی

کیا حسین اتفاق ہے کہ ابھی گزرے کل میں ، میں نے اردو ناول کی تاریخ میں کسی شہ پارے کے نہ ہونے بارے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور آج مجھے مقصود دانش صاحب نے اپنی کتاب “فکشن شناسی←  مزید پڑھیے

عظیم ہمالیہ کے حضور/یعقوب نظامی

اچھی کتاب وہ ہے جو قاری کو اپنی گرفت میں اس طرح لے کہ انسان کام کاج چھوڑ کر کتاب پڑھتا مزے لیتا علم کے موتی اپنے دامن میں سمیٹتاجب حرف آخرپر پہنچتے تواس بات پر اظہار افسوس کرے کہ←  مزید پڑھیے

چلتے ہو تو چین کو چلیے(4)-عاطف ملک

کھانا کھانے کے بعد کچھ مزید چہل قدمی کی کہ اندورن شہروں میں چہل قدمی شہروں کا چھپا رنگ آشکار کردیتی ہے۔ راہ میں مسلمان نان بائیوں کی دکانیں، مختلف قہوہ فروش، جنرل سٹور، پھل بیچتے خوانچہ فروش، غرض شہر←  مزید پڑھیے

مابعد جدیدیت اور محبت/ علی عبداللہ

محبت کو اکثر لوگ ایک نجی، نرم و رومانوی تجربہ سمجھتے ہیں- مگر کیا محبت صرف دو افراد کا باہمی تعلق ہے؟ یا یہ معاشرت، روایت اور طاقت کے ڈھانچوں کے خلاف ایک خاموش مگر گہری مزاحمت بھی ہو سکتی←  مزید پڑھیے

کاغذی پھول/علی عبداللہ

میرے دوستِ خردمند! سورج غروب ہو چکا ہے اور اندھیرا دھیرے دھیرے اپنا سیاہ چوغہ پھیلانے لگا ہے۔ فضا میں ایک ٹھہراؤ سا اتر آیا ہے؛ جیسے ہر شے نے کسی پراسرار خاموشی میں پناہ لے لی ہو۔ زندگی کے←  مزید پڑھیے

“فیملی آف دی ہارٹ “کی سلور جوبلی۔۔۔۔احمد رضوان

خواتین و حضرات! بلا کم وکاست براہ راست  آپ سے مخاطب ہوں۔ فیملی آف دی ہارٹ کے حوالے سے ڈاکٹر صاحب کا برقی یعنی واٹس ایپ پیغام آیا کہ گیارہ اکتوبر کو پچیسیویں سالگرہ پر کچھ بولنا پسند فرمائیں گے؟←  مزید پڑھیے

چلتے ہو تو چین کو چلیے(3)-عاطف ملک

مسافر کو کمرہ نئی عمارت میں دیے جانے کی آمادگی ہوئی مگر اب نیا مسئلہ آگیا کہ ویزہ کارڈ اور دوسرے کارڈ نہ چل رہے تھے۔ پتہ لگا کہ چین میں یہ کبھی چلتے ہیں، کبھی نہیں چلتے، اپنی ایک←  مزید پڑھیے