خبریں    ( صفحہ نمبر 504 )

چین میں شرح پیدائش محدود رکھنے کی پالیسی میں تبدیلی کا امکان

چین نے خاندانی منصوبہ بندی کی پالیسی بنانے کی ذمہ دارتین ایجنسیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جو اس بات کا اشارہ ہے کہ حکومت طویل مدت سے بچوں کی تعداد کے حوالے سے عائد پالیسی میں←  مزید پڑھیے

نواز شریف، مریم نواز اور محمد صفدر کو پیرول پر رہا کردیا گیا

نواز شریف، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کو اڈیالہ جیل سے پیرول پر رہا کردیا گیا۔سابق وزیر اعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا طویل علالت کے باعث لندن کے اسپتال میں انتقال ہوگیا جس کے بعد←  مزید پڑھیے

شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بیگم کلثوم نواز کی میت لینے لندن روانہ ہوں گئے۔شہباز شریف لندن جانے کے لیے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں ان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں اور کارکنان کی بڑی تعداد←  مزید پڑھیے

نواز شریف کی اہلیہ کی وفات: العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کل تک ملتوی

احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت ان کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی وفات کے باعث کل (13 ستمبر) تک کے لیے ملتوی کردی۔یاد رہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا←  مزید پڑھیے

چھاتی کے کینسر کے آخری اسٹیج میں مبتلاء خاتون مکمل شفایاب، مگر کیسے؟

کینسر ایک خطرناک مرض ہے اور کافی لوگ تو اسکا نام سنتے ہی کانپ اٹھتے ہیں. آپ کو جگہ جگہ کینسر ہسپتال تو نظر آئیں گیں لیکن اگر مریض کینسر کے آخری اسٹیج پر پہنچ جائے تو دنیا کا سب←  مزید پڑھیے

چہرے کا داغ دھبوں کا حل اب کچن میں

ایسے لوگ جن کے چہرے پر آئل ہو جن کو عموما چکناہٹ کہا جاتا ہے ان کو اکثر گرد و غبار کی وجہ سے چہرے پر دانوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ جس کی وجہ سے دانوں کے نشانات←  مزید پڑھیے

شہد میں لہسن ملا کر کھانے کے فوائد جانیے

لہسن ایک جادوئی غذا ہے جس  کا عام طور  پر استعمال کھانوں میں اور اچار میں ذائقہ کے لئےئ کیا جاتا ہے  لیکن اس کے فوائد اس قدر زیادہ ہے کہ اس کا شمار باقاعدہ دوا میں کیا جاتا ہے←  مزید پڑھیے

سگریٹ نوشی جسم کے کس حصے کی رگیں بند کرسکتی ہے؟

ماہرین کے مطابق جو لوگ حد سے زیادہ اور طویل عرصہ تک سگریٹ نوشی کرتے ہیں ایسے لوگوں  کی دل کی شریانوں کے ساتھ ایک اور جگہ کی شریانیں بھی بند ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے ان کو←  مزید پڑھیے

کروڑوں گیلن پانی بچانے والا روبوٹ تیار

اس پیاسی دنیا میں پانی تمام لوگوں کی اولین ضرورت ہے لیکن اس کی فراہمی ایک چیلنج بھی ہے کیونکہ بوسیدہ پائپ لائنوں سے کم از کم کھربوں گیلن پانی ضائع ہوجاتا ہے۔ اب اس زیاں کو روکنے کیلئے ایک←  مزید پڑھیے

فلورینس کی شدت میں اضافہ،ہواوں کی رفتار 225 کلومیٹر فی گھنٹہ ہونے کا امکان

سمندری طوفان” فلورینس” امریکہ کے جنوب مشرقی ساحل کیلئے خطرہ بن گیا ہے ۔  فلورینس  کو  4 شدت کے بڑے طوفان کا درجہ  دیا  گیا ہے۔  اس طوفان کے ہمراہ 225 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔←  مزید پڑھیے

بلیوں کے حیران کن تھری ڈی پورٹریٹ

جاپان میں ایک خاتون مصور روئی کی مدد سے بلیوں کی تھری ڈی پورٹریٹ بنانے میں حیران کن صلاحیت رکھتی ہیں۔ مصوری وہ ہنر ہے جس سے دیکھنے والوں کو یہ تخلیقی مناظر مبہوت کر کے رکھ دیتے ہیں۔ تھری←  مزید پڑھیے

کیلیفورنیا میں ڈولفنز کی ریس کا انعقاد

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ڈولفن ریس کا انعقاد کیا گیا ، جس میں لاتعداد ڈولفنز نے حصہ لیا۔ غیر ملکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے ساحل پر ایک خوبصورت نظارہ تھا ، جب ہزاروں ڈولفنز ایک دوسرے سے←  مزید پڑھیے

80سال قبل دریافت ہونیوالا تاریخی قبرستان

تقریباً80سال قبل  جنوبی مصر کے سقارہ علاقے میں جس قبرستان کا سراغ لگایا گیا تھا اسے اب لوگوں کیلئے کھول دیا گیا ۔  مورخوں نے کہا ہے کہ اس قبرستان میں  مصری حکمراں خاندان کی چھٹی پشت کے لوگ دفن←  مزید پڑھیے

مزدوروں کیلئے ہیلتھ اور سیفٹی کے انتظامات بہتر بنانے کا مطالبہ،یونین سازی کا بھی حق دیا جائے،مزدور رہنما

کراچی (پ۔ر)صنعتی اداروں کے مالکان، بین الاقوامی برانڈز اور حکومت نے سانحہ بلدیہ کے چھ سال گزرنے کے باوجود کوئی سبق نہیں سیکھا۔ انکی مجرمانہ بے حسی کی وجہ سے کام کی جگہوں پر مسلسل حادثات کا سلسلہ جاری ہے۔←  مزید پڑھیے

ئے سام سنگ اسمارٹ فونز آرہے ہیں حیرت انگیز فیچرز کے ساتھ

سام سنگ کمپنی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کےدرمیانی رینج کے جدید فونز اور ٹیبلیٹس امریکا میں 14ستمبر سے دستیاب ہوں گے۔سام سنگ کی گلیکسی اے سیریز میں آنے والے نئے اے-6 کے علاوہ گلیکسی کے←  مزید پڑھیے

سزائے موت سنانے کے بعد پین کی نب کیوں توڑدی جاتی ہے؟

آپ نے فلموں میں دیکھا ہوگا کہ عدالت میں ججز جب کسی مجرم کو سزائے موت سناتے ہیں تو استعمال کیے جانے والے پین کی نب کو توڑ دیتے ہیں۔ لیکن ایسا کیوں کیا جاتا ہے؟ کیا یہ ضروری ہے؟یہ←  مزید پڑھیے

چاول آپ کی دماغی صحت کیلئے کتنا نقصان دہ ہے؟

انسان کی غذا اس کے جسم پر براہِ راست اثر انداز ہوتی ہے۔ اس لیےاپنی صحت کا خیال رکھنے کیلئے اپنی غذا کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے۔غذا کا صحت سے یہ تعلق صرف جسمانی سطح پر نہیں ہےبلکہ دماغی←  مزید پڑھیے

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کا امریکی صدر ٹرمپ کو ملاقات کیلئے خط

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کیلئے خط لکھا ، جسے امریکا نے مثبت اقدام قرار دیا۔آئیں پھرملتے ہیں شمالی کوریا کے صدر کم جونگ ان نے امریکی ہم منصب کو خط←  مزید پڑھیے

صوبائی خودمختیاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم بڑھے،صوبائی خودمختیاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔منگل کو مزارقائد پر گورنرسندھ عمرا ن اسماعیل اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے حاضری دی،پھول چڑھائے اور فاتحہ←  مزید پڑھیے

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس :نواز شریف کو احتساب عدالت پہنچادیا گیا

العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت کیلئے سابق وزیراعظم نواز شریف کو احتساب عدالت پہنچادیا گیا۔منگل کو احتساب عدالت میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کی سماعت آج دن ساڑھے 12 بجے ہوگی۔اسلام←  مزید پڑھیے